بھارت اندھی عقیدت اور تو ہم پرستی کے شکنجے میں
نھرو سے لیکر نریندر مودی تک مذہبی باباؤں کے آشرم فحاشی کے اڈوں میں تبدیل ہوچکے ہیں
منگل 12 ستمبر 2017

مودی کا شائٹنگ انڈیا یعنی چمکتا بھارت اندھی عقیدت کے مایا جال میں بری طرح پھنسا ہوا ہے۔ جس کی واضح مثال حال ہی میں مجرم بابا رام رحیم کی سزا کے اعلان کے بعد اس کے بھکتوں کا پرتشدد رویہ ہے۔ خواتین کے خلاف سنگین جرائم میں ملوث ڈھونگی سا دھوکو سزا سے بچانے کیلئے پیروکاروں نے چالیس بے گناہ افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔ 400سے زائد زخمی ہوئے۔ پنجاب سمیت ہریانہ، راجستھان میں کئی روز تک لوٹ مار،جلاؤ گھیراؤ کا ہولناک سلسلہ جاری رہا ۔ یعنی ان میں سے کسی کی بھی نظر بابا کے جرموں کی طویل فہرست پر نہیں گئی بلکہ وہ سب عقیدت میں اس قدر اندھے ہوچکے تھے کہ مرنے مارنے کیلئے تیار ہوگئے۔ ہندوستان میں مذہب کا لبادہ اوڑھے سادھوؤں ، سنتوں کی کمی نہیں جن کے آشرم فحاشی ،بدفعلی اور عیاشی کے اڈوں میں تبدیل ہوچکے ہیں۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
بیج سے تناور درخت تک: اردوپوائنٹ کے 26 سالہ سفر کی داستان
-
آزادی اظہار یا آزادی انتشار؟
-
صحافتی صنعت کی بیوروکریسی
-
حکومت کی بے نیازی اورگلیات کے لوگوں کی محرومیاں
-
عالمی یومِ ماحولیات :پاکستان میں جنگلات کی تباہی اور بیڈگورنس
-
سیاحتی شعبہ اور افسرشاہی
-
گلیات میں جنگلی حیات کا زوال اور انتظامی ناکامیاں
-
Rag Doll ریگ ڈول
-
جنرل ضیاء الحق اور جنرل اختر عبدالرحمن کی زندگی میں ہی پاکستان ایٹمی طاقت بن چکا تھا!
-
جہد مسلسل--اردو پوائنٹ کے25سال
-
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
-
اوورسیز پاکستانیز ہمارے دل کے قریب
مزید عنوان
Bharat Andhi Aqedat or Tuham Parasti k Shikanjy Main is a international article, and listed in the articles section of the site. It was published on 12 September 2017 and is famous in international category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.