پابندیوں کی امریکی پالیسیاں، نئے عالمی نظام کا جنم․․․!
پاکستان ،وینزویلا،کوریا،چین،روس،ایران امریکہ کے خلاف ڈٹ گئے کمزور عالمی امریکی کردار علاقائی ریاستوں کی مضبوطی کا باعث
منگل 12 ستمبر 2017

پاکستان پر طالبان کی مدد، روس پر امریکی انتخابات میں مداخلت ، کوریا کی ایٹمی صلاحیت کی چینی حمایت ، ایران پر شام و عراق میں امریکی مخالف عناصر کی حمایت کرنے پر امریکہ نے ایشیاء یورپ کے بعد سینٹرل امریکہ میں بھی اور دھمکیوں پابندیوں کا محاذ کھول دیاہے۔ چین کے خلاف امریکی محکمہ خزانہ نے 10 کمپنیوں اور 6 افراد کے نام دیئے ہیں جن میں کوئلے ،فولاد اور مالیات کی چینی کمپنیاں شامل ہیں۔ چینی ترجمان نے ردعمل کے طور پر کہا کہ امریکہ کو فوری طورپر ایسی غلطی کی اصلاح کرنی چاہیے۔ امریکی وزیر خزانہ سٹیون منوچن نے کہا کہ یہ ناقابل قبول ہے کہ چین،روس یا کسی اور جگہ کے لوگ اور کمپنیاں شمالی کوریا کر سرمایہ پیدا کرنے کے قابل بنائیں جنہیں وہ بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار بنانے اور خطہ کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کیلئے استعمال کرے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
افغانستان پر سوویت یونین کا قبضہ اور جنرل اختر عبدالرحمان
-
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
مزید عنوان
Pabndiyo ki Americi Palisiya Naye Aalmi Nizzam Ka Janam is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 12 September 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.