
International Articles & News Features (page 48)
بین الاقوامی مضامین مضامین
-
یورپ میں بھی قیادت کا بحران!
رہنما جھوٹ بولتے ہیں یا عوام سچ نہیں سننا چاہتے۔ برطانیہ میں اگرچہ چل اور فرانس میں ڈیگال بھی واپس آجائیں تو وہ حالیہ معاشی بحران کو ٹال نہیں سکتے۔ سرکوزی یا ڈیوڈ کیمرون عوام کے سامنے جھوٹ بول سکتے ہیں لیکن انہیں سچ نہیں بتا سکتے۔
منگل 20 ستمبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نیٹو…لیبیا بچوں کی قاتل!
نیٹو لیبیا کے ان باغیوں کا ساتھ دینے نکلی ہے جن کی اکثریت کا لیبیا سے کوئی تعلق بھی نہیں، نیٹو یورپی عوام کی ٹیکسوں کی کمائی سے لیبیا کے عوام پر اس جرم میں بمباری کررہی ہے۔
ہفتہ 17 ستمبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مجھے بھی نائن الیون کی ”حقیقت “ پر شک ہے!
صحافیانہ نقطہ نظر سے بھی نائن الیون کے بارے میں کئی شکوک وشبہات ہیں، چلیں رپورٹرز کی ان ابتدائی رپورٹس کو نظر انداز کردیتے ہیں کہ انہوں نے ٹاورز کے اندر زوردار دھماکے سنے تھے، ممکن ہے وہ فولادی بیم تڑخنے کی آوازیں ہوں۔
اتوار 11 ستمبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی حکومت نے انا ہزارے کے احتسابی مطالبات تسلیم کر لئے!
انا ہزارے کی تحریک پارلیمانی کے خلاف نہیں بلکہ کرپٹ، سرکار کے کرپٹ ہتھکنڈوں کیخلاف ہے جو غریب عوام کے لئے سخت قوانین بناتے ہیں اور خود ان قوانین سے بالاتر رہتے ہیں۔
جمعہ 9 ستمبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حماة (HAMA)، مغربی شام کا ایک اہم اور معروف شہر!
یہاں کی بڑی بڑی، حسین اور قدیم پن چکیاں سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہیں۔ بحیرہ روم سے قدرے دوری کے باعث یہ شہرسمندری آب وہوا اور باد بحری سے محروم ہے جس کی وجہ سے یہاں کا موسم اوسطاً خشک اور گرم ہے۔
جمعرات 8 ستمبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایران اسرائیل کے لئے خطرہ بن گیا!
ایٹمی ایران صیہونی استعمار کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بن سکتا ہے۔ آج بھی یہ سوال پوچھا جاتا ہے کہ امریکہ نے آخر عراق پر حملہ کیوں کیا تھا؟ دراصل پینٹا گون پر قابض اسرائیل کے ہمدرد سمجھتے تھے کہ صدام حسین کا عراق اسرائیل کیلئے ایک خطرہ ثابت ہو سکتا ہے۔
ہفتہ 27 اگست 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یوم القدس!!
مسجد اقصیٰ کا تصور بچپن سے میرے لیے ایک خوبصورت سنہرے گنبد اور اسلامی فن تعمیر کا اعلیٰ شاہکار والی مسجد کا تھا ہر مسلمان کی طرح میں نے بھی اس آرزو کو دل میں جگہ دی کہ کبھی نہ کبھی اس کی زیارت ضرورت ہو گی وہ اسلامی مرکز کے روشن ستاروں میں سے ایک ستارہ ہو گا۔
جمعہ 26 اگست 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فلسطین آزاد ہو کر رہے گا!!
فلسطینی وقت کا انتظار کریں۔ فلسطینیوں کے مسائل پر وہ قوتیں چپ سادھ لیتی ہیں، جو عرب دنیا میں اٹھنے والی تبدیلی کی عوامی لہر پر شدومد سے رائے زنی کرتی ہیں، تاہم انہیں فلسطینیوں کی جدوجہد دکھائی نہیں دیتی۔
منگل 23 اگست 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دم توڑتا امریکہ!!!
پاکستان کے لیے جان چھڑانے کا سنہری موقع آ پہنچا، پاکستان کو ڈوبتے ہوئے امریکہ کی بجائے ابھرتے ہوئے چین کی دوستی پر فخر ہونا چاہیے۔
ہفتہ 20 اگست 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی معیشت حالت نزع میں!!
قرضوں کا اژدھا امریکہ کو نگلنے کے لیے تیار ہے۔ کیا اس کے اثرات پوری دنیا اور خاص طور پرمشرق وسطی پر پڑیں گے۔
بدھ 17 اگست 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شمالی قزاقستان کا شہر، ارکالیک!
سوویت یونین کے دور میں اس شہر کو خلائی پروگرام کے حوالے سے بہت اہمیت حاصل تھی، خلائی مشن کی تکمیل کے بعد خلا نودر اسی شہر کے پاس لینڈ کیا کرتے تھے۔
ہفتہ 13 اگست 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
رمضان المبارک اور تحریک آزادی کشمیر!
ماہ رمضان میں بھارتی فوج کے مظالم بڑھ جاتے ہیں تو کشمیری مسلمانوں کا جذبہ ایمانی بھی دو چند ہوجاتا ہے۔ مقدس مہینہ میں بھی بھارتی حکمرانوں کے دل نرم نہیں ہوتے بلکہ ان کی شقاوت قلبی میں اضافہ ہو جاتا ہے۔
جمعہ 12 اگست 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسلام کے بڑھتے ہوئے اثرات کے خلاف ناروے میں دہشت گردی!
مغربی معاشرے میں عیسائیت کے کمزور ہونے کا اصل سبب خود یورپی عوام ہیں۔ یورپ کے انتہا پسند عیسائی حیران ہیں کہ اپنے ہاں اس بے راہ روی کے بڑھتے ہوئے سیلاب کے سامنے کیسے بند باندھیں اور کیسے رکاوٹ کھڑی کریں۔
جمعرات 11 اگست 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
برطانیہ کی ”بدمعاش صحافت“!
شاہی خاندان سے سیاستدانوں تک سب کی پگڑیاں اچھال چکے ہیں۔ برطانیہ کے سب سے بڑے ہفت روزہ اخبار ”نیوز آف دی ورلڈ“ کو فون ہیکنگ سکینڈل سامنے آنے کے بعد بند کیا جا چکا ہے، لاکھوں کی تعداد میں شائع ہونے والے اس اخبار نے ہمیشہ مشہور افراد کی نجی زندگیوں کے متعلق ایسی خبریں شائع کیں جو اس سے قبل منظر عام پر نہیں آتی تھیں۔
پیر 8 اگست 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
توہمات کیسے کیسے!
بھارت میں تو ہم پرست افراد کی کثرت ہے، وہاں سفر کے دوران ہاتھی یا مور کو دیکھنا اچھی علامت سمجھا جاتا ہے، بیمار شخص کے پاس اگر کتا بھونک رہا ہو تو یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ اس شخص کا آخری وقت قریب ہے ، دودھ کے ابلنے کو برا شگون سمجھا جاتا ہے۔
پیر 8 اگست 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بنگلہ دیش اسلامی تشخص کی تلاش میں!
حسینہ واجد کی بھارت نواز اور اسلام دشمن پالیسیاں بنگلہ دیشیوں نے شیخ مجیب کو جس انجام سے دوچارج کیا اس کے پیچھے اسلام سے محبت اور بھارت سے نفرت کاجذبہ کارفرما تھا۔
منگل 2 اگست 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چاکلیٹ امریکی فوجی اور لیون پینٹا کی خام خیالی!
امریکہ کے نئے وزیر دفاع کو غلط فہمی ہے کہ وہ امریکی فوج کو دنیا کی مضبوط ترین فوج بنا لیں گے۔ حقیقت یہ ہے کہ امریکی اور دیگر صلیبی فوجی جو سرتاپابری طرح مسلح ہوتے ہیں اور انہیں بمبار طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کی مد دبھی حاصل ہوتی ہے دنیا کے بزدل ترین فوجی ہیں۔
بدھ 27 جولائی 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انسانی حقوق کا قاتل، بھارت سپرپاور بننا چاہتا ہے!
گزشتہ دس برس میں3لاکھ سے زائد بھارتی کسان خودکشی کر چکے ہیں۔ بھارت کی غیر قانونی معیشت اس کی سرکاری معیشت سے کئی گناہ بڑی ہے۔
بدھ 27 جولائی 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغانستان میں 39نمبر سنگین مسئلہ بن گیا ہے۔
افغانوں میں 39 کا عدد باعث شرمندگی سمجھا جاتا ہے۔ اکثر افغانوں نے اپنی کاروں، گھروں اور موبائل کے نمبر تبدیل کرلئے۔
بدھ 27 جولائی 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ سے نفرت کیوں!
اس سوال کا جواب تاریخ سے پوچھئے۔ امریکہ نے کبھی خود سے اس سوال کا جواب تلاش کرنے کی زحمت نہیں کی، تاریخ پر سرسری نگاہ رکھنے والا کوئی طالب علم بھی آسانی سے اس سوال کا جواب دے سکتا ہے۔
منگل 26 جولائی 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے بین الاقوامی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان بین الاقوامی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.