
International Articles & News Features (page 47)
بین الاقوامی مضامین مضامین
-
فلسطینی قرارداد کی مخالفت!
اوبامہ اپنی سیاست بچائیں گے یا امن عالم! امریکہ نے اگر فلسطینیوں کی قرارداد کو ویٹو کردیا تو یہ بات ثابت ہو جائے گی کہ امریکہ اسرائیل کا غلام ہے۔
بدھ 26 اکتوبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چمکدار بھارت کی غضبناک کرپشن!
بھارت اندر سے کھوکھلا ہو چکا ہے، کرپشن نے اس کی جڑیں کاٹ دی ہیں، کئی ریاستوں میں علیحدگی کی تحریکیں بھی چل رہی ہیں، کرپشن کا بازار گرم ہے اور ایک چھوٹے سرکاری دفتر سے لے کر اعلیٰ حکومتی ایوانوں تک سارا نظام کرپشن میں لتھڑا ہوا ہے۔
بدھ 26 اکتوبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بنگال ٹائیگرز، ان کی نسل خاتمے کے خطرے سے دوچار ہے!
سندر بن کے جنگلات میں کثیر تعداد میں بنگال ٹائیگرز موجود ہیں۔ بھارت میں ایسے بنگال ٹائیگرز جو بوڑھے ہونے کی وجہ سے شکار کرنے کے قابل نہیں رہے ان کے لئے بھارتی محکمہ جنگلی حیات نے مغربی بنگال میں محفوظ پناہ گاہ تعمیر کرنا شروع کی ہیں۔
منگل 25 اکتوبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سان اینٹیانوجیل، وینزویلا!
جیل یا تفریح گاہ! کئی قیدی سمگلنگ اور اسلحہ کے کاروبار میں بھی ملوث ہیں۔
ہفتہ 22 اکتوبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چین بنے گا نمبر 1!
ریسرچ رپورٹ کے مطابق دنیا کے زیادہ تر ممالک سمجھتے ہیں کہ چین امریکہ سے آگے نکل چکا ہے۔ امریکہ کے لئے سب سے بڑا خطرہ اس کا معاشی بحران اور نااہل سیاسی قیادت ہے۔
ہفتہ 22 اکتوبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اک صاحب بصیرت کے رحلت!
6اکتوبر سے پہلے محض چند سو لوگ ہی براہ راست اس عظیم شخص کی قابلیت اور صلاحیتوں سے واقف تھے، ورنہ مجھ جیسے دنیا کے کروڑوں لوگ اس کی شب وروز کی محنت کے ثمر انفارمیشن اور کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے ”شہکاروں“ سے اپنی زندگیوں میں آسانیاں اور خوشیاں تو بھر رہے تھے۔
ہفتہ 22 اکتوبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
جتنی قومیں اتنے بھارت!
ہر غیر ہندو قوم بھارت سے آزاد ہونا چاہتی ہے بھارت کی ریاستی دہشت گردی علیحدگی پسندی کی تحریکوں کو فروغ دے رہی ہے۔
بدھ 19 اکتوبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
العین، ابوظہبی کا خوبصورت اور سرسبز شہر!
یہ ابوظہبی کا دوسرا اور متحدہ عرب امارات کا چوتھا بڑا شہر ہے۔ اس شہر کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ یہ متحدہ عرب امارات کے پہلے سلطان شیخ زید بن سلطان النہیان کی جائے پیدائش بھی ہے۔
جمعرات 13 اکتوبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغانستان پر امریکی حملے کے دس برس بعد پاکستان کے خلاف ”فائنل راؤنڈ“ کی تیاری!
اسرائیلی وسطی ایشیاء میں اور بھارت کا بل میں بیٹھ کر سازشیں کررہے ہیں۔ تاریخ میں طالبان اکیسویں صدی کا بڑا معجزہ کہلائیں گے۔
جمعرات 13 اکتوبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
را کا پاکستان کا معاشی نظام تباہ کرنے کا منصوبہ!
پاکستان مخالف طالبان کو سالانہ ایک کھرب روپے فراہم ہوں گے۔ بھارت ہر ماہ افغانستان کو شراب اور چھالیہ کے 200 کنٹینرز درآمد کررہا ہے۔
بدھ 12 اکتوبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آزاد فلسطین کی مخالفت!!
امریکہ اپنے پاؤں پر کلہاڑا مارنے کو تیار ہے! اقوام متحدہ میں فلسطینی ریاست کے قیام کی منظوری سے متعلق قرار داد کے بارے میں امریکی حکومت کا کوئی بھی موقف ہو، ایک بات طے ہے کہ وہ آئندہ انتخابات کے تناظر میں اس قرارداد کی مخالف امریکی لابی کے سامنے سر اٹھانے کی جرات نہیں کر سکتی۔
منگل 11 اکتوبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشن گنگا ڈیم پر پاکستانی موقف تسلیم!
عالمی عدالت نے بھارت کو متنازعہ ڈیم کی تعمیر سے روک دیا۔ کشن گنگا ڈیم کا مقدمہ پہلے ہی عالمی عدالت میں تھا لیکن بھارت نواز لابی نے فروری 2011ء میں لندن کی عدالت میں حکم امتناعی لینے سے انکار کردیاتھا۔
منگل 11 اکتوبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغانستان میں بھارتی تسلط کیلئے امریکی سازشی منصوبے!
امریکی سٹریٹجک مقاصد میں بھارت مخالف تنظیموں کے رکاوٹ بننے کا اعتراف! پاکستان کو دباؤ میں لانے کے لئے امریکہ اور بھارت کی سرگرمیاں زور پکڑ گئیں۔
جمعہ 7 اکتوبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حقانی نیٹ ورک کی حقیقت!
ایڈمرل مولن کے آئی ایس آئی پر الزامات امریکہ پاکستان کو حقانی نیٹ ورک کے خلاف اکسا کر اسے نئے جال میں پھنسانا چاہتا ہے۔
جمعرات 6 اکتوبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حقانی نیٹ ورک امریکہ کے اعصاب پر کیوں سوار ہوا!
امریکہ کا ساتھ دے کر پاکستان نے اپنی دو عشروں کی خارجہ پالیسی کی قربانی دی اور خارجی سطح پر بھی اپنی مغربی سرحد کو غیر محفوظ کرلیا۔ امریکہ کا مکروہ چہرہ تو یہ بھی ہے کہ اس نے ہمیشہ اپنی جنگیں دوسروں کی سرزمین پر جا کر لڑی ہیں۔
جمعرات 29 ستمبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کینڈی، مندروں کا شہر یہاں ”دانت کا مندر“ ہونے کی وجہ سے اسے بدھ مت کا مرکز سمجھا جاتا ہے۔
تہوار کے موقع پر گوتم بدھ کے دانت کی عوام کو زیارت کرائی جاتی ہے۔
بدھ 28 ستمبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انا ہزار… کیا وہ واقعی ہیرو ہیں!
”لوگ پال بل“ کی منظوری کی حکومتی یقین دہانی کے بعد انا ہزارے بھوک ہڑتال ختم کر چکے ہیں، یہ بات دلچسپی سے خالی نہیں کہ انا ہزارے کی تحریک ایک ایسے وقت میں شروع ہوئی، جب بھارت میں نمایاں سیاستدانوں کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔
بدھ 28 ستمبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی لوک سبھا، عادی مجرموں کی پناہ گاہ!
ایک رکن پر16مقدمے،9 مجرم اس وقت من موہن کی کابینہ میں بھی شامل ہیں۔ 154 اراکین خواتین کی عصمت دری، انسانوں کو زندہ جلانے، ڈکیتی، سمگلنگ، زمینوں پر قبضے، مسلح گروہوں کی سرپرستی اور منشیات فروشی جیسے سنگین جرائم میں ملوث پائے گئے۔
منگل 27 ستمبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افیون کی سوداگر…امریکی فوج!
وہ افغانستان میں پوست کی فصل کی نگرانی کرتی ہے۔ امریکہ فوج کی نگرانی میں افغانستان میں دنیا کی 92فیصد افیون پیدا کررہا ہے۔
منگل 27 ستمبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بنکاک، تفریح گاہوں کا مرکز!
”سفاری ورلڈ“ نیشنل پارک میں بے شمار اقسام کے خطرناک جانور ہیں۔ زیادہ تر سیاح تھائی لینڈ جانے سے قبل کمپیوٹر پر باقاعدہ اس کے تفریحی مقامات کے بارے میں معلومات لیتے ہیں تاکہ وہاں پہنچ کر یہ بتانا آسان ہو کہ وہ کس جگہ کی سیر کرنا چاہتے ہیں۔
بدھ 21 ستمبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے بین الاقوامی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان بین الاقوامی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.