
International Articles & News Features (page 49)
بین الاقوامی مضامین مضامین
-
بھارت میں انسداد فرقہ وارانہ تشدد بل کی منظوری!
نئے مسودے میں اقلیتوں کے خلاف منظم اور منصوبہ بند تشدد کی شق کو حذب کردیا گیا۔ بل کے تحت بھارتی پولیس اور سرکاری افسروں کو بے پناہ اختیارات مل گئے، الٹا مظلوموں کو تختہ مشق بنایا جائے گا۔
ہفتہ 23 جولائی 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ میں ڈاکٹر فائی کی گرفتاری!
بھارت نے کئی بار امریکی حکومت کو واشنگٹن میں ڈاکٹر فائی کی سرگرمیوں کے خلاف شکایت کی تھی، دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کی نام نہاد دعویدار کو مقبوضہ کشمیر میں سکیورٹی فورسز کے ذریعے انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے خلاف ڈاکٹر فائی کی پرامن سیاسی اور سفارتی سرگرمیوں پر اعتراض تھا۔
جمعہ 22 جولائی 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عالمی سطح پر ڈرونز طیارے بنانے کی دوڑ کا آغاز!
امریکی نے کیڑے مکوڑوں اور پرندوں کی جسامت کے ڈرونز کی تیاری شروع کردی۔ واشنگٹن پوسٹ نے ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان، بھارت، روس، چین ، ایران اور دیگر ممالک نے مسلح ڈرونز بنانے کی کوششیں تیز کردی ہیں جبکہ چین نے طویل فاصلے تک پرواز کرنے والے ڈرونز بنا لئے ہیں۔
بدھ 20 جولائی 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
300 سازشیوں اور یہودیوں کی خفیہ دجالی، عالمی حکومت کا ایجنڈا!!
اس حکومت کا کام تمام قوموں اور ملکوں کی خود مختاری کو ختم کرنا ہے۔ تمام مذاہب بالخصوص اسلام کو نیست ونابود کر کے صرف اپنے عقائد کو دنیا پر مسلط کرنا ہے۔
جمعہ 15 جولائی 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صومایہ میں خانہ جنگی اور قحط!!
صومایہ میں 1991ء سے لے کر 2006ء تک جنگ جاری رہی لیکن 2006 کے بعد سے اس میں زیادہ شدت پیدا ہو چکی ہے، اس دوران یونین آف اسلام کورٹس کے موغا دیشو پر مکمل کنٹرول کے بعد ایتھوپیا نے بھی امریکہ کی مدد سے صومایہ پر حملہ کردیا۔
بدھ 13 جولائی 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنونی بھارت کی انتہا پسند تنظیمیں!!
مسلمانوں کیخلاف بیوروکریسی اور انٹیلی جنس بھی روایتی تعصب کا شکار ہے۔ راہول گاندھی انتہا پسندوں کو بھارت کے لئے خطرہ سمجھتے ہیں۔
بدھ 13 جولائی 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ ایران کا محتاج ہے۔
توانائی کے حوالے سے امریکہ کا مستقبل ایران کے ہاتھ میں ہے۔ امریکہ اور تیل درآمد کرنے والے ممالک کے لئے جو صورتحال پریشان کن تھی وہ اب خطرناک شکل اختیار کرتی چلی جا رہی ہے۔
منگل 12 جولائی 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا امریکہ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کونشانہ بنا سکتا ہے!!
بحیرہ عرب میں امریکہ کا ایئر کرافٹ کیریئر موجود ہے جہاں سے میزائل داغے جا سکتے ہیں۔ امریکہ نے پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں پر قبضے کیلئے مختلف ہنگامی منصوبے بنا رکھے ہیں۔
بدھ 6 جولائی 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نریندر مودی کے گجرات میں دلت ہندو سماج سے خارج
دلتوں، ہریجنوں سمیت نچلی وزارت کے ہندوؤں کو شہر سے باہر دھکیلا جا رہا ہے۔ گجرات میں کوئی دلت اپرکلاس ہندوؤں میں رہائش اختیارنہیں کر سکتا۔
منگل 5 جولائی 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آئی ایس آئی کا امریکہ کو منہ توڑ جواب!!
سی آئی اے کا نیٹ ورک توڑ دیا گیا۔ فوج اور آئی ایس آئی کی ترجیحات اب سی آئی اے نہیں اپنی قوم ہے۔
منگل 5 جولائی 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہار گیا امریکہ، جیت گئے افغان!!
امریکا میں جنگ جاری رکھنے کی سکتا ہے نہ حوصلہ، امریکہ نے ایک ایسے وقت میں افغانستان سے فوج نکالنے کا فیصلہ کیا ہے جب طالبات نئے محاذ کھولنے کی تیاری کررہے ہیں۔
پیر 4 جولائی 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عالمی اقتصادی بحران!!
امریکی اجارہ داری کے خاتمے کا سبب!! امریکہ چین کا سر سے پیر تک مقروض ہو چکا ہے اور قرض کی ادائیگی امریکہ کے بس سے باہر ہے۔
پیر 4 جولائی 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلڈر برگ گروپ ایک درپردہ عالمی حکومت، ”نیٹو اس گروپ کی فوج اور ”یورپی یونین “کابینہ کی حیثیت رکھتی ہے۔
سوویت یونین کی تحلیل اور نیو ورلڈ آرڈرکی جانب غیر معمولی پیش رفت اسی خفیہ گروپ کی کا رستانی ہے دنیا کے بڑے بڑے بینکرز، سرمایہ دار، سیاستدان، میڈیا اینکرز، موجودہ اور سابقہ حکمران اور مافیا ڈان اس گروپ کے ارکان ہیں۔
جمعہ 1 جولائی 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آزاد کشمیر (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کی سیاسی محاذ آرائی کی لپیٹ میں۔
دنیا کو دھوکہ دینے کے لیے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیاسی جماعتوں نے مداخلت نہیں کی۔ بھٹو نے سب سے پہلے پیپلزپارٹی قائم کر کے آزاد کشمیر کی متنازعہ حیثیت کو نقصان پہنچایا۔
جمعرات 30 جون 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغانستان میں اڈے قائم کر کے پاکستان میں جنگ لڑنے کا امریکی منصوبہ۔
امریکہ جب افغانستان سے انخلاء پرراضی ہو چکا ہے تو پھر طالبان سے کن امور پر مذاکرات چاہتا ہے؟ سی آئی اے اور مقامی ایجنٹوں نے وطن عزیز میں جاسوسی کا جال بچھا دیا۔
جمعرات 30 جون 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک چین دوستی زندہ باد!!
پاکستان اس سال چین کے ساتھ دس بلین ڈالر تک تجارت بڑھا رہا ہے۔ پاکستان نے اقوام متحدہ میں چین کی شمولیت کیلئے اپنا کردار ادا کیا۔
بدھ 29 جون 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ …خون کا پیاسا!!
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکی مظالم سے نظریں پھیر لی ہیں۔ امریکہ کے دن دوہرے معیارات کی کہانی کوئی نئی نہیں، یہ اس کا بہت پرانا چلن ہے، سترہویں تا بیسویں صدی اور جنگ عظیم کے بعد ہونے والی ہر سازش میں امریکی بداعمالیوں کی کارفرمائی نظر آتی ہے۔
منگل 28 جون 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر: مغلوب قوم کی مظلوم بیٹیاں!!
(حمیدہ قطب سے فہمیدہ صوفی تک)!! اگرچہ کشمیری اس وقت اجتماعیت کابھرپور مظاہرہ کررہے ہیں لیکن ساتھ ہی اس بات کی ضرورت ہے کہ سماجی کے ذی شعور اور بااثر طبقات خواب غفلت کے خراٹوں سے بیدار ہو جائیں۔
پیر 27 جون 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقبوضہ کشمیر میں زیرحراست ہلاکتیں اور گمنام قبریں!!
مقبوضہ وادی میں یہ بات عام ہے کہ فوج کشمیری نوجوانوں پر پاسکتانی شہری اور جنگجو ہونے کا الزام لگا کر انہیں ہلاک کردیتی ہیں۔ وکی لیکس کے تازہ انکشافات۔
ہفتہ 25 جون 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یمن کا زرخیز اور سرسبز پہاڑی شہر، اب یہاں کی آبادی کی اکثریت زراعت اور گلہ بانی کے پیشے سے وابستہ ہے۔
یہاں کی پہاڑیاں اور وادیاں گھنٹے سبزے سے ڈھکی ہوئی ہیں اس لئے اسے عرف عام ”سبز شہر“ بھی کہا جاتا ہے، اس شہر اور اس کے اطراف کے علاقے کا شمار یمن کے زرخیز خطے میں ہوتا ہے۔
جمعرات 16 جون 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے بین الاقوامی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان بین الاقوامی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.