
International Articles & News Features (page 51)
بین الاقوامی مضامین مضامین
-
حجاب دشمن فرانس!!
اسلامی اقدار کا تحفظ اور ہماری ذمہ داریاں!! پاکستان میں ہر مذہب کے ماننے والوں کو اپنے کلچر کے مطابق زندگی گزارنے کی آزادی حاصل ہے مگرمغرب میں مسلمانوں اور اسلامی اقدار سے اظہار نفرت کیوں؟
ہفتہ 30 اپریل 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایران، ایٹمی پلانٹ اور وائرس!!
ایران آج کل ایسے ہی ان دیکھے دشمن کے حملے کا شکار ہے جس نے اس کے جوہری کمپیوٹر پرحملہ کردیا ہے، اس بات کا انکشاف گزشتہ ستمبر میں ہوا تھا کہ ایران اسٹکسنٹ نامی ایک ایسے انتہائی طاقتور کمپیوٹر وائرس کے خلاف نبرد آزما ہے۔
ہفتہ 23 اپریل 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گرینڈ کینن دنیا کی بلند ترین چٹان!!
انگریزی حرف چار کی شکل کا یہ پل 28 مارچ 2007ء کو سیاحوں کے لئے کھولا گیا۔ کروڑوں سال پرانے دریا کولو راڈو کے کٹاؤ کی وجہ سے چٹان کی یہ شکل بنی ہے۔
جمعرات 21 اپریل 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا صلیبی جنگ شروع ہو چکی ہے؟
امریکہ جس طرح مشرق وسطیٰ میں حالات خراب کررہا ہے اور مسلمان ملکوں کے خلاف فوج کشی کررہا ہے، اس سے صاف ظاہر ہو گیا ہے کہ امریکہ نے مسلمانوں کیخلاف صلیبی جنگ باقاعدہ شروع کردی ہے۔
بدھ 20 اپریل 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فرانس کا حبث باطن!!
چادر اوڑھ تحریک کی ضرورت۔ حجاب پر پابندی دراصل مسلمان بچیوں کیلئے حصول تعلیم کے دروازے بند کرنے کے مترادف ہے۔
ہفتہ 16 اپریل 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کی زرعی یونیورسٹیاں!!
ملکی معیشت کا توانا ستون۔ ان کی زرعی تحقیق نے اجناس کی پیداوار بڑھانے میں مدد دی۔
جمعرات 14 اپریل 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
خطے میں گریٹر اسرائیل کی طرف پیش رفت!!
لیبیا پر فضائی حملے سیاست کی عالمی بساط پر مصلحتوں کا کھیل، نیٹو ممالک اور عرب لیگ کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی لیبیا کے بارے میں منظور کی گئی قرارداد کے ساتھ جو سلوک دو تین ہفتے تک روا رکھا گیا پوری عالمی برادری کے لئے اس کا کوئی اخلاقی وقانونی جواز ہو نہیں سکتا۔
بدھ 13 اپریل 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سائبر کرائمز!!
امریکی سائبر کرائمز میں سرفہرست۔ انٹرنیٹ کو مجرمانہ سوچ کے مطابق استعمال کرنا سائبرکرائمز کہلاتا ہے۔
منگل 12 اپریل 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
گلوبل وارمنگ کا عفریت !!
سمندر کی روزانہ بلند ہونے والی سطح زمین کو نگل رہی ہے۔ سمندر نے 63 سالوں میں پاکستان کا مقبوضہ کشمیر سے زائد رقبہ ہڑپ کرلیا۔
منگل 12 اپریل 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستانی قوم قاتلوں کے حصار میں تباہی صرف ہمارا ہی مقدر کیوں!
امریکہ ہمارے قبائلی علاقوں کو ڈرون حملوں سے تہس نہس کررہا ہے۔
منگل 12 اپریل 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چین کیخلاف بھارت کی جنگی تیاریاں!!
کیا امریکہ اور بھارت تیسری عالمی جنگ شروع کرنا چاہتے ہیں! ڈرون حملوں کے پردے میں امریکہ بھارتی ایجنٹوں کو پاکستان کے قبائلی علاقوں میں بھیج رہا ہے۔
ہفتہ 9 اپریل 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی سرمایہ دار!!
ان کے ملازمین میں حکمران بھی شامل ہیں۔ امریکہ کے چند خاندان پورے امریکہ کی معاشی تقدیر کے مالک بن چکے ہیں۔
بدھ 6 اپریل 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ کی افغانستان میں ناکامی!
طالبان پہلے سے زیادہ منظم اور طاقتور ہو گئے ہیں۔ طالبان کو ایک اہم قوت کے طور پر تسلیم کیے بغیر افغانستان کے مستقبل کے متعلق کوئی فیصلہ دیر پا نہیں ہو سکتا۔
منگل 5 اپریل 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امن کی آشا کا گیت قومی غیرت پر تازیانہ!!
پاکستانی پانیوں کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت۔ بھارت مقبوضہ کشمیر کے دریاؤں پر 212 امریکی ڈالرسے ڈیم بنا رہا ہے۔
منگل 5 اپریل 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لیبیا کے خلاف جنگ!!
امریکہ کے اصل مقاصد کیا ہیں!! لیبیا پر حالیہ امریکی حملہ عراق پر حملے کے بعد سب سے بڑی کارروائی ہے جسے اوڈیسی ڈان کا نام دیا گیا ہے، لیکن افسوس ناک امر یہ ہے کہ اسلامی ممالک کی تنظیم ” او آئی سی“ نے بھی لیبیا پر حملے کی مذمت نہیں کی۔
ہفتہ 2 اپریل 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت گرد پادری!!
اس نے قرآن جلا کر عالمی امن تباہ کردیا۔ انتہائی افسوس کی بات یہ ہے کہ امریکی حکومت کے کسی اعلیٰ عہدیدار نے ٹیری جونز کو اس خباثت کے مظاہرے سے روکنے کی سنجیدہ کوشش نہیں کی، ابھی تکامریکی صدر یا سیکرٹری خارجہ کی جانب سے ٹیری جونز اور اس کے گمراہ پیروکاروں کے خلاف کارروائی کا عندیہ ظاہر نہیں کیا گیا۔
ہفتہ 2 اپریل 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
جاپان میں زلزلے ، سونامی ، بارش اور تابکاری کے خطرناک اثرات!!
بین الاقوامی معیار میں کسی بھی جوہری حادثے کے حوالے سے خطرے کے سات درجے ہیں اس وقت فوکوشیما کے جوہری پلانٹ میں ہونے والے حادثے میں خطرے کا یہ لیول ماضی میں یو کرائن کے 1986ء میں ہونے والے بدترین چرنوبل حادثے سے صرف دو درجے کم ہے۔
منگل 29 مارچ 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یہ برطانیہ ہے…!!
بگڑے ہوئے طلباء کے لئے فوجی استاد تعینات کرنے کا فیصلہ۔ کم عمر لڑکیوں کی کیٹ واک اور پیمپر پارٹیز کیخلاف سخت اقدامات۔
ہفتہ 26 مارچ 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زلزلہ اور سونامی ،جاپان میں قیامت خیز تباہی!!
زلزلے سے جنم لینے والی 33 فٹ بلند قاتل سونامی کئی شہروں کو نگل گئی۔ املاک کو پہنچنے والے نقصان کا ابتدائی تخمینہ 10 ارب برطانوی پاؤنڈز ہے۔
ہفتہ 19 مارچ 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
روم، قدیم تہذیب کا وارث تاریخی شہر!
جہاں زندگی کبھی رکتی نہیں، سمندر کے قریب ہونے کی وجہ سے شہر کی آب وہوا معتدل رہتی ہے۔ روم کی سیر کے ساتھ اگر ”پیزے“ کا ذکر نہ کیا جائے تو بات ادھوری رہ جاتی ہے، یہ اتنے مزید اور سائز میں بہت بڑے ہوتے ہیں، ان کی ایک چوتھائی یا پھر مشکل سے آدھا ہی کھایا جا سکتا ہے۔
اتوار 13 مارچ 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے بین الاقوامی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان بین الاقوامی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.