
International Articles & News Features (page 52)
بین الاقوامی مضامین مضامین
-
عرب دنیا کے انقلاب!!
امریکی پالیسیاں اس کے دوستوں کو نگل رہی ہیں۔ امریکہ نے اپنے تئیں عرب دنیا میں اٹھنے والی ان تحاریک کو ہائی جیک کرنے کی کوشش ضرور کی لیکن اس کا کوئی خاص فائدہ نہیں ہونے والا۔
اتوار 13 مارچ 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تھرکول منصوبہ کیوں ضروری ہے؟؟
100 سال کے لئے 50 ہزار میگا واٹ سالانہ بجلی یہ سعودی عرب اور ایران کے گیس کے ذخائر سے 42 گنا بڑا ہے۔
ہفتہ 12 مارچ 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”بے غیرتوں کی فوج“
بھارتی فوجیوں نے خواتین کی بے حرمتی کو ہتھیار بنا رکھا ہے۔ بھارتی فوجی کشمیر کے بعد افغانستان میں بھی جنسی جرائم کے مرتکب ہو رہے ہیں۔
ہفتہ 12 مارچ 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
غدار بریگیڈ!!
بھارتی ایجنسیوں کے نام نہاد کشمیری مجاہد۔ حریت پسندوں کو تقسیم کرنے کیلئے چانکیائی حربہ۔
جمعرات 10 مارچ 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستانی دریا اور بھارتی رکاوٹیں!!
60 برس قبل پاکستانی حکمرانوں نے بھارت کو دریائے جہلم، چناب اور سندھ کے پانی کو استعمال کرنے کی ”محدود اور مشروط“ اجازت دیدی، بھارت نے جب اسی محدود اور مشروط حق کو ناجائز طور پر اپنا لامحدود اور غیر مشروط حق سمجھ کر پہلے سلال ڈیم بنایا پھر دریائے جہلم پر وولر بیراج کی بنیاد رکھی اور اب وہ دریائے چناب پر بگلیہار ڈیم کی تعمیرات مکمل کررہا ہے۔
بدھ 9 مارچ 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
برطانیہ تیسری دنیا کا ملک بن گیا!!
پہلے ہی 25 لاکھ افراد بے روزگار ہیں، چار سالوں میں مزید پانچ لاکھ کا اضافہ ہو گا۔ برطانیہ میں اس وقت ایک اندازے کے مطابق ایک کروڑ تین لاکھ افراد خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں، بلدیاتی اداروں کے فنڈز میں کمی کااثر سب سے زیادہ ان لوگوں پر بھی پڑے گا اور وہ حکومتی امداد سے محروم ہو جائیں گے۔
بدھ 9 مارچ 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مشرقی وسطی تبدیلی کی زد میں!!
شمالی افریقہ کے مسلم ممالک اور مشرق وسطیٰ اور چند خلیجی ریاستوں میں پچھلے دو ماہ سے جاری حکومت مخالف احتجاجات کے نتیجے میں تیونس اور مصر کے جابر اور مطلق العنان حکمرانوں کو اپنا بوریا بستر گول کرنا پڑا۔
منگل 8 مارچ 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت میں عیسائیوں کا ہولو کاسٹ!!
ہندو جج نے عیسائیوں کا خون ایک قطعہ زمین کے عوض فروخت کردیا۔ عیسائی قیادت نے کمیشن کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے تحقیقات سی بی آئی سے کرانے کا مطالبہ کردیا۔
ہفتہ 5 مارچ 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مبارک! تیرے جانے سے ہم لٹ گئے ہیں!!
مصر میں حسنی مبارک کے تیس سالہ اقتدار کے اختتام کے ساتھ ہی اسرائیل کے سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچ چکی ہے اور صیہونی پالیسی ساز ادارے نئے سرے سے اس بات کا جائزہ لے رہے ہیں کہ مبارک کے بغیر مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کی پوزیشن کیا ہوگی۔
ہفتہ 5 مارچ 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسرائیل کی پاکستان کے خلاف ”پراکسی وار“
بھارت اپنے ایجنڈے کی تکمیل کے لئے اسرائیل سے مدد حاصل کررہا ہے۔ کارگل جنگ بھارتی پارلیمانی اور ممبئی حملوں میں بھی اسرائیل ملوث تھا۔
منگل 1 مارچ 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مصر … حسنی مبارک کے بعد جمہوریت مضبوط نہ ہوئی تو لوگ پھر حسنی مبارک کو یاد کرنے لگیں گے!
امریکہ کی طرف سے حسنی مبارک کے لئے حمایت سامنے نہ آنے پر اگرچہ تھوڑا بہت فرق ضرور پڑا ہو گا، لیکن مجموعی طور پر کوئی قابل ذکر تبدیلی رونما نہیں ہوئی۔
ہفتہ 26 فروری 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افریقہ ، دولت سے مالا مال، غربت سے بے حال براعظم!!
دنیا میں سب سے زیادہ ہیرے یہاں سے نکلتے ہیں ،53 ممالک پر مشتمل اس براعظم کا بیشتر حصہ صحراؤں پر مشتمل ہے۔
جمعرات 24 فروری 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغانستان میں امریکہ کی بے بسی!!
اپنی ناکامی کیلئے وہ پاکستان کو بکرا بنانا چاہتا ہے۔ نیٹو کا منصوبہ یہ ہے کہ افغانستان کا کنٹرول افغان فوج کے حوالے بتدریج کیا جائے گا اور ایک کے بعد ایک صوبے کا انتظام اس کے سپرد کیا جائے گا، غیر ملکی افواج کا کچھ حصہ وہاں سے نکال دیا جائے گا۔
بدھ 23 فروری 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عرب اسرائیل جنگ ناگزیرہے!
فلسطینی اتھارٹی یہودی بستیوں کی تعمیر قبول کرنے پر تیار تھی۔ وکی لیکس کے ذریعے یہ بات منظر عام پر آئی ہے کہ فلسطین اس شرط پر اپنے علاقے تک سے دستبردار ہونے کو تیار تھا کہ اسرائیل فلسطین کی جداگانہ اور آزادانہ حیثیت کو تسلیم کرلے۔
اتوار 20 فروری 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عربوں میں سیاسی بیداری کی لہر!
اٹلانٹک سے خلیج تک پھیلے عربوں میں موجود غصہ آج باہر آ کرہا ہے، یہ گزشتہ ایک دہائی کے دوران پہلا موقع ہے کہ وہ اپنے غصے کا کھل کر اظہار کرنے لگے ہیں۔
جمعہ 18 فروری 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آزادی کی گولڈن جوبلی، کویتی شہریوں کیلئے نقد رقم اور مفت راشن کا تحفہ!!
چاربیویوں اور40بچوں والے ایک شہری کیلئے 45 ہزار دینار کے انعام نے تہلکہ مچا دیا۔ غیر کویتی قومیں امیر کویت کی دریا دلی سے مستفید نہ ہونے پر مایوس ہو گئیں۔
ہفتہ 12 فروری 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تیونس اور مصر کے بعد پاکستان!!
بدعنوان سیاسی حکومتی کلچر انقلاب کی راہ ہموار کررہا ہے۔ لیکن اس جمہوری دور میں پاکستان کے مجموعی حالات تیونس اور متذکورہ بالا عرب ممالک سے مختلف نہیں بلکہ یہ کہنا مناسب ہے کہ عوامی غیض غضب کی زد میں آئے ہوئے عرب ممالک میں تو آمریت اپنے خالص رنگوں میں قائم ہے۔
ہفتہ 12 فروری 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جین ڈکسن، وکی لیکس کے انکشافات اور پاکستان امریکہ دوستوں کو دھمکیاں دیتا اور انہی سے جنگ کرتا ہے۔
چین نے کہا، ساری باتیں علم پرمبنی نہیں ہوتیں کچھ مجبوراً لکھنا پڑتی ہیں۔
منگل 8 فروری 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صیہونیوں کا مذہبی جنون!!
اسرائیلی سیاست میں ربیوں کا عمل دخل بہت بڑھ چکا ہے۔ یہودی ربی اسرائیلیوں کی زندگی سے لے کر موت تک ہر معاملے میں دخل اندازی کرتے ہیں۔
اتوار 6 فروری 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مصر میں بھی آمریت عوامی غیض وغضب کا نشانہ گئی!!
حسنی مبارک کے تیس سالہ دور اقتدار میں اس قدر مشکل وقت کبھی نہیں آیا۔ اب صورتحال یہ ہے کہ اگر حسنی مبارک کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا تو وہ لوگ بھی سڑکوں پر نکل آئیں گے جو ابھی تک خاموش ہیں۔
اتوار 6 فروری 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے بین الاقوامی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان بین الاقوامی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.