
International Articles & News Features (page 54)
بین الاقوامی مضامین مضامین
-
سورج اور ہوا سے توانائی!!
یورپ میں اس کا استعمال دن بدن بڑھ رہا ہے۔ پاکستان کا لمبا ساحل ہوا سے بجلی پیدا کرنے کیلئے انتہائی موزوں ہے۔
منگل 21 دسمبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں بھارتی مداخلت، ثبوت ملنے کے باوجود عالمی قیادت خاموش کیوں!!
وکی لیکس نے بھارت کی پاکستان اور اسلام کے ساتھ دشمنی واضح کردی ہے۔ بھارتی فوج ملازووج کے انداز میں کشمیریوں کی نسل کشی کررہی ہے۔
منگل 21 دسمبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ شمالی کوریا کو تنہا کرتے کرتے خود تنہا ہو گیا
امریکہ کی یہ خام خیالی ہے کہ شمالی کوریا اس کی دھمکیوں سے مرعوب ہو کر ایٹمی جنون سے باز آجائے گا امریکہ کم یانگ کی حکومت ختم کرنے کی کوششیں ترک کر کے شمالی کوریا کی خودمختاری کا احترام کرے۔
ہفتہ 11 دسمبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”اسرائیل اپنی قبر خود کھود رہا ہے“
خطے میں امن کی چابی اسرائیل کے پاس ہے لیکن وہ امن کا دروازہ کھولنا نہیں چاہتا۔ اسرائیلی خود کو دنیا کو ازل سے مظلوم ترین قوم سمجھتے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ وہ خطے میں جارح ترین طاقت ہے جس نے اپنی طاقت کے بل بوتے پر اپنے ہمسایوں کا ناک میں دم بلکہ جینا حرام کررکھا ہے۔
جمعرات 9 دسمبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وکی لیکس ہے کیا؟؟؟
وکی لیکس وسل بلوئنگ تنظیم کی ایک ایسی غیر منافع بخش ویب سائٹ ہے جو کسی بھی ملک اور شخصیت کے بارے میں خفیہ اور حساس معلومات مہیا کرتی ہے، یہ ویب سائٹ پہلی بار2006ء میں منظر عام پر آئی۔
پیر 6 دسمبر 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
وکی لیکس!!
پردہ ہائے شرارت میں پنہاں ہیں تیرے انکشاف۔ اول یہ کہ آخر پاکستان کے سیاست دانوں کو ہی کیوں نشانہ بنایا گیا ہے؟ امریکہ جو ان تمام انکشافات کا مرکزی کردار ہے کو معلوم ہے کہ پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت کی کتنی اہمیت ہے وہ عسکری دور میں جہاں سیاسی قوتوں کے ساتھ شیروشکر رہتا ہے۔
پیر 6 دسمبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وکی لیکس جمہوریت کے لئے بہتر کیوں ہے؟؟
معلومات جمہوریت کی کرنسی ہیں“ تھامس جیفرسن۔ وکی لیکس نے یہ معلومات اپنی ویب سائٹ پر شائع کرنے کے ساتھ ساتھ نیویارک ٹائمز سمیت دنیا کے بڑے اخبارات کو بھی فراہم کیں۔
جمعہ 3 دسمبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ منشیات کا سب سے بڑا سمگلر ہے!
امریکہ نے آج تک اپنی تمام جنگیں منشیات کی کمائی سے لڑی ہیں۔ سابق امریکی فوجی ” گورڈن ڈف“ کا انکشاف۔
پیر 29 نومبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”پھولن دیوی“ جو ڈاکو سے قانون ساز بن گئی!!
ڈاکو بننے کے بعد اس نے سب سے پہلے اپنے سابق شوہر کو موت کے گھاٹ اتارا۔ 1983ء میں پھولن دیوی نے اپنی تمام شرائط منوا کر ہتھیار ڈالنے کا فیصلہ کرلیا۔ 2001ء میں اسے ڈاکوؤں نے اس کے گھر کے عین سامنے قتل کردیا تھا۔
پیر 29 نومبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
73سالہ پرانا جھولنے والا پل ”گولڈن برج“
اسے آندھی اور زلزلہ سے بھی نقصان نہیں پہنچا۔ سطح سمندر سے پل کی بلندی 82.6 میٹر ہے، پل کے اوپر نیچے 3.2میٹر تک لچک پیدا ہوتی ہے۔
جمعرات 25 نومبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر، اقوام متحدہ اور تنازعات عالم…!!
گو کہ اقوام متحدہ کے ذمہ داروں نے مسئلہ کشمیر کو اس کے پاس التوء میں پڑے متنازعہ مسائل کی فہرست میں باقی بتا کر اس حوالے سے پیدا شدہ ابہام کو چند ہی گھنٹوں میں ختم کردیا ہے، تاہم کشمیر جیسے اہم مسئلے سے متعلق اس ادارے سے سرزد ہو چکی غلطی ایک عام آدمی سے لیکر اعلیٰ سیاسی ایوانوں تک میں موضوع بحث ہے۔
بدھ 24 نومبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”امریکہ نئے اسامہ کی تلاش میں“
قرعہ فال الیاس کشمیری کے نام نکلا ہے۔ الیاس کشمیری کو امریکی حکومت نے "Specially Desiggnated Global Terrorist'' کا خطاب دے رکھا ہے۔ الیاس کشمیر کو نیا اسامہ قرار دے کر امریکہ دہشت گرد ی کیخلاف اپنی نام نہاد جنگ کو وسعت دینا چاہتا ہے۔
پیر 22 نومبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جس کا جوتا اس کے سر!!
افغان طالبان امریکہ سے پیسے لے کر اسی کے خلاف لڑ رہے ہیں۔ دنیا کی جنگی تاریخ میں ایسی کوئی مثال نہیں ملتی جو اپنے دشمن کے جنگی اخراجات اپنی جیب سے ادا کر کے جیتی گئی ہو، طالبان کو ملنے والا ہر ڈالر کسی نہ کسی امریکی فوجی کو موت کے کچھ اور قریب کردیتا ہے۔
جمعرات 11 نومبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دنیا سے سزائے موت کا خاتمہ ہونا چاہیے!
سزائے موت کیخلاف جاری مہم کے تحت گزشتہ دنوں سزائے موت کیخلاف ساتواں عالمی دن منایا گیا، اس بار بھی دنیا کے متعدد ممالک میں سزائے موت کیخلاف مظاہرے ہوئے اور سیمینارز میں مقررین نے سزائے موت ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
پیر 8 نومبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ میں نسلی تعصب!!
بااثر شخصیات نہیں چاہتیں اوبامہ دوبارہ صدر بنیں۔ امریکہ میں مقیم باشندوں کی بڑی تعداد کے آباؤ اجداد دوسرے ممالک سے تعلق رکھتے ہیں، یہی بات یہاں کے بااثر لوگوں کیلئے ناقابل قبول ہے اس لئے ان کی کوشش ہے کہ سیاہ فام اوبامہ دوسری بار کامیاب نہ ہو پائیں۔
منگل 2 نومبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شاہ فیصل مرحوم، امریکہ اور اسرائیل!!!
تیل پر لڑی جانے والی ایک اعصاب شکن جنگ کی روداد! کانٹوں بھری اس رہگزر کی کہانی جس پر چلنے والا کوئی نہ رہا۔
منگل 2 نومبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ کے” عیسائی طالبان “!!
وہ کسی بھی وقت دہشت گردی کر سکتے ہیں، امریکی حکومت کے بعض شدت پسند عناصر ”ڈرٹی بم“ استعمال کر سکتے ہیں۔ امریکہ کو اصل خطرہ اندرونی دہشت گردوں سے ہے، امریکی دہشت گرد تنظیموں نے چار مرتبہ اوبامہ کے قتل کی منصوبہ بندی کی۔
ہفتہ 30 اکتوبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اور کان کن بچ گئے…!!!
چلی میں سونے کی کان میں پھنسے 33 کان کنوں کو خصوصی ریسکیو آپریشن کر کے بچا لیا گیا!! اس ریسکیو آپریشن کو پوری دنیا میں براہ راست ٹی وی کے ذریعے دکھایا گیا، جس میں بائیس گھنٹوں سے بھی کم عرصے میں ایک ایسی کارروائی کی گئی جس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔
منگل 26 اکتوبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسلمان…… دوست یا دشمن!!
امریکہ کو اب فیصلہ کرنا ہو گا! نائن الیون کے بعد امریکہ کا عراق اور افغانستان پر جنگ مسلط کرنا اور دہشت گردی کے ہر واقعے کو مسلمانوں سے منسوب کرنا ایک طرف اور امریکہ میں مسلمانوں کیلئے ہمدردی کے جذبات کا پیدا ہونا دو الگ الگ چیزیں ہیں جنہیں سمجھنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے۔
ہفتہ 23 اکتوبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کا قومی پریس اور مسئلہ کشمیر !!
مسئلہ کشمیر اور کشمیر کے ضمن میں حکومت ہند کی جو بھی پالیسی ہوتی ہے اخبارات اور سائل اس کا احترام کچھ بڑھ چڑھ کر ہی کرتے ہیں، اس میں ریاست جموں وکشمیر کا میڈیا بھی شامل ہے جو دودھاری تلوار کے نیچے دبا ہوا نظر آتا ہے وہ نہ کھل کر لکھ سکتا ہے…!
جمعہ 22 اکتوبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے بین الاقوامی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان بین الاقوامی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.