
International Articles & News Features (page 55)
بین الاقوامی مضامین مضامین
-
عراق سے امریکی فوج کا مکمل انخلاء ممکن ہے!!
امریکہ اس جنگ پر لاکھوں ڈالر کی ”سرمایہ کاری“ کر چکا ہے۔ یہ سوچنا بھی فضول ہے کہ عراق سے بھی ویتنام اور شمالی کوریا کی طرح کا انخلاء ہو جائے گا وہ بھی ایسی صورت میں جب عراق میں امریکہ کو شمالی کوریا اور ویتنام جیسی مزاحمت کا بھی سامنا نہیں ہے۔
جمعرات 21 اکتوبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر علاقائی نہیں، بین الاقوامی مسئلہ ہے!!
یہاں کشمیر نہیں عالمی امن قتل ہو رہا ہے۔ کشمیر بظاہر علاقائی مسئلہ دکھائی دیتا ہے لیکن درحقیقت ایک عالمی مسئلہ اور جیو پولیٹیکل خطرہ ہے۔
پیر 18 اکتوبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عراقیوں کی بحالی… امریکہ کی اولین ذمہ داری!
امریکہ نے عراقی تیل کے ذخائر پر قبضہ کرنے اور مشرقی وسطیٰ میں اپنی موجودگی قائم کرنے کیلئے جس جنگ کا آغاز کیا تھا وہ کسی کامیابی کے بغیر ختم کردی گئی ہے کیونکہ امریکہ نے در پردہ اپنے اہداف حاصل کرلئے ہیں۔
منگل 12 اکتوبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سکندر اعظم کی سرزمین اٹلی…!!
شہر وینس اپنی بے مثال خوبصورتی اور رومانوی ماحول کی وجہ سے خاص شہرت رکھتا ہے، اس شہر میں پانی کی نہریں ہیں، پورا شہر انہی پانیوں پر آباد ہے۔ مگر بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ یہ پانی اس شہر کی تعمیر کے بعد چھوڑا گیا تھا اس کے علاوہ اٹلی میں چوبیس کے قریب آتش فشاں پہاڑ ہیں اور کئی گرم پانیوں کے چشمے، اٹلی شمالی یورپ میں واقع ہے۔
پیر 11 اکتوبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بابری مسجد کے ساتھ ”ہندو انصاف“
سپریم کورٹ کے سینئر ایڈووکیٹ پر شانت بھوشن کے مطابق سوال صرف عقیدے کا نہیں بلکہ یہ ایک سیاسی فیصلہ ہے، اگر حکومت کو فیصلہ کرنا ہو تا کہ کس کو کتنی جگہ دینی ہے تو وہ فیصلہ ضرور کر سکتی تھی لیکن کسی عدالت کو یہ اختیار حاصل نہیں۔
ہفتہ 9 اکتوبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ناگزیر ہے۔
اسرائیلی ہر بار مذاکرات کو ناکام بنا کر مشرق وسطیٰ میں قیام امن کی کوششوں کو سبوتاژ کردیتا ہے۔ فلسطینی ہر قسم کی مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے اپنی آزادی کو حاصل کرنے کیلئے جدوجہد کررہے ہیں ، اس جدوجہد میں ہزاروں جانیں بھی قربان ہو چکی ہیں۔
جمعرات 7 اکتوبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خوف زدہ امریکہ!!
اپنی ہی سرزمین پر امریکی ہر وقت خوفزدہ رہتے ہیں۔ نائن الیون نے امریکہ میں جس تبدیلی کو جنم دیا ہے وہ خوف وہراس کی فضا ہے کس نے سوچا ہو گا کہ وہ امریکہ جہاں لوگ اس بات پر فخر کرتے ہیں کہ یہ آزاد اور بہادر لوگوں کی سرزمین ہے۔
جمعرات 7 اکتوبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عوامی جمہوری چین کا قومی دن!!
عوامی جمہوریہ چین پاکستان کا ایک قریبی دوست جس نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کی دامے درمے سخنے ہر ممکن مدد کی۔
جمعہ 1 اکتوبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بابری مسجد تنازعے کا فیصلہ!!
ایک تاریخی قضیے کا حل یا کشمیر میں جاری تحریک حریت کو سبوتاژ کرنے کی کوشش؟ بھارت میں بابری مسجد کا معاملہ عرصہ دراز سے متنازعہ چلا آ رہا ہے، مسلمانوں کی قدیم عبادت گاہ بابری مسجد کو جنوبی ہندوؤں نے 6دسمبر 1992ء کو منہدم کردیا تھا اور اس کی جگہ مندر تعمیر کرنے کی کوشش کی جس پر فسادات پھوٹ پڑے۔
جمعرات 30 ستمبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ، چین کا بھارت کو سخت پیغام۔
چین نے بھارتی جنرل جسوال کو ویزہ دینے سے انکار کر کے کشمیریوں کی جدوجہد کو تسلیم کرلیا ہے اب کشمیریوں کو منزل قریب نظر آنے لگی ہے۔
جمعرات 30 ستمبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ میں مسلمان اچھوت!!!
مسلمان ٹیکسی ڈرائیورز کے قتل نے مسلمانوں میں عدم تحفظ کی فضا بڑھا دی ہے۔ امریکی مسلمان ایک دوسرے سے پوچھ رہے ہیں کیا کبھی انہیں بھی امریکی معاشرے میں قبول کیا جائے گا۔ آج کل ہر امریکی مسلمان دوسرے سے یہی پوچھ رہا ہے کہ ہم کب سڈنی یا کینیڈا منتقل ہو رہے ہیں۔
پیر 27 ستمبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ترک آئینی ریفرنڈم…!
مجوزہ آئینی پیکج سے ترکی میں جمہوریت مضبوط ہو گی اس حالیہ ریفرنڈم کے نتائج کی بدولت حکمران جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی فوج اور عدلیہ پر مکمل کنٹرول رکھ سکے گی۔
ہفتہ 25 ستمبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”انتہا پسند صرف مغربی ممالک کے لئے نہیں مسلمانوں کیلئے بھی خطرہ ہیں“
گراؤنڈز یرو سے مسجد کا مقام تبدیل ہوا تو انتہا پسند عناصر فائدہ اٹھا سکتے ہیں اتنی مخالفت کا علم ہوتا تو مسجد کی تعمیر کا اعلان نہ کرتا مگر اب یہ ترک بھی نہیں کیا جا سکتا، 99فیصد سے زائد مسلمان انتہا پسندی سے نفرت کرتے ہیں، نیو یارک کے امام فیصل عبدالرؤف۔
ہفتہ 25 ستمبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سب سے پہلے مضبوط دفاع!!
معاشی ترقی ضروری ہے مگر دفاع کو پیچھے رکھ کر اہمیت نہیں دی جا سکتی۔ امریکی عوام نے باراک حسین اوبامہ کو وہائٹ ہاؤس کا مکین تو بنا دیا لیکن انہیں دل سے قبول نہیں کیا، گوروں کیلئے بنائے گئے گھر میں آج ایک سیاہ فام رہتا ہے۔
جمعرات 23 ستمبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اوبامہ……گورے کالے کا فرق ختم کر سکیں گے!!
امریکی عوام نے باراک حسین اوبامہ کو وہائٹ ہاؤس کا مکین تو بنا دیا لیکن انہیں دل سے قبول نہیں کیا، گوروں کیلئے بنائے گئے گھر میں آج ایک سیاہ فارم رہتا ہے۔
منگل 21 ستمبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جب تاج اچھالے جاتے ہیں!!
بدعنوان اور لٹیرے حکمران دوسروں سے سبق حاصل نہیں کرتے، مال ودولت اکٹھی کرنے میں پاکستانی حکمرانوں کی رفتار کچھ زیادہ ہی تیز ہے۔ کرپشن کے بادشاہ فلپائنی صدر کو اپنے ملک میں دو گز زمین بھی نصیب نہ ہوئی، فلپائش اور نائیجیریا کی حکومتوں نے بدعنوان حکمرانوں سے لوٹی ہوئی رقم نکلوائی۔
منگل 21 ستمبر 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
کشمیریوں کیخلاف جدید اسلحہ کا استعمال!!
بھارتی فورسز عقوبت خانوں میں کشمیری مجاہدین کو طرح طرح کی اذیت دے کر شہید کررہی ہے۔
پیر 20 ستمبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ میں قرآن جلاؤ منصوبہ!!
صلیبی جنگ تیز کرنے کا اشارہ! معاذ اللہ قرآن جلانے کے ناپاک منصوبے کا اعلان کر کے ٹیری جونز نے امریکہ میں بسنے والی انتہا پسند اور متعصب نصرانی قوم کی گواہی کو مستند کیا ہے۔
ہفتہ 18 ستمبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی وزیراعظم کا نیا حربہ، تحریک آزادی کشمیر کو ٹریک سے ہٹانے کیلئے خود مختاری کا شوشہ!!
گزشتہ تین ماہ سے عوامی مزاحمت جاری، مقبوضہ وادی میں مزید فوج کی تعیناتی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ قابض بھارتی افواج نے کشمیری نوجوانوں کوخوفزدہ کرنے کیلئے امریکی ساختہ مہلک ہتھیاروں کا استعمال شروع کردیا۔
جمعرات 16 ستمبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پام جمیرہ آٹھواں عجوبہ!!
تعمیرات کی دنیا میں یہ ایک انوکھی چیز ہے، سڑک سے جزیرے کو دو طویل پلوں سے جوڑا گیا ہے۔ پام جمیرہ میں کل سولہ جزائر بنائے گئے ہیں جو شکل میں ہاتھی کی سونڈھ کی طرح ہیں۔
بدھ 15 ستمبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے بین الاقوامی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان بین الاقوامی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.