
International Articles & News Features (page 56)
بین الاقوامی مضامین مضامین
-
2020ء تک دنیا کا نقشبہ تبدیل کرنے کا امریکی منصوبہ!!
امریکہ کا ماحولیاتی ہتھیاروں کا استعمال اور نیو ورلڈ آرڈر۔ پاکستان میں آنے والے سیلاب اور 2005ء میں آنے والے زلزلے کی وجوہات کے متعلق بھی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔
جمعہ 10 ستمبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زمبابوے، جہاں مہنگائی نے عوام کا جینا دو بھر کردیا…!!
یہاں ڈبل روٹی کی قیمت ایک کروڑ ڈالر اور ایک انڈہ 60لاکھ روپے کا آتا ہے۔ بے شمار ایسے ارب پتی ہیں جنہیں دو وقت کا کھانا مشکل سے ملتا ہے۔
بدھ 8 ستمبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فلسطین تنہا نہیں ہے!
رائے عامہ فلسطینیوں کے حق میں تبدیل ہوہی ہے۔
منگل 7 ستمبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلیک واٹر!!
اوبامہ کب تک ”کرائے کے قاتل“ استعمال کریں گے! بلیک واٹر کو امریکی فوج کا ایسا حصہ قرار دیا جاتا ہے جس پر فوجی کمان کا براہ راست کنٹرول نہیں ہوتا، اس کے اہلکار عراق اور افغانستان میں ان گنت معصوم شہریوں کے بے رحمانہ قتل میں ملوث ہیں
منگل 7 ستمبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عمر عبداللہ ”جوتیاں“ کھا کے بھی بے مزہ نہ ہوا…
جو تا مارنے والا عبدالاحد کشمیری قوم کا ہیرو اور آنکھ کا تارا بن گیا۔
منگل 7 ستمبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیری انتقادہ!!
کشمیری نوجوان گولی کا جواب پتھر سے دے رہے ہیں!! کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے ابھی تک محتاط رویہ اختیار کررکھا ہے، وہ ایک طرف تو قانون شکن عناصر کی سر کوبی کی بات کرتے ہیں تو دوسری جانب کشمیر کے ”سیاسی حل “کی ضرورت پر زور دیتے ہیں۔
جمعہ 3 ستمبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سرسید احمد خان کے خوابوں کی تعبیر، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاریخی حیثیت ختم کرنے کی سازش۔
حکومتی مذموم کوششیں دراصل تاریخی مسلم یونیورسٹی کو مقامی کالج میں بدلنے کی ہیں۔
بدھ 1 ستمبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مکہ معظمہ کلاک رائل ٹاور!!
یہ 17کلومیٹر کے فاصلے سے بھی صاف دکھائی دیتا ہے۔ ہوٹل کے اپارٹمنٹس 24 سال کیلئے لیز پر بھی حاصل کئے جا سکتے ہیں۔
ہفتہ 28 اگست 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گراؤنڈز یرو مسجد…!
یہودی منصوبے کو روکنے کیلئے سرگرم ہو گئے۔ اینٹی ڈیفامیشن لیگ یہودیوں کی انتہائی بااثر تنظیم ہے۔ نوبل انعام یافتہ پال کروگمین نے اسلامک سنٹر کی مخالفت کے بیانات کو انتہائی شرمناک اور احمقانہ قرار دیا ہے۔
ہفتہ 28 اگست 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خفیہ دستاویزات کی چوری…!
امریکہ کے جنگی جرائم بے نقاب ہو گئے۔ امریکی ناکامی کا راز ان90ہزار دستاویزات سے افشا ہوتا ہے جو وکی لیکس ویب سائٹ نے چوری کی ہیں، یہ چوری امریکی عسکری تاریخ کی سب سے بڑی چوری ہے۔
بدھ 11 اگست 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان افغان ٹرانزٹ ڈیل کے مضر اثرات!
بھارت اور افغانستان کو پینگیں بڑھانے کا موقع ملے گا۔ پاکستانی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوں گے، سمگل شدہ اشیاء کا سیلاب اورمقامی صنعت تباہ ہو جائے گی۔
منگل 10 اگست 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
متعصب امریکی، انہیں خرابی صرف مسلمانوں میں دکھائی دیتی ہے۔
اسلام اور مسلمانوں کی درست نمائندگی کرنے والی کتب کو دانستہ نظر انداز کردیا جاتا ہے۔ امریکی میڈیا عیسائیت کیخلاف لکھی جانے والی عیسائی مصنفین کی کتابوں کا تذکرہ بھی نہیں کرتا۔
پیر 9 اگست 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایران کا تاریخی شہر، ”اردبیل“
یہاں پرسالانہ اوسطاً380 ملی میٹر بارشیں ہوتی ہیں، یہاں کے نفیس اور گداز قالین اور عمدہ ریشم دنیا بھر میں مشہور ہیں۔
ہفتہ 7 اگست 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وطن عزیز میں دہشت گردی!!
افغانستان، بھارت اور اسرائیلی خفیہ ایجنسیوں کی کارستانی ہے!! یہ ایسی تنظیمیں ہیں جنہیں پاکستان کا وجود برداشت نہیں ہو رہا، قیام پاکستان سے لے کر آج تک اس کے خلاف سازشیں جاری ہیں۔
منگل 3 اگست 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
طوفان نواح سے جنگ عراق تک!!
عراق صدیوں سے عذابوں کا سامنا کررہا ہے۔ عراق کو پہلی انسانی تہذیب کی آماجگاہ سمجھا جاتا ہے۔ یہاں کئی تہذیبوں نے جنم لیا، اسے انبیاء کی سرزمین بھی کہا جاتا ہے، صدام حسین کے دور میں عراقی بہت خوش وخرم زندگی گزار رہے تھے، صدام بے شک ایک جابر حکمران تھے۔
اتوار 1 اگست 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
وادی کی موجودہ صورتحال بڑے دھچکے سے کم نہیں، مجھے کانگریس کی مکمل حمایت حاصل ہے
حالات سدھارنے کیلئے ہم نے جو ضروری سمجھا وہ کیا، اخبارات کی اشاعت جان بوجھ کر ہم نے نہیں روکی بلکہ حالات ہی کچھ اس طرح کے تھے کہ اور لوگوں کے ساتھ صحافیوں کی نقل وحمل بھی ناممکن ہو گئی تھی جموں وکشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کے ساتھ اردو پوائنٹ کے نمائندہ خصوصی اور معروف کشمیری صحافی وقلمکار صریر خالد کا وادی کی موجودہ صورتحال بارے گفتگو۔
اتوار 1 اگست 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سوئس بنکاری، خفیہ نظام ختم ہونے والا ہے!!
ان بنکوں کو بدعنوانی اور لوٹ مار کی دولت رکھنے کے لئے محفوظ ترین سمجھا جاتا ہے۔
اتوار 1 اگست 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی برانڈ جمہوریت!
یہی ملکوں کو بدعنوانی کی راہ پر ڈالتی ہے۔ عراق میں سب سے زیادہ تباہی پھیلانے والا ہتھیار امریکی برانڈ جمہوریت ہی ہے۔
ہفتہ 31 جولائی 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر جل رہا ہے…!!
گو کہ سرینگر سے نئی دہلی تک کے سرکاری حلقوں کی نظر میں کشمیر کی موجودہ صورتحال کشیدہ مگر زیر قابو ہے تاہم زمین پر جنت کہلایا جاتا رہا یہ علاقہ آج پھر جیسے شعلوں کی نظر ہو گیا ہے اور یہاں کی کشیدہ صورتحال سرکار کے قابو سے باہر ہے۔
بدھ 28 جولائی 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ان دیکھے زخموں کی کہانی!!
دہشت گردی کی جنگ لڑنے والے اتحادی فوجیوں کی داستان غم۔ جن کے پاس ہتھیاروں کی کمی ہے اور نہ دواؤں کی لیکن ذہنی سکون عنقا ہو چکا ہے۔
منگل 27 جولائی 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے بین الاقوامی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان بین الاقوامی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.