
International Articles & News Features (page 58)
بین الاقوامی مضامین مضامین
-
ڈیوڈ کیمرون……کیا برطانیہ کو ”مسیحا“ مل گیا!!
ڈیوڈ کیمرون اوبامہ کی طرح تبدیلی کے نعرے کے ساتھ انتخابی میدان میں اترے تھے اور اب وہ برطانیہ کے وزیراعظم اور 10ڈاؤننگ اسٹریٹ کے مکین بن چکے ہیں۔
بدھ 26 مئی 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کی استانیاں، نہ عزت محفوظ نہ ہی جان!!
اترپردیش میں خواتین اساتذہ کو سکول تک پہنچنے کیلئے چھ گھنٹے سفر کرنا پڑتا ہے۔ بے شمار خواتین اساتذہ کو بے حرمتی کے بعد قتل کیا جا سکتا ہے۔ اپنے ہی شہر میں تعیناتی کیلئے خواتین اساتذہ سے بھاری رشوت طلب کی جاتی ہے۔
منگل 25 مئی 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ امریکیوں کے خلاف جنگ کررہا ہے!!!
دہشت گردی کے خلاف جنگ شروع کر کے امریکہ نے القاعدہ کو بالواسطہ طور پر مضبوط کرنے کا عمل شروع کررکھا ہے، القاعدہ کی حکمت عملی یہ تھی کہ امریکہ کو مسلم دنیا کے ساتھ الجھا دیا جائے جس میں وہ کامیاب رہی۔
جمعہ 21 مئی 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فیس بک پر رسولﷺ کے توہین آمیز خاکے بنانے کی ناپاک جسارت!
امت مسلمہ سراپا احتجاج!!
بدھ 19 مئی 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
برق گرتی ہے تو بیچارے پاکستانیوں پر، امریکہ میں پاکستانی… پھر عتاب کا نشانہ!!
پاکستانی بچوں نے سکول جانا چھوڑ دیا ہے، امریکہ نے نفرت کا بیج خود بویا اسے اپنی پالیسی پر نظرثانی کرنا پڑے گی۔ امریکی پاکستانیوں سے کھلی نفرت کا اظہار کرنے لگے، فرد واحد ایک گروہ کا طرز عمل پوری قوم کے سرتھوپنا درست نہیں ہے۔
اتوار 16 مئی 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تعلق بوجھ بن جائے تو…
امریکہ کب تک اسرائیل کے ناز اٹھائے گا؟؟
ہفتہ 15 مئی 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فیصل شہزاد… کس کابندہ؟؟
وہ طالبان ، القاعدہ یا سی آئی اے کے رابطے میں تھا!! فیصل شہزاد کے دوست اور ہمسائے انہیں شریف انسان سمجھتے ہیں۔ امریکہ میں جگہ جگہ دھماکہ خیز مواد پکڑنے والے آلات موجود ہیں اس کے باوجود دھماکہ خیز مواد گاڑی میں لیکر ٹائمز اسکوائر کیسے پہنچ گیا؟؟
ہفتہ 15 مئی 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امارات کے شب وروز!!
اب دبئی کاروں کی بجائے بسوں کا شہر کہلائے گا! گنجائش سے زیادہ بچے…سکول مالکان کو قانونی نوٹس جاری۔ نوجوان کو کچل کر مارنے پر تیز رفتار ڈرائیور کو سخت سزا ، بھٹکے ہوئے پالتو جانوروں کیلئے سرکاری پناہ گاہ ۔
جمعہ 14 مئی 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وہائٹ ہاؤس… قاتلوں کا گھر
امریکی حکومت اپنے ہی شہریوں کے قتل کے احکامات دینے لگی۔ اوبامہ انتظامیہ نے سی آئی اے کو ایک امریکی شہر انور الاولا کی کے قتل کا اختیار دے دیا ہے۔
منگل 11 مئی 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلغاریہ، جہاں دلہنیں نیلام ہوتی ہیں…!
30 ہزار سے دلہن خریدنے کی بولی شروع ہوتی ہے۔ بلغاریہ میں ہر سال دلہن میلے کا انعقاد ہوتا ہے۔
منگل 11 مئی 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گھڑیاں آگے کرنے کا فائدہ کیا ہوتا ہے؟؟
کئی ممالک میں یہ مسئلہ متنازعہ حیثیت رکھتا ہے۔ کسی ملک کو بھی گھڑیاں آگے پیچھے کرنے سے فائدہ نہیں ہوا۔
بدھ 5 مئی 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
غزہ پر دوبارہ جنگ مسلط کرنے کی کوشش…!!
اسرائیل نے حماس کے بارے میں اپنی پالیسی تبدیل کرنے سے انکار کردیا۔ الاقصیٰ مسجد کے اردگرد نئی یہودی آبادی تل ابیب اور واشنگٹن کی مشترکہ سازش ہے۔
بدھ 28 اپریل 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کا چین میں دہشت گردی کامنصوبہ!
چینی صوبہ سنکیانگ میں تخریب کاری کیلئے ”را“ نے افغانستان میں ادارہ قائم کرلیا۔ سی آئی اے سمیت دیگر امریکی ادارے مسلم اکثریتی صوبے کی پشت پناہی کر کے مسلمانوں کو امن دشمن ثابت کرنے میں کوشاں ہیں۔
بدھ 28 اپریل 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قازقستان کا خوبصورت شہر، کراغندہ
یہاں کوئلوں کے وسیع ذخائر ہیں، سوویت حکومت نے کان کنی کی خاطر اصل شہر کو کئی میل جنوب کی جانب منتقل کردیا تھا۔
پیر 26 اپریل 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کرغزستان میں انقلاب کی درپردہ کہانی!
کیا یہ امریکہ کی شکست اور روس کی فتح ہے؟ کرغزستان میں ہنگامے اس وقت شروع جب مہنگائی ،بجلی کے نرخوں میں اضافے ، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، جابرانہ طرز حکمرانی اور معاشی بدانتظامی کیخلاف کرغیز عوام سڑکوں پر نکل آئے۔
پیر 26 اپریل 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ مانے یا نہ مانے، جیت افغانوں کی ہی ہوگی!
اب امریکی حکام بھی تسلیم کرتے ہیں کہ طالبان کی شکست کے آثار دکھائی نہیں دیتے، دوسری طرف امریکہ طالبان کے ساتھ مذاکرات سے بھی انکار کررہا ہے حالانکہ امریکی حمایت یافتہ افغان صدر حامد کرزئی مزاحمت کاروں سے ملاقاتیں کررہے ہیں۔
ہفتہ 24 اپریل 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ساحلوں کی سرزمین، گوا…
اب یہ جرائم کی پناہ گاہ بن چکی ہے۔ گوا14لاکھ افراد پر مشتمل بھارت کی چوتھی سب سے چھوٹی ریاست ہے۔ بڑھتے ہوئے جرائم کی وجہ سے صوبے کا امن وامان خطرہ میں پڑ چکا ہے۔
جمعرات 22 اپریل 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سنگا پور کی سیر!!
سن تو رکھا تھا کہ سنگا پور ایشیا کا پیرس ہے یقین تو اس وقت آیا جب اپنی آنکھوں سے اس کی دلکشی کا نظارہ کیا۔ جدھر نگاہ اٹھتی تھی اس شہر کی حشر سامانیاں آنکھوں کو حیران کیے دیتی تھیں۔
منگل 20 اپریل 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
بھارتی خفیہ ایجنسیاں، جرائم پیشہ افراد کو استعمال کررہی ہیں!!
ممبئی بم دھماکوں کے مقدمہ میں وکیل صفائی شاہد اعظمی کو بھی آئی بی نے چھوٹا راجن کی مدد سے قتل کیا تھا ۔ چھوٹا راجن اب آئی بی کا بندہ ہے اس جیسے لوگ محب وطن غنڈے کہلاتے ہیں۔
ہفتہ 17 اپریل 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”خبردار خلاف ورزی پر جرمانہ ہو گا“
دنیا بھر کے دلچسپ قوانین جن پر سختی سے عمل کرایا جاتا ہے۔ سویڈن میں شہری گھر پر دوسری مرتبہ رنگ کروانے کیلئے سرکاری اجازت لیتے ہیں۔ آسٹریلیا میں بچے سگریٹ خرید نہیں سکتے مگر پی سکتے ہیں۔
پیر 12 اپریل 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے بین الاقوامی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان بین الاقوامی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.