
International Articles & News Features (page 60)
بین الاقوامی مضامین مضامین
-
بھارتی فوج کاغذی شیر!
خودکشی پر مائل سپاہ، ناقص ٹیکنالوجی نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ بھارت کی فوج روسی اسلحہ پر انحصار ختم کر کے امریکہ، فرانس اور اسرائیل سے مدد حاصل کررہی ہے۔
منگل 2 مارچ 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسئلہ کشمیر کا حل سنجیدہ اور بامقصد مذاکرات!!
ٹال مٹول اور دھمکیوں سے مسئلہ کشمیر حل نہ ہو گا!! قدرتی لحاظ سے ریاست جموں و کشمیر پاکستان کا ایک لازمی حصہ ہے، پاکستانی قوم کے لوگ ہی ریاست میں آباد ہیں۔
منگل 23 فروری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈنمارک میں طلاقوں کا رجحان!!
پاکستانی بازی لے گئے ، زیادہ تر پاکستانی عورتیں جوئے کی لت میں مبتلا ہو جاتی ہیں۔ تیس سال بعد انہیں اچانک طلاق کا خیال آجاتا ہے۔ ڈینس کرنسی کی ہوس انہیں طلاق پر اکساتی ہے۔
پیر 22 فروری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی کسان، ان کے کھیتوں میں فقط بھوک اگا کرتی ہے۔
بھارت کی پانچ بڑی ریاستوں مہاراسٹر، مدھیہ پردیش، آندھیرا پردیش، کرناٹک اور چندی گڑھ کے کسانوں میں خودکشی کرنے والوں کی تعداد 10797 ہے۔
ہفتہ 20 فروری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسئلہ کشمیر، مخلص قیادت کا منتظر!!
مسئلہ کشمیر پاکستان کے لئے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے، اس مسئلے پر پاکستان اور بھارت کے مابین تین جنگیں بھی ہو چکی ہیں لیکن برطانوی سامراج کی پیداوار یہ مسئلہ حل نہیں ہو سکا۔
بدھ 17 فروری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یہ بھارت ہے!!
بھوکوں کا دیس دنیا کا پیٹ کیسے بھر سکتا ہے!! بھارتی اور عالمی میڈیا دنیا کو بھارت کا روشن چہرہ ہی دکھا رہا ہے۔ بھارت میں 100 کے لگ بھگ علیحدگی کی تحریکیں چل رہی ہیں۔
منگل 16 فروری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چین ابھرتی ہوئی بڑی طاقت!
چین پاکستان کو مضبوط دیکھنا چاہتا ہے۔ عالمی تجارتی ادارے چین کا رخ کررہے ہیں۔
ہفتہ 13 فروری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ممبئی حملے ڈھونگ تھے!!
بھارتی پولیس کے ملوث ہونے کا انکشاف۔
ہفتہ 13 فروری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بابری مسجد کی شہادت!
بھارت کا سیکولر چہرہ داغدار! ہندو اپنی اکثریت کی بل پر حقائق مسخ کر کے اقلیتوں کے حقوق غضب کرتے رہے۔
جمعرات 11 فروری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کا دوغلا پن ، ایک طرف آبی جارحیت ، دوسری جانب مذاکرات کی دعوت!
پاکستان کو مذاکمرات میں اس بار بھارتی مطالبات سننے کی بجائے اپنے مطالبات منوانے چاہئیں۔ کشمیر، کنٹرول لائن، سمگلنگ، پانی کی بندش، قیدیوں پرتشدد، بلوچستان اور اندرون ملک دہشت گردی پر بھارت جواب دے۔
جمعرات 11 فروری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ کا جنگی جنون!
دنیا کے 6براعظموں میں امریکی فوج موجود ہے۔ دنیا بھر میں 820 مقامات پر امریکہ کے روایتی اور ایٹمی ہتھیار موجود ہیں، امریکہ کے جنگی اخراجات پوری دنیا کے دفاعی بجٹ کا 40فیصد بنتے ہیں۔
بدھ 10 فروری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت امریکہ گٹھ جوڑ… پاکستان کے خلاف سازشی عزائم!!
امریکہ پہلے پاکستان کی پیٹھ میں خنجر گونپتا تھا، آج سامنے سے حملہ آور ہے۔ امریکہ نے کشمیر کی جنگ پر سلامتی کونسل سے ایسے وقت میں قرارداد منظور کروائی جب بھارت شکست سے دوچار ہوچکا تھا۔
جمعرات 4 فروری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہیٹی میں قیامت صغریٰ…!
امریکہ کی امدادی سرگرمیاں یا ہیٹی پر قبضے کا منصوبہ! امریکی چھاتہ برداروں کا صدارتی محل پر قبضہ، امریکی افواج نے دارالحکومت پورٹ اور پرنس کا انتظام سنبھال لیا۔
بدھ 3 فروری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مراکیش، مراکش کا تاریخی اور سیاحتی سفر!!
یہاں کے بڑے بڑے اور پررونق بازاروں میں آج بھی بازی گر، داستان گو، رقاص، موسیقار اور قہوہ فروش بکثرت نظر آتے ہیں۔
منگل 2 فروری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقبوضہ فلسطین میں ”سی آئی اے“ کا کردار مظلوم فلسطینیوں کو آپس میں لڑانے کی گھناؤنی سازش کا ارتکاب!
حماس، طالبان اور حزب اللہ میں سی آئی اے کے ایجنٹ کام کررہے ہیں، انڈونیشین خفیہ ایجنسی
منگل 2 فروری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پیدائش سے پہلے قتل!!
بھارت میں انسانیت کش واقعات بڑھ گئے۔ یہاں لڑکی کی پیدائش پر سوگ منایا جاتا ہے، لڑکیوں کا قتل بڑے اور پڑھے لکھے گھرانوں میں زیادہ ہے۔ بھارت میں دیوی کا مقام حاصل ہونے کے باوجود عورت کی تذلیل ناقابل فہم ہے۔
ہفتہ 30 جنوری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں گرفتار امریکی نوجوان، وہ امریکہ کے خلاف کیوں ہیں؟؟
امریکیوں کو بتایا جا رہا ہے کہ دہشت گردوں کو ختم نہ کیا تو وہ امریکہ آکر انہیں ختم کردیں گے۔
جمعرات 28 جنوری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سال نو، بدترین زلزلہ !!
سیاسی وقدرتی آفات کا شکار ہیٹی! صدارتی محل، پارلیمنٹ سمیت ان گنت گھر زمین بوس، لاشوں کے انبار، لاکھوں افراد کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور!!
منگل 26 جنوری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جس کا جوتا اس کے سر!!
افغان طالبان امریکہ سے ڈالر بھی لیتے ہیں اور اسے مارتے بھی ہیں۔
ہفتہ 23 جنوری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سوئٹزر لینڈ، مساجد کے میناروں پر پابندی!!
وفاقی سپریم کورٹ پہلے ہی مسلمانوں کے حق میں فیصلہ دے چکی ہے۔ اس مسئلے کو قانونی طور پر حل کرنے کی کوشش کرنا ہو گی۔
بدھ 20 جنوری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے بین الاقوامی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان بین الاقوامی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.