
Khaas Articles & News Features (page 29)
متفرق مضامین مضامین
-
وائلن… ایک دلکش ساز، جو مشرق اور مغرب میں یکساں مقبول ہے!
یہ ایک ایسا ساز ہے جسے تنہا بھی سنا جا سکتا ہے۔ اسے سٹرنگز میوزک آلات میں ایک اہم مقام حاصل ہے۔
جمعرات 5 اپریل 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
موبائل فون کی گھنٹی، خوبصورت لمحات کا حسن بدصورتی میں بدل گیا!
ایک سروے رپورٹ کے مطابق پچاس فیصد سے زائد شہری موبائل فون کے بغیر گھرسے باہر نہیں نکلتے۔ ٹین ایجرز کو موبائل فون میں اتنا چارم محسوس ہوتا ہے کہ وہ ایس ایم ایس اور موبائل پر طویل گپ شپ کے نشے میں مبتلا ہو جاتے ہیں، محدود پاکٹ منی ہونے کی وجہ سے بعض اوقات ایزی لوڈ کروانے کے لیے کچھ بچے ماں کے پرس اور باپ کے والٹ سے پیشے چرانے تک گریز نہیں کرتے۔
بدھ 4 اپریل 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
موسم گرما کی سبزیوں کی کاشت!
میدانی علاقہ میں گھیا کدو کی تین فصلیں ہوتی ہیں۔ کریلے کے لئے متعدل جبکہ بھنڈی ، توری کے لیے گرم مرطوب آب وہوا موزوں ہے۔
منگل 3 اپریل 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
انارکلی فوڈسٹریٹ ،اس کا ثقافتی حسن ماند پڑنے لگا!
لاہور کے لوگ اور دوسرے شہروں سے آنے والے لوگ اس فوڈ سٹریٹ کو انارکلی فوڈسٹریٹ کے نام سے جانتے ہیں لیکن اس کا اصل نام Food-cum Tourist street ہے لیکن اس چیز کا فیصلہ وہی لوگ کر سکتے ہیں کہ انہیں زیادہ مزہ کس فوڈ سٹریٹ میں آتا ہے۔
پیر 2 اپریل 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کالے جادو کیلئے خواتین کے بالوں کی خریدوفروخت!
بزرگ کٹے ہوئے بالوں اور ناخنوں کو دفن کرنے کی ہدایت کرتے تھے۔ بالوں کی خریدوفروخت کے لئے عاملوں کے کارندے اور بیوپاری سرگرم رہتے ہیں۔
ہفتہ 31 مارچ 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ترقی کے نام پر تہذیب وثقافت، معاشرتی، اخلاقی اور مذہبی اقدار مسخ ہو گئے!
میڈیا میں ذمہ داریاں پوری کرنے کی بجائے معاشرے میں غلط روایات کو جنم دینے دوڑ۔ نوجوان نسل کا مستقبل تو درکنار حال ہی داؤ پر لگ گیا، کوئی تو ہو جو اس کی فکر کرے۔
ہفتہ 31 مارچ 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
غربت کا جہان!
پاکستان میں بیروزگاری اور غربت توقعات سے کہیں زیادہ ہے۔ بدقسمتی سے گزشتہ تین برس سے اس حوالے سے سرکاری سطح پر کوئی اعدادوشمار جاری نہیں کیے گئے اور جو پرانے اعدادوشمار میسر ہیں وہ کسی حوالے سے قابل اعتبار نہیں ہیں۔
جمعہ 30 مارچ 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈینگی کا ممکنہ خطرہ، پاک فوج قوم کے ہم قدم ہو گی!
عوام نے تین ماہ کے دوران آرمی میڈیکل کیمپس کے انتظام کو بے حد سراہا۔ ماہرین صحت اور متعلقہ ادارے یقین دہانی کروا رہے ہیں کہ وہ پہلے سے سینہ سپر ہیں۔
جمعہ 30 مارچ 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
خانہ بدوش، گمنام باسی!
حکومتی ایوانوں میں ان کے لئے کون آواز بلند کرے گا۔ جدید علوم اور فنی پیشوں کی تربیت دے کر انہیں قومی دھارے میں شامل کیا جا سکتا ہے۔
بدھ 28 مارچ 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستانی شادیاں، جہاں ہر کوئی دوسرے کو متاثر کرنے میں مصروف رہتا ہے!
اسی کی دہائی کے مقبول گانوں پر آج کی نسل کو ڈانس کرتا دیکھ کر آنٹیاں تیور چڑھانے لگتی ہیں۔ دکھاوے کے آنسو یا ٹسوے بہانا ایک فیشن ہی بن گیا ہے، یقین کریں کہ نکاح کی تقریب میں دلہن کی دورپار کی رشتہ دار یا سہیلی کی آنکھوں میں آنسو ضرور آجاتے ہیں۔
پیر 26 مارچ 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
مرغوں کی لڑائی تفریح یا جوا؟؟
اصیل مرغوں کو مہنگی خوراک سے لڑائی کے لئے تیار کیا جاتا ہے۔ بعض اوقات مرغوں کی لڑائی کے دوران بات فائرنگ ، تھانوں اور مقدمات تک جا پہنچتی ہے۔
منگل 20 مارچ 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
وقت کی اہمیت!
عرف عام میں استعمال ہونے والا جملہ ”صرف ایک منٹ“ بعض اوقات بہت نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے، ایک منٹ کا مطلب ہے ایک منٹ اسے گھنٹوں میں تبدیل مت کریں۔
جمعرات 15 مارچ 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنگلی حیات کی بقاء کو خطرہ!!
جنگلی حیات کے تحفظ کے لئے کام کرنے والی تنظیموں کے مطابق زیادہ تر جانور موسم سرما سے ایک جگہ سے دوسری جگہ ہجرت کرتے ہیں، شکر گڑھ اور نارووال کے سرحدی علاقوں میں بھی زیادہ تر ہرن اور نیل گائے موسم سرما میں ہی ملتے ہیں۔
بدھ 14 مارچ 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
خوش کیسے رہیں، ناخوش کیسے رہیں!!
خوشی یا ناخوشی کا تعلق آپ کی داخلی کیفیت سے ہے۔ کسی کو خوشی کاغذ پر کھینچی ہوئی چند آڑھی ترچھی لکیروں میں کوئی شکل تلاش کر کے مل جاتی ہے تو کوئی دنیا جہاں کے خزانے ہاتھ آنے پر بھی ناخوش رہتا ہے، گویا خوش یا ناخوش ہونے کا تعلق خارجی ماحول سے کہیں زیادہ داخلی موسم پر ہوتا ہے۔
بدھ 14 مارچ 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
خوشامدیوں کا غول بیابانی!!
ہر حکومت کے زوال میں سب سے اہم کردار یہی لوگ ادا کرتے ہیں۔ چکنے چپڑے الفاظ اور رسیلے خطابات کی زد میں آنے والا حکمران بصیرت سے محروم ہو جاتا ہے۔
بدھ 7 مارچ 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بینڈ باجے والے!!
بینڈ باجے کے بغیر بارات ادھوری سمجھی جاتی ہے، ان کی بیٹیاں شادیکی عمریں عبور کررہی ہوتی ہیں اور یہ دوسروں کی بیٹیوں کی رخصتی کے گیت گا رہے ہوتے ہیں۔
جمعہ 2 مارچ 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بنیادی ضروریات زندگی اور ہمارے لیڈر سیاستدان کیمروں کے سامنے مرغوں کی طرح لڑتے اور پس پردہ پھر ایک ہو جاتے ہیں!!
ہماری عوام بہت معصوم ہے وہ سمجھتی ہے کہ یہ ایک گھنٹے کے شو میں ہی ہمارا مستقبل ہے یا ہم اس طرح ہی ترقی کر سکتے ہیں، کیا اسے ہم اپنے ملک کے لیے اچھی منصوبہ بندی کہہ سکتے ہیں؟؟
منگل 28 فروری 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
تاریخی فورٹ عباس ریلوے اسٹیشن!!
فورٹ عباس کو قلعوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔ فورٹ عباس کے گردونواح میں جو مشہور قلعے ہیں ان میں قلعہ ولمار ، قلعہ پھولارا، قلعہ موروت، قلعہ بجنوٹ، قلعہ جام گڑھ، قلعہ ڈینگترا، قلعہ دڑاوڑ اور اسلام گڑھ شامل ہیں۔
جمعہ 24 فروری 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سرکار کی مجرمانہ کوتاہیاں!!
حوادثات جو غیر قانونی عمارتیں جنم دیتی ہیں۔ لاہور کا قدیم شہر اب ”آدھا تیتر، آدھا بٹیر“ کی شکل اختیار کر چکا ہے، ٹاؤن پلانرز، اعلیٰ افسروں اور سیاستدانوں کی سرپرستی میں یہ کھیل انارکلی ، ہال روڈ، اردو بازار اور بیڈن روڈ پر بھی کھیلا گیا ہے۔
منگل 21 فروری 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہرغلطی نیا سبق دیتی ہے!!
چیٹنگ کرنا غلطی نہیں بلکہ بددیانتی ہے۔ بچپن سے لے کر سوجھ بوجھ آنے تک انسان سے غلطیاں ہو جاتی ہیں۔
جمعہ 17 فروری 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے متفرق مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان متفرق مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.