
Khaas Articles & News Features (page 28)
متفرق مضامین مضامین
-
سمجھوتے کا راز!
ایک معروف پروفیسر کی رائے میں ہمارے ہاں محبت کی شادی کا تصور مغرب کے مقابلے میں نہ ہونے کے برابر ہے، ان کی رائے میں ایسے افراد جو اپنی پسند سے جیون ساتھی کا انتخاب کرتے ہیں بذات خود اندر سے کلی طور پر مطمئن نہیں ہوتے ہیں۔
ہفتہ 21 جولائی 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دوستی کی پہچان کیسے ہو!
دوستی کیا ہے؟ دوستی اپنے اندروسیع معنی لیے ہوئے ہے، دوستی محبت ہے، دوستی پیار ہے، دوستی چاہت ہے، دوستی دل سے جڑے اس رشتے کا نام ہے جس میں احساس کی روشنی ،جذبات کی چمک اور ایک دوسرے کی سچی تڑپ ہے۔
منگل 10 جولائی 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کامیاب زندگی بسر کرنے کے سنہری اصول!
دنیا کے مختلف ماہرین نفسیات وسماجیات کامیاب زندگی کیلئے درج ذیل اصول بیان کرتے ہیں ہماری رائے میں یہ اصول اتنے مضبوط ہیں کہ اگر ان پر عمل کیا جائے تو نہ صرف ہم اپنے اہداف حاصل کر سکتے ہیں بلکہ زندگی کو مطمئن انداز میں بھی بسر کر سکتے ہیں۔
جمعرات 5 جولائی 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہالینڈ، اسلامی مدارس کی تعداد میں اضافہ!
مسلمانوں میں دینی تعلیم کے حصول کا شوق بڑھ گیا۔ ورلڈ ٹریڈ سنٹر سانحے سے قبل ہالینڈ کی فضا مسلمانوں کے لیے بہت سازگار تھی۔
بدھ 4 جولائی 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پشاور…ایشیاء کا قدیم ترین شہر!
30سالوں میں شہر کا امن وسکون ہی تباہ نہیں ہوا، خوبصورتی بھی ختم ہو گئی ہے۔ گندھارا اور ایرانی قبائل کی سلطنت کا حصہ رہنے والا قدیم شہر پشاور آج بدحالی اور تباہی کی تصویر بنا ہوا ہے، برصغیر پر جتنے بھی حملہ آور آئے وہ سب اس شہر سے ہی گزر کر آئے۔
منگل 3 جولائی 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹھاہ… ٹھاہ… ٹھاہ
سوڈا واٹر پہلی مرتبہ 1967ء میں ایک برطانوی نے ایجاد کیا۔ ٹھنڈے مشروبات میں ”سوڈا واٹر“ بھی کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ اسے پینے والوں میں اس سے زیادہ تجسس اس ”ٹھاہ ٹھاہ“ کی آواز کا ہوتا ہے جو سوڈا واٹر کا ڈھکن کھولنے کے بعد آتی ہے۔ ”سوڈا واٹر“ ہمارے ہاں ایک مخصوص طبقے کا پسندیدہ ”مشروب ” ہے۔
بدھ 27 جون 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسلمان اور سائنس!
مسلمان سائنسدانوں کے کارنامے۔ اہل مغرب نے مسلمان سائنسدانوں کی کتابوں سے استفادہ کیا۔ مسلمانوں نے نہ صرف سمندروں کی پیمائش کی بلکہ شمسی سال کا تعین بھی کیا۔
ہفتہ 23 جون 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
فیس بک کا چڑھتا بخار
خواتین اور بچوں کیلئے سنگین خطرات کا باعث بن رہا ہے۔ آئے روز ایسے واقعات کی تعداد بڑھ رہی ہے جن میں خواتین کی تصاویر اور ان کی ذاتی معلومات حاصل کر کے بعض خطرناک گروہ انہیں بلیک میل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
ہفتہ 23 جون 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سروسز ہسپتال نرسری وارڈ لاہور میں آتشزدگی
شیر خوار بچوں کا گہوارہ، شعلوں کا کفن بن گیا۔ ماؤں کی جگر خراش آوہ بکا سے آسمان تھرا گیا
جمعرات 14 جون 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
لوڈشیڈنگ اور گرمی کے ستائے افراد کے لئے نہریں سوئمنگ پول بن گئیں
ہفتہ وار چھٹی کے روز نہریں اور دریا پکنک پوائنٹ کا روپ دھار لیتے ہیں۔ مئی اور جون کے مہینوں میں دھوپ کی تمازت سے جھلسے جسم نہروں اور دریاؤں کا رخ کرتے ہیں۔
منگل 5 جون 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
شیشہ سموکنگ سگریٹ سے زیادہ خطرناک!
شیشے کا ایک کش سگریٹ کی پوری ڈبیہ پینے کے برابر ہے۔ ”شیشہ کیفے“ نوجوانوں کو سموکنگ کی خود سرعام دعوت دیتے ہیں۔
ہفتہ 2 جون 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
آم کے آم گٹھلیوں کے دام!
ملتان کے باسیوں کا موقف ہے کہ اگر ملتان میں گرمی زیادہ نہ پڑے تو پھلوں کا بادشاہ آم کیسے پکے گا!اس میں مٹھاس کیسے پیدا ہو گی، اب صرف چار تحائف اس کی وجہ شہرت نہیں رہے بلکہ آم ، ملتانی سوہن حلوہ اور ملتان کی دال مونگ ملک کے طول عرض اور بیرون ممالک ملتان کی پہچان بن چکے ہیں۔
جمعرات 24 مئی 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
فیصل آباد میں لیپ ٹاپ تقسیم کی اچھی تقریب برے طریقے سے انجام پائی!
سکول سے نکالے جانے والے دلبرداشتہ طالب علم کے انتہائی اقدام کا ذمہ دار کون؟؟ گیارہ ہزار طلباء وطالبات جو شہر کے مختلف علاقوں سے آئے تھے انہیں سٹیڈیم میں رات بارہ بجے تک بٹھائے رکھا اور صرف چند درجن ٹاپ طلباء وطالبات کو تقریب کے دوران لیپ ٹاپ دیئے گئے۔
پیر 21 مئی 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
یہ ”انکشاف “ نہیں ”وارننگ“ ہے……
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ پر حملے کی ناپاکم سازش کامنصوبہ پاک بھارت تعلقات کے فروغ کا حالیہ منصوبہ بھی عالمی سازش کا حصہ ہے۔ اسرائیل امریکہ اور نیٹو کی مدد سے شمالی افریقہ، مشرق وسطیٰ اور پاک افغان خطے میں تین محاذ کھولے گا۔
جمعرات 17 مئی 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ماں!
قدرت کے اس حسین تحفے کی آج تعریف کرنے کی کوشش کررہا ہوں مگر مجھے وہ الفاظ نہیں ملتے کہ جن میں اظہار کروں، ہر لفظ اس کی عظمت کے سامنے چھوٹا لگ رہا ہے، رشتوں کو پیار کی ڈوری میں پروئے ہوئے ہر لحظہ خیر کی طلب گار وہ ہستی میری ماں ہے۔
اتوار 13 مئی 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
میانوالی!
یہاں خیبر پختونخوااور پنجاب کا تمدن یکجا نظر آتا ہے، نمل جھیل میانوالی کی بہترین تفریح گاہ ہے، دو بڑے بیراج جناح بیران اور چشمہ بیراج بھی یہیں ہیں۔
پیر 7 مئی 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کے ”چور بازار“
چور بازار بین الاقوامی مارکیٹ کا درجہ حاصل کر چکے ہیں لیکن پوچھنے والا کوئی نہیں۔ لاہور یا دیگر علاقوں سے چوری ہونے والی گاڑیوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ علاقہ غیر میں بھیج بھیج دی جاتی ہیں اگر ایک آدمی کی گاڑی چوری ہو گئی اس کو پتہ چل جائے کہ اس کی گاڑی فلاں علاقے میں ہے۔
بدھ 2 مئی 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
چنگ چی رکشہ!
بس اور منی بس میں رش سے تنگ لوگوں کی پسند بنتا جا رہا ہے۔ چنگ چی رکشہ کراچی کے علاوہ پنجاب میں بھی بہت زیادہ تعدد میں چلتے ہیں جبکہ ان کو سڑکوں پر لانا غیر قانونی ہے، اگر دیکھا جائے تو پورے ملک میں جہاں بھی چنگ چی رکشہ چل رہے ہیں وہ سب غیر قانونی طور پر چل رہے ہیں۔
ہفتہ 14 اپریل 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسلمان دوسری اقوام سے کیوں پیچھے ہیں!
اسلامی ممالک میں پڑھایا جانے والا نصاب عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ نہیں ہے۔ ہمارے اساتذہ بھی تبدیلی کو اپنانے کیلئے تیار نہیں ہیں، ان کی سوچ بدلنے کی ضرورت ہے۔
منگل 10 اپریل 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہیڈ بلوکی سیر گاہ یا مسائل گاہ!
راوی اور دو نہروں کے پل کھنڈرات کے روپ دھار گئے۔ سکولوں اور کالج کے سٹڈی گروپس نے عدم تحفظ کے باعث آنا چھوڑ دیا۔
منگل 10 اپریل 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے متفرق مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان متفرق مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.