
Khaas Articles & News Features (page 31)
متفرق مضامین مضامین
-
موبائل فون اسلحے سے زیادہ خطرناک ہتھیار!
اس سے جرائم کی شرح میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ نوسربازؤں کے لئے موبائل فون ایک سستا ہتھیار ہے۔
بدھ 14 دسمبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
واقعہ کربلا، متکوبات خطبات اور فرمودات کی روشنی میں!
حضرت امام حسین کے خطبات اور مکتوبات کا آغاز مدینہ سے ہی ہو جاتا ہے، آپ کا سفر مدینہ سے مکہ اور پھر مکہ سے کربلا کی جانب تھا، اہل مدینہ نے آپ کو مدینہ میں ہی رہنے کا مشورہ دیا تھا لیکن آپ کو معلوم تھا کہ شادت کا یہ سفر کربلا پہنچ کر مکمل ہوگا۔
پیر 5 دسمبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
روبوٹ…دوست اور مدد گار!!
پرہیزی غذا کھانے والوں کے لیے ایسا روبوٹ بھی تیار ہو چکا ہے جو باورچی خانے کی میز پر بیٹھ کر کھانا پکانے کے دوران اس میں موجود حراروں کا شمار کر کے وزش کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیتا ہے۔
ہفتہ 3 دسمبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
معذور لیکن کارگر افراد!
عام مشاہدے میں یہ بات آئی ہے کہ معذور افراد بعض اوقات بہت بلا کے حافظے کے مالک ہوتے ہیں، خاص طور پر نابینا افراد میں سے بعض کا حافظہ اس قدر قوی ہوتا ہے کہ دس سال بعد بھی صرف ہاتھ ملانے سے پہچان لیتے ہیں۔ 3دسمبر: خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر ایک تحریر۔
ہفتہ 3 دسمبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
عالمی خوراک کی قیمت میں اضافہ!
دنیا میں ہر سال ایک ارب ٹن خوراک ضائع ہو جاتی ہے، دنیا کا ساتواں فرد روزانہ بھوک کا شکار ہوتا ہے۔
بدھ 30 نومبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
طاقت کا حصول!
انفارمیشن سوسائٹی کے لئے ایندھن یا طاقت علم ہے ۔ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں ہر شخص کے لیے طاقت علیحدہ معنی رکھتی ہے۔
جمعرات 24 نومبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
گٹکا سستا ترین زہر!
یہ بچوں کو بھی کینسر کا شکار کررہا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ گٹکا کھانے والے افراد کو اس نشے کی ایسی لت پڑ چکی ہے کہ اب لوگ گٹکے کا باقاعدہ ذخیرہ اپنے پاس رکھتے ہیں اور ہر جگہ اسے ساتھ اٹھائے پھرتے ہیں۔
بدھ 23 نومبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور سے دبئی تک کا دلچسپ سفر، پی آئی اے کی فلائٹ میں مکھیوں کے خودکش حملے!
سرکاری ایئر لائن کی ایئر ہوسٹس کے حس اور حسن سلوک نے مکھیوں کے مظالم بھلا دیئے۔ روانگی سے قبل مسافروں نے اپنے پیاروں کو ایسے انداز میں کالز کیں کہ جیسے آخری سفر پر روانہ ہو رہے ہیں۔ دبئی میں موجود اردوپوائنٹ سپورٹس ایڈیٹر کی فضائی سفر کی روداد۔
اتوار 20 نومبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
زمین پھٹی نہ آسماں گرا!
حوا کی بیٹھی قبر میں بھی غیر محفوظ۔ انسان کے روپ میں چھپے وحشی درندوں نے بعد از مرگ بھی کہیں پناہ نہ لینے دی
بدھ 16 نومبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
تاش ایک سستی اور دلچسپ تفریح!
ادھیڑ عمر افراد سڑکوں کے کنارے بیٹھے کھیل میں مصروف نظر آتے ہیں۔ شہروں کی گرین بیلٹس اور تھڑوں پر اکثر لوگ تاش کھیلتے دکھائی دیتے ہیں۔
منگل 15 نومبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
وادی نیلم، اسے آبشاروں اور چشموں کا گھر کہا جاتا ہے!
یہ وادی دریائے نیلم اور دریائے جہلم کے سنگم پر واقع ہے۔ برف پگھلنے کے بعد یہاں آبشاریں بہنے لگتی ہیں۔
ہفتہ 12 نومبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
عیدالاضحی کیا سے کیا ہو گئی!
قربانی کو مذہبی فریضہ کی بجائے سٹیٹس سمبل بنایا جا رہا ہے۔ اب گوشت کے تین حصے نہیں بنائے جاتے بلکہ گوشت کو معاشرتی تعلقات مضبوط کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔
پیر 7 نومبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
قربانی کے جانور، انہیں سجانا بھی ایک فن ہے!
بکرا عید سے چند دن قبل بازاروں میں قربانی کے جانوروں کو سجانے والی آرائشی اشیاء بھی فروخت ہونے لگتی ہیں، ان اشیاء میں جھانجریں، گلے میں پہنانے والی خوبصورت گانیاں، گھنگھرو، موری، چمڑے کے پٹے اور اون سے تیار کئے گئے پھول شامل ہوتے ہیں۔
اتوار 6 نومبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
قربانی کا مقصد!
عید توبہر حال عید ہے چاہے وہ عیدالفطر ہو یا عیدالاضحی، دونوں عیدیں محبت، اخوت اور ہمدری کا پیغام دیتی ہیں، عام طور پر عیدالاضحی جانور کی قربانی سے منسوب ہے، اس لئے عیدالفطر کے مقابلے میں دوسری چیزوں کی خریداری پر توجہ ذرا کم دی جاتی ہے۔
اتوار 6 نومبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ میں لینڈ مافیا کا راج!
پانچ ہزار ایکڑ سے زائد اراضی پر بااثر شخصیات کا قبضہ، حکومت دعوؤں کے باوجود قبضے چھڑانے میں ناکام، ناجائز قبضوں کے سبب تعمیراتی صنعت کا بھٹہ بیٹھ گیا۔
جمعرات 3 نومبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
مشکیزہ ایک پرانی روایت!
نصف صدی قبل پانی کی تقسیم کا واحد طریقہ مشکیزہ ہی تھا۔ آج بہت تھوڑے لوگ اپنے آباؤاجداد کا پیشہ سنبھالے ہوئے ہیں۔
جمعرات 3 نومبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
عیدالاضحی کی تیاریاں!
عیدقرباں کی آمد آمد ہے اس موقع پر کئی دوست قربانی کے جانور خرید لیتے ہیں اور اس کا بہت خیال رکھتے ہیں، اپنے بکرے یاد نبے کو وقت پر چارا دیتے ہیں، بکرے کے گلے میں رسی باندھ کر اسے گھمانے پھرانے لے جاتے ہیں۔
جمعرات 3 نومبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
شادی کی تقریبات کل اور آج!
نمودونمائش نے شادی کو کئی گنا مہنگا کردیا۔ شادی میں زیادہ سے زیادہ مہمان مدعوکرنا فیشن بن گیا ہے۔ اب مایوں اور مہندی کی تقریبات بھی ہال میں ہوتی ہے۔
پیر 31 اکتوبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
مرنا بھی یہاں مشکل…
کفن، دفن اور رسومات کی ادائیگی لواحقین کیلئے آزمائش اہل خانہ پر قیامت ٹوٹ پڑتی ہے اور میت اٹھتے ہی دیگیں اور برتن کھڑکنے لگتے ہیں۔
بدھ 26 اکتوبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بیگم نصرت بھٹو کے انتقال پر عام تعطیل حکومت کا ”شودا پن“
جب وہ کئی برس کومہ میں تھیں تو کسی کو یاد نہیں آئیں مگر وفات پر جیالے جاگ اٹھے۔ دنیا کی تاریخ میں کوئی ایسا ملک بتائیں جہاں سابق وزیراعظم کی اہلیہ، ماں یا پھر حاضر سروس صدر کی ساس کے انتقال پر عام تعطیل کی گئی ہو۔
منگل 25 اکتوبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے متفرق مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان متفرق مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.