
Khaas Articles & News Features (page 34)
متفرق مضامین مضامین
-
مدرز ڈے!!
ماں کو قدرت نے نجانے کون سی کیمسٹری سے بنایا ہے کہ وہ زندگی اپنی گزارتی ہے مگر عمر کی تمام سانسیں اپنے بچوں میں پیار منتقل کرتی رہتی ہے اس کا سونا، جاگنا ، کھانا پینا، اٹھنا، بیٹھنا سب اولاد کے لیے ہوتا ہے۔
اتوار 8 مئی 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کمپیوٹر ٹیکنالوجی میں ترقی کی انتہا کیا ہو گی!!
امریکی سائنسدان کا دعویٰ ہے کہ یہ ایجاد دنیا پر حکمرانی کرے گی۔ سوئٹزر لینڈ میں سپر کمپیوٹر کے ذریعے انسانی دماغ تخلیق کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، لوزین کے برین اینڈ مائنڈ انسٹی ٹیوٹ میں ماہر اعصاب ہنری مارکرم اور اس کی ٹیم آئی بی ایم کے سپر کمپیوٹر، بلیو جین کی مدد سے ممالیہ دماغ کی نقل تیار کرنا چاہتے ہیں۔
ہفتہ 7 مئی 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
گولاگنڈا، آنکھوں کی طراوٹ، کلیجے کی ٹھنڈک!!
گرمیوں کے آتے ہی گلی کوچوں میں رنگ برنگے شربتوں کی بوتلوں سے سجے ٹھیلوں یا ہاتھ گاڑیوں پر بانس کی تیلیوں پر لپٹا سفید براق برف کا چورا، دو تین مختلف رنگوں کے شربتوں میں نہا کر آنکھوں کو بڑی طراوت، زبان کومزہ اور کلیجے کوٹھنڈک مہیا کرتا ہے۔
جمعرات 5 مئی 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
مزدوروں کا عالمی دن!!
یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ قیامپاکستان کے بعد مزدوروں کی آج تیسری نسل بھی مزدور ہی ہے نسلوں کے اس سفر میں دادا فیکٹری مزدور تھا، باپ کان کن اور اب بیٹاگاڑیوں کی دکان پر کام کرنے والا مزدور ہے۔
اتوار 1 مئی 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
اولڈ ہاؤس… اولاد اپنے فرائض سے غافل کیوں!!
تربیت میں کچھ تو کمی ہے!! والدین بڑھاپے میں روپیہ پیسہ نہیں بلکہ وہ اپنے جذبات اور احساسات کو اپنی اولاد کے ساتھ بانٹنے کے لئے ان کا تھوڑا سا وقت مانگتے ہیں اور ان کی محبت اور شفقت کے طلب گار ہوتے ہیں۔
جمعرات 28 اپریل 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہر دلعزیز بننا ہے تو انکساری کو اپنایئے!!
مگرہم ایک معاشرے میں بھی رہتے ہیں اور ہمیں سب سے مل جل کر رہنا ہوتا ہے، ہر کسی کے ساتھ میل جول رکھنا ہوتا ہے، ہم اکیلے نہیں رہ سکتے ہیں، اگر ہم اچھے ہیں تو ہماری یہ خوبی دوسروں کو بھی متاثر کرے گی۔
جمعرات 28 اپریل 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
مرنا بھی مہنگا ہو گیا!!
کفن دفن کے اخراجات برداشت کرنا اب ہر کسی کے بس میں نہیں۔ ختم پڑھانے والے قاری صاحب کو نقد کے علاوہ دو یا تین سوٹ، تسبیح اور ٹوپی دی جاتی ہے۔
منگل 26 اپریل 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
گرمی کے موسم کے پہناوے…دلکش ومنفرد!!
فیشن کے معاملے میں جہاں مغربی اثرات ملبوسات کی ڈیزائننگ میں دیکھنے میں آتے ہیں وہاں مشرقی روایات کو بھی بطور خاص مدنظر رکھا جاتا ہے اور یوں ہر موسم کے ملبوسات مشرقی ومغرب کا حسین سنگم بن کر سامنے آتے ہیں۔
منگل 26 اپریل 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
عظیم فنکار معین اختر کے نام!!
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ سب کو حیران کرگیا۔ وہ شخص دل کی محفلیں ویران کر گیا۔
پیر 25 اپریل 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ارتھ ڈے، ہماری بقا کا سوال!!
آج جب پوری دنیا میں ارتھ ڈے منایا جا رہا ہے، اس بات کی اہمیت بڑھ جاتی ہے کہ ہم اپنی زمین اور اس کے ماحول کو بہترکرنے کے لیے کیا تدابیر سوچتے ہیں اور کس طرح ان پر سختی سے عمل پیرا بھی ہیں تاکہ ہماری آنے والی نسلوں کو یہ دنیا ایک خوبصورت انداز میں مل سکے۔
جمعہ 22 اپریل 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
غصہ پر قابو پانا سیکھیں…یاد رکھیں یہ منفی جذبہ ہے!!
غصہ…ہر انسان کوآتا ہے مگر اچھا یہی ہو گا کہ اس سے قبل کہ غصہ آپ پر حاوی ہو، آپ غصہ کو قابو میں کر لیں، سچ تو یہ ہے کہ غصہ قابو پانے کا یہی ایک معقول تکنیک نظر آتی ہے۔
بدھ 20 اپریل 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کی زرعی یونیورسٹیاں!!
ملکی معیشت کا توانا ستون۔ ان کی زرعی تحقیق نے اجناس کی پیداوار بڑھانے میں مدد دی۔
جمعرات 14 اپریل 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
غلط فہمیاں کیوں ہوتی ہیں!!
گفتگو کا فقدان اور نامکمل اظہار غلط فہمی کی بنیاد بنتے ہیں۔ غلط فہمی دور ہو جائے تو متنازعہ بات پر دوبارہ بحث ہرگز نہ کریں۔
منگل 12 اپریل 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سائبر کرائمز!!
امریکی سائبر کرائمز میں سرفہرست۔ انٹرنیٹ کو مجرمانہ سوچ کے مطابق استعمال کرنا سائبرکرائمز کہلاتا ہے۔
منگل 12 اپریل 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
نئی نسل پر ٹی وی کیبل کلچر کے تباہ کن اثرات!!
ٹی وی کی ایک مطالعاتی رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ ٹی وی دیکھنے کی لت پڑ جانے سے بچوں کی قوت متخیلہ بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔
ہفتہ 9 اپریل 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
”کام کریں، خوش رہیں، مگر کیسے!!
کام کرتے ہوئے، غیر ضروری ذہنی دباؤ کا شکار نہ ہوں۔ کسی بھی کا م کے دوران خوش رہنے کی بھرپور کوشش کریں تاکہ آپ کا مزاج اور موڈ آپ کے کام پر اثرانداز نہ ہو۔ اپنے د ماغ کو بالکل صاف رکھیں اور اس میں کسی بھی فضول بات کو دماغ پر سوار نہ کریں۔
بدھ 6 اپریل 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
شور مہذب اقوام کا شیوہ نہیں… مگر!!
انتظامیہ قانون شکنی کا نوٹس ہی نہیں لیتی۔ ہسپتالوں اور سکولوں کے باہر شور کرنے والوں کے خلاف سخت قدم اٹھایا جائے۔
بدھ 6 اپریل 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
اور وقت آ گیا!!
وہ وقت آ گیا، جس کا خوف تھا کہ اگر یوں ہو جائے تو کیا ہو گا، اگر ایسے ہو گیا تو کیا کریں گے اگر کسی کو سمجھ نہ آئی تو کدھر جائیں گے۔
بدھ 6 اپریل 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
زندگی کیسے خوشگوار بنائیں!!
زندگی سے لطف کیسے اٹھائیں۔ زندگی کبھی بھی خوشگوار نہیں ہو سکتی اگر آپ اس کو گزارنے کا غلط طریقہ اپنائے ہوئے ہوں یا پھر خود روی کی روش پہ گامزن ہوں اور نتیجہ میں اپنا اعتماد کھو دیں یا پھر اپنے آپ سے خوش نہ ہوں۔
ہفتہ 2 اپریل 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت گرد پادری!!
اس نے قرآن جلا کر عالمی امن تباہ کردیا۔ انتہائی افسوس کی بات یہ ہے کہ امریکی حکومت کے کسی اعلیٰ عہدیدار نے ٹیری جونز کو اس خباثت کے مظاہرے سے روکنے کی سنجیدہ کوشش نہیں کی، ابھی تکامریکی صدر یا سیکرٹری خارجہ کی جانب سے ٹیری جونز اور اس کے گمراہ پیروکاروں کے خلاف کارروائی کا عندیہ ظاہر نہیں کیا گیا۔
ہفتہ 2 اپریل 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے متفرق مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان متفرق مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.