
Khaas Articles & News Features (page 35)
متفرق مضامین مضامین
-
موبائل فون آسائش سے ضرورت تک!!
ملک میں اس وقت 9کروڑ 40 لاکھ موبائل فون ہیں۔ پاکستان موبائل استعمال کرنے والے ممالک میں نویں نمبر پر ہے۔
منگل 22 مارچ 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
22مارچ، عالمی یوم آب!!
سوچئے غور کیجئے، عمل کیجئے، پانی بچایئے، اپنے لیے آنے والی نسلوں کے لئے۔ ایسا نہ ہو کہ سوائے آنکھ کے کہیں پانی نہ رہے۔
منگل 22 مارچ 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پانی کا عالمی دن!!
پانی جیسی اہم ضرورت پر قبضے کی کہانی بہت پرانی ہے جو لوگ دنیا کے تمام وسائل اپنے قبضے میں رکھنے کے خواہش مند ہوتے ہیں وہ اس بات سے ضرور آگاہ ہیں کہ پانی انسان کی بنیادی ضرورتوں میں شامل ہے۔
منگل 22 مارچ 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
انٹرنیٹ، موبائل ، کمپیوٹر اور ٹیلی ویژن کے معاشرے پر منفی اثرات!!
یہ چیز پاکستانی معاشرے میں ترقی کیلئے کم اور وقت کے ضیاع کا زیادہ سب بن رہی ہیں۔ دنیا کا مقابلہ کرنے کیلئے ٹیکنالوجی کی خاص اہمیت، مگر ہمیں اس کے استعمال کا طریقہ بدلنا ہوگا۔
بدھ 9 مارچ 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
گھر، امن وسکون کا گہوارہ!!
گھر صرف چار دیواری کا نام نہیں ہے بلکہ گھر دراصل اس مقام کو کہتے ہیں جہاں چند افراد مل جل کر باہم پیار ومحبت سے زندگی گزارتے ہیں، ایک دوسرے کے دکھ سکھ اور خوشیوں میں شریک ہوتے ہیں۔
اتوار 6 مارچ 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
گھر کے مختلف الخیال افراد سے کیسے نمٹا جائے؟؟
اگر فیملی پر نظر ڈالیں تو آپ پر واضح ہو گا کہ ایک شخص ہے جو سب پر بھاری ہے اور سب اس کے نقش قدم پر چل رہے ہوتے ہیں اور وہی ایسا بھی ہے جو مشکل کے وقت میں سب کے آنسو پونچھنے کے ساتھ ساتھ آنسو بہاتا بھی ہے۔
بدھ 2 مارچ 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
انقلاب یااصلاح معاشرہ!!
آج کل ہر کوئی مصر ، تیونس ، یمن ، سوڈان اور شام کے حالات سے متاثر ہو کر پاکستان میں بھی ایسے ہی حالات کی خواہش رکھتا ہے لیکن ان حالات کی خواہش رکھنے والے حضرات یا لیڈر ان کا کردار انقلاب برپا کرنے کے معیار پر پورا نہیں اترتا۔
بدھ 2 مارچ 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
فیس بک یا طلاق ہاؤس!!
اسے طلاق کے مقدمات میں تیسرے فریق کادرجہ حاصل ہے۔ فیس بک کی دوستیوں کی بنیاد پر نوجوان گھر چھوڑنے پر آمادہ ہو جاتے ہیں۔
اتوار 27 فروری 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ، ایک سنگین مسئلہ جسے نظر انداز کیا گیا!!
ایک روٹ پر کسی دوسرے کو گاڑی نہیں چلانے دی جاتی۔ کراچی کے حالات کیسے بھی کیوں نہ ہوںW-11 ہر وقت چلنے کے لئے تیار رہتی ہے۔
منگل 22 فروری 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بسنت ،فصل بہار کے آتے آتے کتنے گریبان چاک ہوئے…
رنگا رنگ موسمی تہوار جو انتظامی ناکامی کی نذر ہو گیا، ڈور پھرنے، ہوائی فائرنگ اور مختلف حادثات میں ہر سال متعدد افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے تھے۔
اتوار 20 فروری 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
مال روڈ لاہور کی تاریخی عمارات!!
چیئرنگ کراس کے نکڑ پر ”فری میسن ہال“ کی عمارت آج بھی موجود ہے جسے ان دنوں ”جادو گھر“ کہا جاتا تھا۔ لاٹ صاحب کی کوٹھی (گورنر ہاؤس) دراصل اکبر بادشاہ کے ماموں زاد محمد قاسم خاں کامقبرہ تھا۔
ہفتہ 19 فروری 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
نسبت صلی اللہ علیہ وسلم، عافیت وکامیابی!!
”تو ہمیں سیدھا راستہ دکھا، ان کا راستہ جن پر تو نے انعام کیا، نہ ان کا راستہ جن پر تیرا غضب ہوا اور نہ ہی گمراہوں کاراستہ۔“ (الفاتحہ7,6,5)
بدھ 16 فروری 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایسے ہیں میرے نبیﷺ…!!
12ربیع الاول کو وہ بوریا نشین بادشاہ اس ہنگامہ خیز دنیا میں تشریف لایا جس نے فقیری میں بادشاہی کی جس نے محبت کی تلوار سے ملکوں کو ہی نہیں بلکہ دلوں کو بھی فتح کرلیا۔
بدھ 16 فروری 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
14فروری گزر گئی تو کیا محبت بھی ختم ہو گئی؟؟
کیا ویلنٹائن ڈے پر کیے جانے والے عہدوپیماں اگلے ویلنٹائن ڈے تک قائم رہیں گے؟ محبت نہ تو ایک دن کی محتاج ہے اور نہ ہی محبت کوئی ریاضی کا سوال ہے کہ اس کے حل کیلئے کسی خاص فارمولے کی ضرورت ہوتی ہے۔
منگل 15 فروری 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
خانہ بدوش… آزاد منشن، پراسرار لوگ!!
انہیں شہریت کیوں نہیں ملتی!! خانہ بدوش شہری علاقوں میں کہیں نہ کہیں اپنا ڈیرہ جمائے رکھنے کے باوجود مختلف ناموں سے جانے جاتے ہیں، جیسے خانہ بدوش، پکھی واس، بنجارے اوڈھ اور جپسیز وغیرہ ۔
بدھ 9 فروری 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
تانگے والا خیر منگدا!!
تانگے کی سواری قصہ پارینہ بن گئی!! آج سے نصف صدی پیچھے چلے جائیں جب شہروں میں اسی طرح گاڑیوں، رکشوں اور موٹرسائیکلوں کی بھرمار نہیں تھی، تب تانگہ ہی نقل وحمل کا ایک موثرذریعہ تھا۔
منگل 8 فروری 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
وقت کی قدر کیے بغیر ترقی ممکن نہیں!!
وقت دولت سے زیادہ قیمتی ہے کیونکہ دولت کا حصول تو ممکن ہے وقت کا نہیں۔ حرص وطمع، ظلم وستم، قمار بازی، حق تلفی اور ناانصافی وہی لوگ کرتے ہیں جو وقت کی قدر نہیں کرتے۔
منگل 1 فروری 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
تیزاب کے سمندر!!
سمندری جانداروں کی بقا خطرے میں پڑ گئی۔ سمندری پانی کی تیزابیت کیلشیم کو جمع ہونے سے روک دیتی ہے، اس کے علاوہ خول والے جانوروں کے خول آہستہ آہستہ گھلنا شروع ہو جاتے ہیں۔
اتوار 30 جنوری 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کم عمری کی شادی، اس قبیح رسم کا خاتمہ کب ہو گا!!
کم عمربچوں کی منگنی یا شادی کو دنیا بھر میں تسلیم نہیں کیا جاتا۔ ونی اور وٹہ سٹہ جیسی رسوم کے ذریعے خواتین کو استحصال کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔
بدھ 26 جنوری 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
آن لائن مارکیٹنگ!!
مارکیٹنگ، مصنوعات کی فروخت اور زرمبادلہ کا بڑا ذریعہ۔ آپ صرف ایک بٹن دبا کر مصنوعات فروخت اور ان کی مارکیٹنگ کر سکتے ہیں۔
منگل 25 جنوری 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے متفرق مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان متفرق مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.