
Khaas Articles & News Features (page 37)
متفرق مضامین مضامین
-
قربانی کے جانور کا انتخاب کیسے کریں!!
بیوپاریوں کی چرب زبانی اورفراڈ سے بچنے کی کوشش کریں۔ بکرے کی عمر ایک برس سے کم ہو تو اس کی قربانی جائز نہیں ہوتی، قربانی کی گائے کی عمر کم ازکم 2برس ہونا ضروری ہے۔
ہفتہ 13 نومبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
موبائل فون!
منفی اور مثبت اثرات۔ دور جدید میں کم عمر بچوں کو موبائل فون کی سہولت میسر ہے، موبائل فون برا نہیں، اس کا غیر ضروری استعمال بہت برا ہے، اور بچوں کی تعلیم میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، اس کا غیر ضروری استعمال بچوں کی تعلیم کو متاثر کرتا ہے۔
بدھ 27 اکتوبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور میں ٹریفک حادثے بڑھ گئے، حادثات کی اصل جڑ غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ ہے!!
روزانہ 82 حادثوں میں 115 افراد زخمی ہوتے ہیں، کینال روڈ پر غلط انڈر پاسز کی وجہ سے حادثے ہوتے ہیں۔ شمالی لاہور میں زیادہ تر حادثات موٹرسائیکل رکشہ اور آٹو رکشہ کی بہتات سے ہوتے ہیں۔
منگل 26 اکتوبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
اپنے ”گرینڈ پیرنٹس“ کی عزت کریں!!
دادا دادی ہو یا نانا، نانی ان کی زندگی اپنی اولاد کے بچوں کے گرد ہی گھومتی ہے مگر یہ بہت افسوس کی بات ہے کہ انہیں وہ عزت اوراحترام نہیں ملتا جس کے وہ مستحق ہوتے ہیں۔
بدھ 13 اکتوبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پھولوں کا شہر پشاور باورد کی لپیٹ میں!
پشاور میں سیاحت کی صنعت کو شدید نقصان کاسامنا ہے۔ قصہ خوانی اور خیبر بازار سرشام ہی ویران ہو جاتے ہیں، دہشت گرد ی کی وجہ سے لوگ بچوں کو اسکول بھیجتے ہوئے بھی گھبراتے ہیں۔
بدھ 13 اکتوبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
مہمان بلائے جان کیوں… کیا ہم آدابِ معاشرت اور اخلاقی اقدار سے غافل ہو چکے ہیں؟؟
آج کل مہمان نوازی بھی مفاد کے پیش نظر کی جاتی ہے۔ مہمان کی بے محل باتیں اور بے وجہ مداخلت میزبان کو ناگوار گزرتی ہے۔
جمعرات 7 اکتوبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دریائے راوی میں موت کے بستیاں!!
دریا کے کناروں کے اندر کسی قسم کی رہائشی آبادیاں قائم کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ شہری حکومت کی غفلت اور سیاسی مداخلت نے لاکھوں زندگیوں کو داؤ پر لگا دیا۔
بدھ 6 اکتوبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب کا قدیمی شہر، جہلم جہاں سکندر نے پورس کو شکست دی!
جہلم کو پاکستان کا بازوئے شمشیر زن کہا جاتا ہے۔ انگریزوں کو ریلوے اسٹیشن کے مقام پرکی کھدائی کے وقت بکرماجیت کے دور کے جواہرات ملے۔
جمعرات 30 ستمبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ارتھ 2100!
سوچنے کی بات تو یہ ہے کہ زمینی ماحول کی اس تباہی میں تمام ممالک اور اقوام حصہ دار ہیں تاہم تیسری دنیا کے ممالک کا حصہ اس تباہی میں صنعتی ممالک کا عشر عشیر بھی نہیں ہے، صنعتوں سے نکلنے والا دھواں اور مختلف گیسیز اوزون کی تہ کو تہ وبالا کرنے میں پیش پیش ہیں۔
بدھ 29 ستمبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
گردے برائے فروخت!!
قانون سازی سے قبل سالانہ چار، پانچ ہزار کیسز سالانہ سامنے آتے تھے۔ مکروہ کاروبار سے منسلک افراد ہزاروں روپے میں خرید کر گردے لاکھوں میں بیچتے ہیں۔ پاکستان کو گردوں کی خریدوفروخت کی عالمی منڈی کہا جاتا ہے۔
ہفتہ 25 ستمبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھگوڑا بادشاہ!!
وطن عزیز ہمیشہ سے ایسے حکمرانوں کے نرغے میں رہا ہے کہ جن کے شاہانہ ٹھاٹھ باٹھ اور امیرانہ محلات دیکھ کر ان پہ امیر ملکوں کے بادشاہوں کا گمان ہوتا ہے۔ تقریباً ہر دوسرا حکمران حکومت کو اپنا خاندانی ورثہ اور سسرال کا مال سمجھ کر استعمال کرتا چلا آیا ہے۔
جمعہ 24 ستمبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
لوگ بھیک کیوں مانگتے ہیں!!
اسلام میں بھیک مانگنے والے کو ناپسند کیا گیا ہے۔ ان بھکاریوں کو غور سے دیکھا جائے تو یہ شکل وصورت سے صحت مند اور تندرست لگتے ہیں، انہوں نے جان بوجھ کر اپنا حلیہ خود بگاڑا ہوتا ہے۔
جمعرات 23 ستمبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا اچھی تنخواہ والی جاب کیلئے بیوٹی ضروری ہے!!
ایک بین الاقوامی سروے کی رپورٹ کے مطابق جو کہ ابھی تھوڑے دنوں قبل ہی کیا گیا تھا اس میں بتایا گیا ہے کہ خوبصورت لوگوں کو اچھی تنخواہوں پر جاب دی جاتی ہے ان کے مقابلے میں جو واجبی شکل وصورت کے مالک ہوتے ہیں۔
ہفتہ 18 ستمبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بارشیں کیوں زیادہ ہوتی ہیں!!
سائنسدانوں نے اپنی تحقیقات عمل جاری رکھتے ہوئے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ پوری دنیا میں درجہ حرارت میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے اس سال شدید قسم کی بارشیں ہوئیں۔
بدھ 15 ستمبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
عید شاپنگ ایک فن ہے۔
عید شاپنگ رمضان کے ابتدائی دنوں میں مکمل کرلی جائے تو عجلت پسندی، مہنگائی اور غیر معیاری اشیاء کی خریداری سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔
ہفتہ 11 ستمبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
عید، نفرتیں اور کدوتیں ختم کرنے کا تہوار!!
ہمارے ملک میں نفرتیں اور جدورتیں بڑھتی جا رہی ہیں۔ حکمران آپس میں لڑتے جھگڑتے نظر آتے ہیں ہر انسان کو اپنی اپنی کوئی نہ کوئی پریشانی ہے سیلاب جیسی قدرتی آفت کو لے لیں وہ اپنی عید کیسے منائیں گے۔
ہفتہ 11 ستمبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
عیدالفطر شکرانے کا دن خوشیوں بھرا تہوار!!
امت محمدیﷺ کیلئے عیدالفطر اللہ کا انعام ہے جو بے شک خوشیوں بھرا شکرانے کا دن ہے۔
ہفتہ 11 ستمبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
خیبر پختونخواہ میں عیدالفطر اور لوگوں کے چہروں پر ٹپکتی حالات کی سنگینی!!
عیدالفطر کی آمد آمد کے باوجود نہ تو بازاروں اور کاروباری مراکز میں وہ رونقیں اور گہما گہمی ہے اور نہ ہی لوگوں کے چہروں پر خوشی اور مسرت کے آثار لوگوں کے چہروں پر پریشانی کے ساتھ خوف اور دہشت کے سائے صرف نظر آتے ہیں۔
جمعہ 10 ستمبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ساون بھادوں کی بہاریں کہاں گئیں!!!!
سڑکوں گلیوں میں پانی اور کیچڑے ساون بھادوں کو وبال بنا دیا ہے۔ نئی نسل کو حالات اور مشکلات نے ساون بھادوں سے بیگانہ کردیا، ایک زمانہ میں ساون کا استقبال بھرپور روایتی انداز میں کیا جاتا تھا۔
ہفتہ 21 اگست 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کرہ ارض کا سب سے بڑا المیہ ، بھوک وافلاس۔
چوبیس گھنٹوں میں ایک وقت کی روٹی نہ ملنے پر دنیا میں روزانہ 25ہزار انسان لقمہ اجل بن رہے ہیں۔
جمعرات 19 اگست 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے متفرق مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان متفرق مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.