
National Articles & News Features (page 100)
قومی مضامین مضامین
-
بالادستی کی جنگ، کراچی گروپوں کے تصادم کا شکار!
چالاکیوں اور ہنر مندیوں کی سیاست نے شہر کو قتل وغارت گری میں جھونک دیا۔ سندھ میں متحدہ کا بیک وقت حکومت اور اپوزیشن کا انوکھا کردار۔
جمعرات 28 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی امداد اور قومی مفادات!
امریکی حکام نے باور کرانا شروع کردیا ہے کہ جب تک پاکستان ہمارے احکام کے تابع فرماں برداری سے کردار ادا کرنے کی یقین دہانی نہیں کرائے گا، اسے امداد نہیں دی جائے گی۔
ہفتہ 23 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گورنر سندھ کے بعد کس کس کی واپسی!
روز کے اندر گورنر کی حد تک مسئلہ حل ہو گیا جس سے اس تاثرکو تقویت ملی کہ گرینڈ الائنس گراؤنڈ ہو گیا۔ یہ طے نہیں کہ ایم کیو ایم کے وزراء ابھی حکومت میں واپس آئیں گے یا نہیں، یہ الطاف حسین کی بڑائی ہے۔
جمعہ 22 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ میں ڈاکٹر فائی کی گرفتاری!
بھارت نے کئی بار امریکی حکومت کو واشنگٹن میں ڈاکٹر فائی کی سرگرمیوں کے خلاف شکایت کی تھی، دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کی نام نہاد دعویدار کو مقبوضہ کشمیر میں سکیورٹی فورسز کے ذریعے انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے خلاف ڈاکٹر فائی کی پرامن سیاسی اور سفارتی سرگرمیوں پر اعتراض تھا۔
جمعہ 22 جولائی 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خسارے کا شکار محکمہ ریلوے!
قیام پاکستان کے کچھ عرصے بعد تک محکمہ ریلوے کی کارکردگی بہتر رہی مگر بعد کے سالوں میں اس کا معیار بد سے بدتر ہوگیا سوائے کرایہ بڑھانے میں ترقی کرنے کے، اس نے مزید کوئی ترقی نہ کی پاکستان ریلوے کا ماٹو۔
جمعرات 21 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور ماس ٹرانزٹ ریل منصوبہ!
چین نے لاہور کے شہریوں کا خواب پورا کردیا۔ لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کی بے تدبیریوں سے لاہور کے لاکھوں افراد خوار۔
جمعرات 21 جولائی 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
گرینڈ الائنس کے حوالے سے زرداری کی تشویش ختم!
ذوالفقار مرزا کا بیان ”زرداری پالیسی“ کا شاہکار تھا، قائد کی توہین کی سزا ذوالفقار مرزا کی بجائے کراچی اور حیدر آباد کے عوام کو ملی۔
جمعرات 21 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مہنگائی کے اعتبار سے پاکستان جنوبی ایشیاء میں پہلے نمبر پر آ گیا۔
ایل پی جی کی قیمت میں پھر ہوشربا اضافہ، رمضان سے قبل ہی آٹا، گھی، چینی، میدہ، دالیں اور دیگر اشیاء مہنگی۔ تقریباً ایک ماہ قبل ایک کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 157 روپے جواب 63 روپے سے بڑھ کر 220روپے ہو گئی ۔
جمعرات 21 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عالم اسلام ہوشیار باش!!
پاکستان میں امریکی سفارتخانے میں ”ہم جنس پرستوں“ کا میلہ۔ مغربی ابلیسیت کے بطن سے جنم لینے والی شیطانی حقوق کی علمبردار تنظیمیں اور این جی اوز غیر فطری حرکات کو معاشرے کا حصہ بنانے کیلئے بے تاب ہیں۔
بدھ 20 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عالمی سطح پر ڈرونز طیارے بنانے کی دوڑ کا آغاز!
امریکی نے کیڑے مکوڑوں اور پرندوں کی جسامت کے ڈرونز کی تیاری شروع کردی۔ واشنگٹن پوسٹ نے ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان، بھارت، روس، چین ، ایران اور دیگر ممالک نے مسلح ڈرونز بنانے کی کوششیں تیز کردی ہیں جبکہ چین نے طویل فاصلے تک پرواز کرنے والے ڈرونز بنا لئے ہیں۔
بدھ 20 جولائی 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”تعلیم سب سے پیچھے“
پاکستان تعلیمی بجٹ میں پسماندہ ملکوں سے بھی کمتر ہے۔ تعلیم عملاً حکومت کی ترجیحات میں شامل نہیں ہے۔
منگل 19 جولائی 2011 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستانی کیا سوچ رہے ہیں!
اسامہ بن لادن کا قتل درست قدم نہیں تھا۔ پاکستانیوں کی اکثریت امریکہ سے نفرت کرتی ہے، 79فیصد پاکستانی پاک فوج کے اقدامات کو مثبت قرار دیتے ہیں۔
منگل 19 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
’دتم روٹھے، ہم چھوٹے“ کیا پاکستانی حکمران امریکی پابندی کا ویساہی جواب دے سکیں گے۔
قوم امریکی غلامی کی مشرف پالیسی سے نجات چاہتی ہے۔ پاک فوج پر امریکی الزامات افغانستان میں ناکامیوں کی جھنجھلاہٹ ہے۔
جمعہ 15 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تشدد کی تہر کا حکومت سے علیحدگی کے ساتھ تعلق!!
27جون سے 14 جولائی تک 17 روز میں صورتحال انتہائی سنگین ہو گئی ہے کراچی کے درودیواور پر مہاجر صوبے کی حمایت میں ہزاروں نعرے لکھ دیئے گئے ہیں اور سندھ اسمبلی میں مضبوط اپوزیشن ایم کیو ایم اپنے سابقہ اتحادی کو موثر چیلنج کررہی ہے۔
جمعہ 15 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسلح افواج نے منتخب حکومت کو راستہ دکھا دیا!!
امریکہ نے پہلے مرحلہ پر فوج کے اندر کسی جنرل مشرف کی تلاش کی اور اس پر ناکامی کے بعد پاکستان کی فوج اور آئی ایس آئی کو ٹارگٹ کرنا شروع کردیا، اس کا مطمع نظریہ تھا کہ ہماری قیادت اس پراپیگنڈا مہم کے سامنے سرنڈر کر جائے گی۔
جمعہ 15 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
رمضان المبارک کی آمد سے پہلے شوگر مافیا متحرک!!
چینی کی مصنوعی قلت شروع مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ۔ مجموعی طور پر اشیائے خوراک کی نرخ ایک فیصد بڑھ گئے۔
جمعرات 14 جولائی 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی میں دہشت گردوں کا راج!
شہر میدان جنگ بن گیا لاکھوں شہری گھروں میں محصور ہو گئے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے ایک بار پھر خاموش تماشائی بن گئے۔
جمعرات 14 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی کی آہیں!
مدہوشی اور اقتدار کے بے جاج نشہ نے ایک مرتبہ پھر کراچی کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا۔ ناعاقب اندیش عناصر یہ نہ بھولیں کہ کراچی پر بین الاقوامی سازشی عناصر کی نظریں گڑی ہوئی ہیں۔
جمعرات 14 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کرشمالی پودا!!
یہ پودا اس خطے سے پوری دنیا میں پھیلا اور کرشماتی پودا یا Miracle Tree کے نام سے مشہور ہوا، اسے ناسا نے 21ویں صدی کا پودا قرار دیا، اس کے پتوں میں وٹامن اے گاجر سے 4گنا، وٹامن سی مالٹے سے 7گنا، پروٹین دہی سے دو گنا،کیلشیم دودھ سے دو گنا، پوٹاشیم کیلے سے 3گنا زیادہ ہوتی ہے۔
جمعرات 14 جولائی 2011 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
شمسی ایئر بیس اور تذبذب کا شکار حکمران!
سابق فوجی حکمران جنرل پرویز مشرف کے دور سے لے کر اب تک جیکب آباد کے شہباز ایئر بیس اور اس شمسی ایئر بیس سے افغانستان اور پاکستان میں ہزاروں ڈرون حملے ہو چکے ہیں۔
منگل 12 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.