
National Articles & News Features (page 99)
قومی مضامین مضامین
-
کراچی میں جاری کھیل اور پس پردہ قوتیں!!
صوبہ میں کیا ہو رہا ہے اور سندھ کس طرف جا رہا ہے۔ کسی کو نہیں معلوم کوئی یہ نہی جانتا کہ اس کھیل کا پس منظر کیا ہے، کون سی قوتیں اس کے پیچھے ہیں شور شرابے میں پیپلزپارٹی خود بھی شریک ہے۔
جمعرات 18 اگست 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میرا یوم آزادی اور میری تباہ حالت!
میری بنیادوں کو مضبوط کرنے کے ذمہ دار میری ہی جڑوں کو کھوکھلا کرنے میں مصروف اسلام کی آڑ میں خونریزی نے میری مٹی کا رنگ لہو میں بدل کر رکھ دیا ہے۔
پیر 15 اگست 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قومی تعمیر کے 3گر……جو قائد نے سمجھائے تھے!
تعلیمی، اقتصادی اور دفاعی ترقی کے بغیرپاکستان ادھورا ہے۔ قائداعظم ہندوستان کے مسلمانوں کے لیے جیسا ملک چاہتے اس کے بارے میں انہیں کوئی ابہام نہیں تھا، وہ شروع سے اس معاملے میں کلیئر تھے۔
اتوار 14 اگست 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افکار قائد اعظم کی روشنی میں، پرچم ستارہ وہلال!
اب یہ جھنڈا آپ کے ہاتھ میں ہے، اس کی عزت برقرار رکھواور اسے سرنگوں نہ ہونے دو، اس کے نیچے منظم ہو کر عزت حاصل کرو۔ پاکستانی پرچم میں سفید رنگ کا موجود ہونا ہمارے اسلامی ملک اور صلح کی پالیسی کا مظہر ہے۔
اتوار 14 اگست 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
14 اگست، آزاد وطن کی خواہش!
جیسے ہر انسان کی انفرادی خواہش ہے کہ وہ آزادی سے اپنے ارادے کو عملی جامہ پہنا سکے اسی طرح انسانی سماج بحیثیت مجموعی یہی طلب رکھتا ہے، ہر انسانی معاشرہ چاہتا ہے کہ اس کی اجتماعی زندگی اس کی اجتماعی تمناؤں کے راستے میں چلے، پھلے اور پھولے۔
اتوار 14 اگست 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
رمضان، قرآن اور پاکستان!
پاکستان رمضان کے اس شب میں قائم ہوا ہے جسے قرآن نے نزولِ قرآن کی شب اور ہزار مہینوں سے بہتر قرار دیا۔
اتوار 14 اگست 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
14اگست 1947ء جب پاکستان بن رہا تھا!
عظیم قیادت نے خواب کو حقیقت میں بدل دیا، قائد کے پاکستان کو قائم ودائم رکھنے کے لیے ہم نے اس کے شایان شان جدوجہد نہیں کی۔
ہفتہ 13 اگست 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
رمضان المبارک اور تحریک آزادی کشمیر!
ماہ رمضان میں بھارتی فوج کے مظالم بڑھ جاتے ہیں تو کشمیری مسلمانوں کا جذبہ ایمانی بھی دو چند ہوجاتا ہے۔ مقدس مہینہ میں بھی بھارتی حکمرانوں کے دل نرم نہیں ہوتے بلکہ ان کی شقاوت قلبی میں اضافہ ہو جاتا ہے۔
جمعہ 12 اگست 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عدالتی فیصلوں پر حکومت کی حکم عدولی!
مسلم لیگ (ن) نے سپریم کورٹ کے 17اہم ترین فیصلوں کے حوالے سے قرطاس ابیض جاری کردیا۔ اچانک چودھری نثار علی خان کی ناراضی ٹاک آف دی ٹاؤن بن گئی ہے پھر مسلم لیگی ارکان بھی چودھری نثار علی خان کی ناراضی کے بارے میں چہ مگوئیاں کرنے لگے ہیں۔
جمعرات 11 اگست 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ میں دوبارہ ضلعی نظام بحال، کون پسپا، کون فتح یاب!
زرداری اور الطاف کے مابین کھیل میں سندھ کے عوام کا مفاد کہاں ہے۔ مصالحت اور مفاہمت کے نام پر صدر زرداری اور الطاف بھائی کے مابین ”آنکھ مچولی“
جمعرات 11 اگست 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”بجلی لے لو“
پاکستان نے وسط ایشیائی ملکوں کی پیش کش سے فائدہ نہیں اٹھایا۔ ساری وسطی ایشیائی ریاستیں ہمیں بجلی آفر کررہی ہیں اور ہم بھی ہر ایک سے وعدے کرتے پھرتے ہیں لیکن جو اپنے گھر میں بجلی کا انتظام نہیں کر سکتے وہ کسی سے کیا لیں گے۔
پیر 8 اگست 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”میں کراچی ہوں“
کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں! کراچی کو لہو لہو کرنے والوں کے نام ایک پیغام۔
پیر 8 اگست 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی میں دہشت گردوں کے سامنے بے بسی کس لئے۔
شہری سوال کرتے ہیں کہ ریاستی ادارے ان دہشت گردوں، قاتلوں کو پکڑنے میں آخر کیوں بے بس ہیں؟ صدر مملکت آصف علی زرداری وارننگ دے چکے ہیں کہ سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر مجرموں کے خلاف کارروائی کی جائے حکومتی ادارے بھی کوئی امتیاز نہ برتیں۔
جمعہ 5 اگست 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حق وانصاف کی بالادستی کے لئے سیاسی کشمکش!
انتہائی معتبر ذرائع کے مطابق مسلم لیگ(ن) نے پہلے مرحلے پر حکومت کا پارلیمنٹ میں گھیراؤ کا فیصلہ کیا ہے، جہاں مختلف اجلاسوں میں حکومت پرانتہائی سخت تنقید کی جائے گی اور ہاؤس میں معمول کے بزنس کو حکومت کی مرضی اور منشاء کے مطابق نہیں چلنے دیا جائے گا۔
جمعہ 5 اگست 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹیکس دیجئے، بدلے میں کچھ نہیں ملے گا!
عوام کو پتہ ہی نہیں کہ ان سے لیا گیا ٹیکس کہاں خرچ ہو رہا ہے۔ موبائل فون صارف استعمال شدہ کارڈ پر انکم ٹیکس کی تفصیل حاصل کرنے کا حق رکھتا ہے۔
جمعرات 4 اگست 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کارگل کے شہید… زندہ و جاوید!
آج کارگل کی جنگ کو بارہ سال گزر گئے ہیں مگرآٹھ اگست کی یادیں اور کارگل کی جنگ کی روح پرور کہانیاں آج بھی مادر وطن کشمیر کی آزادی کی خاطر جان دینے والی شہدا کء بے مثال اور بینظیر داستانیں اللہ کے ان سفیروں اور سپاہیوں کو ہم میں زندہ رکھے ہیں۔
منگل 2 اگست 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
محترمہ فاطمہ جناح اسلام اور پاکستان ان کے تاریخی خطبے ہمارے لئے مشعل راہ ہیں!
جب مارچ 1940ء میں مسلم لیگ نے اپنے تاریخی اجلاس میں قرارداد لاہور منظور کی تو مادر ملت نے برصغیر بھر کی مسلم خواتین پر پاکستان کا مطلب واضح کرنے اور انہیں متحرک اور منظم کرنے کے لئے جدوجہد شروع کردی تھی۔
اتوار 31 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھائی شہنشاہ، بہن بے پناہ!
قائداعظم خود بھی بہن کی صلاحیتوں کے متعارف تھے اس لیے ان کی توجہ اور شفقت نے محترمہ فاطمہ جناح کو بھی بھائی کے شانہ بشانہ تمام اجلاسوں میں شریک ہونے پر مجبور کردیا وہ بھائی سے تمام سیاسی نکات پر بحث مباحثہ کرتیں انہیں اپنے قیمتی مشوروں سے بھی نوازتی ، قائداعظم ان کی صلاحیتوں کے متعارف تھے۔
اتوار 31 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
رمضان المبارک وفاق اور پنجاب حکومت کے درمیان عوام کی بھلائی کا مقابلہ!
یوٹیلٹی سٹورز پر 4 سے 40 روپے سبسڈی آٹا 22، گھی 145، چاول 74 روپے کلو دستیاب ہوں گے شہباز شریف کی طرف سے عوام کو ارزاں نرخوں پر اشیائے ضروریہ فراہم کرنے کا فیصلہ۔
جمعہ 29 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغانستان سے کھیل مشرق وسطی منتقل کیا جا رہا ہے۔
چند ہفتوں تک امریکہ شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں خود آپریشن کر سکتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ کھیل کا اختتام نہیں بلکہ انتقال کھیل ہے یعنی اس خطے میں افغانستان اور پاکستان پر امریکی مفادات کے حوالے سے دباؤ برقرار رکھ کر کھیل کو مشرق وسطی منتقل کیا جا رہا ہے۔
جمعرات 28 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.