
National Articles & News Features (page 98)
قومی مضامین مضامین
-
کیا یہ بھی دہشت گرد ہیں!
168 بچے ڈرون حملوں کا نشانہ بن چکے ہیں۔ بش کے دور میں سب سے زیادہ بچے مارے گئے، معصوم بچوں کی ہلاکتیں پاکستانیوں میں امریکہ کے خلاف مزید نفرت پیدا کررہی ہیں۔
منگل 13 ستمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اقوام متحدہ کی نظر میں، منشیات کے سمگلروں کی جنت گوادر!
یہاں سے منشیات ایران، عراب امارات اور عمان سمگل کرنا بہت آسان ہے۔ گوادر کے ساحل پر منشیات کے سمگلروں کی ذاتی کشتیاں کھڑی رہتی ہیں۔
منگل 13 ستمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان ناکام ریاست!
اب ایسے بھی حالات نہیں۔ ہم اگر بعض شعبوں میں ابھی تک خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں کر سکتے تو ہم نے بہت سے شعبہ جات میں بے مثال کامیابیاں بھی حاصل کی ہیں اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق 2009ء میں 1.25 ڈالر یومیہ اوسط آمدن والے پاکستانیوں کی تعداد22.6 فیصد تھی اور بھارت میں یہ تعداد41.6 فیصد ہے۔
اتوار 11 ستمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قائداعظم کی کہانی، کاٹھیا واڑ سے کراچی تک!
ان کے خاندان نے پیر عبدالرزاق شاہ کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا۔ بہن کی شادی کے سلسلے میں اختلافات پیدا ہوئے تو سر آغا خان کی مریدی چھوڑ دی۔
اتوار 11 ستمبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ذوالفقار مرزا کی پیش قدمی!!
سب سے اہم سوال تو یہ ہے کہ ذوالفقار مرزا کس مشن پر ہیں اور ان کے پیچھے کون ہے؟ بداعتمادی کی فضا نے سندھ کی سیاست کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔ سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو شک کی نگاہ سے دیکھ رہی ہیں۔
جمعہ 9 ستمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گرماگرم سیاسی ماحول، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس ہنگامہ خیز ہونگے!
صدر زرداری نے پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کو ڈاکٹر ذوالفقار مرزا سے دور رہنے کی ہدایت کردی۔
جمعہ 9 ستمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عدالت عظمیٰ کے کورٹ میں پھینکی گئی گیند، حکومتی کورٹ میں واپس!
عمران فاروق کے قتل میں شریک ملزموں کے حوالے سے حکومت سخت مخمصے کا شکار۔ کراچی میں امن کیلئے ذوالفقار مرزا کا حل حکمرانوں کیلئے ناقابل قبول۔
بدھ 7 ستمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بحران در بحران وزیراعظم جرات مندانہ فیصلے کر سکیں گے۔
یہ بات پہلی بار نوٹ کی گئی ہے کہ کراچی میں ہونیوالی قتل وغارت پر ایم کیو ایم بھی چیخ اٹھی ہے، ایم کیو ایم کی قیادت نے الزام عائد کیا ہے کہ مہاجروں کا قتل عام کیا جا رہا ہے۔
بدھ 7 ستمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نئے صوبوں کے منصوبے خدشات، مضمرات!
ہزاروں صوبے کا مطالبہ ملک کو تقسیم در تقسیم کرنے کی سازش۔ را، موساد اور سی آئی اے کے تربیت یافتہ ایجنٹ جدید ہتھیاروں اور منصوبوں کے ساتھ کون سی قیامت نہیں ڈھائیں گے۔
منگل 6 ستمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یوم دفاع یا یوم سیاہ!
ہمارے عوام کا نفس آج باطل قوتوں کا قیدی ہے جبکہ عوام لیڈراقتدار وہوس کے پجاری ہیں، وہ عوام کے خون اور مفادات کے بیوپاری ہیں، یوم جشن آزادی سے لے کر یوم دفاع تک حکمران صرف اپنے مفادات کا تحفظ اور دفاع کرتے ہیں۔
منگل 6 ستمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت زدہ کراچی کے شہریوں کی اداس عید !
مارے جانے والوں کے لواحقین عید نہیں مناتے بازاروں میں عید شاپنگ کی رونقیں ختم ہو چکی ہیں۔
منگل 30 اگست 2011 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گینگ وار اور یرغمال سیاسی عمل!
سندھ حکومت کی ناکامی کے بعد مفاہمت کے جادوگر رحمان ملک کو طلب کیا گیا، لیکن اس بار ان کا جادو بھی نہیں چل سکا، جس کی ایک بنیادی وجہ یہ بتائی جاتی تھی کہ بعض عناصر کراچی میں امن قائم کرنے کی کوششوں کوناکام بنانا چاہتے ہیں۔
ہفتہ 27 اگست 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں کوئی محفوظ نہیں، فقیر بھی تاثیر بھی!
شہباز تاثیر کا دن دیہاڑے اغوا، سکیورٹی ادارے ہائی پروفائل مغوی کی تلاش میں ناکام۔ وطن عزیز میں پہلی بار بدامنی اس انتہا کو چھو رہی ہے جہاں اب اپنے سائے سے بھی ڈر لگتا ہے۔
ہفتہ 27 اگست 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکمرانوں کی عجیب منطق ، فاٹا میں دہشت گردی کا اقرار، کراچی میں انکار!
مسافروں کا اغواء، بیدردی سے قتل اور بوری بند لاشیں دہشت گردی نہیں تو اور کیا ہیں! مہاجر، سندھی اور پٹھان کے نام پر مرنے والے سب کے سب پاکستانی ہیں۔
جمعہ 26 اگست 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی میں پیٹریاس کی ”تیسری جنگ“ کس نے شروع کی!
کابل کی جنگ کا کراچی میں ڈراپ سین کرنے کا منصوبہ۔ سوات کی جنگ کو اپنی جنگ کہنے والے کراچی میں دہشت گردی پر کیوں خاموش ہیں۔
جمعہ 26 اگست 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی، قیام امن کے لیے علماء آگے آئیں!!
کراچی کے رہائش قبضہ مافیا، اتحادی جماعتوں کی سیاسی لڑائی اور اس کے بعد حکمرانوں کی طفل تسلیاں سن سن کر عاجز آ چکے ہیں، کیا یہ افسوس ناک صورت حال نہیں کہ کراچی میں بے گناہوں کا خون پانی کی طرح بہائے جانے پر بھی ہمارے حکمرانوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی۔
اتوار 21 اگست 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا واقعی ایسا ہو سکتا ہے!!
بھوک سے بے حال پھٹے ہوئے چیتھڑے نما کپڑے پہنے، سر پر کوئی سائبان نہیں یہ ان لوگوں کا نوحہ ہے جو حالیہ بارشوں سے دربدر ہوئے ہیں کئی دنوں سے بھوک پیاس کے ستائے لوگوں کی اذیت کا احساس بھرے پیٹ لوگ کیا جانیں۔
اتوار 21 اگست 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دم توڑتا امریکہ!!!
پاکستان کے لیے جان چھڑانے کا سنہری موقع آ پہنچا، پاکستان کو ڈوبتے ہوئے امریکہ کی بجائے ابھرتے ہوئے چین کی دوستی پر فخر ہونا چاہیے۔
ہفتہ 20 اگست 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزیراعظم کا الطاف بھائی سے رابطہ ،متحدہ نے پھر ہاں کردی!!!
”تعبیر“ جان کر خواب دیکھنے والے منظور وسان کا خواب پھر سچا ہو گیا۔ صدر زرداری اور الطاف بھائی کے دھوپ چھاؤں رویہ پر شرطیں لگانے کا عام رجحان۔
جمعہ 19 اگست 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت کو ڈیڈ لائن!!
چوہدری نثار کی وطن واپسی۔ پی اے سی کے فیصلوں پر عملدرآمد میں رکاوٹ پر مستعفی ہونے کی دھمکی، نواز شریف سے صلاح مشورہ ۔
جمعرات 18 اگست 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.