
National Articles & News Features (page 101)
قومی مضامین مضامین
-
سیاسی گرگٹ… عوامی مسائل سے لاتعلق!!
اب پوری قوم سیاست کا مطلع ابرآلود ہے اور جو تناظر ہمارے سامنے ہے وہ قومی سیاست کو آزاد کشمیر میں لے جانے کا نتیجہ ہے، اس سے پہلے آزاد کشمیر کے لوگ صرف ان جماعتوں سے آشنا تھے جن کا تعلق خالصتاً آزاد کشمیر سے تھا۔
ہفتہ 9 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آزاد کشمیر انتخابات!!
مختلف جماعتوں کا دھاندلی پر احتجاج، دوبارہ الیکشن کا مطالبہ۔ انتخابی فہرستوں میں اغلاط اور جعلی ووٹوں کی بھرمار، مخصوص امیدواروں کو نئی فہرستوں کی فراہمی، پولنگ اسٹیشنوں پر فوج اور رینجرز کی عدم تعیناتی ، بین الاقوامی مبصرین کی عدم موجودگی نے انتخابی ععمل کو مشکوک بنا یا۔
جمعہ 8 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومتی اتحاد کی بنتی بگڑتی عددی اکثریت!!
حکومتی اتحاد سے ایم کیو ایم کی علیحدگی نے جہاں حکومت کو پریشان کن صورتحال سے دوچار کردیا ہے وہاں اپوزیشن جماعتوں میں بھی ازسرنوصف بندی شروع ہو گئی ہے۔ کل کے دشمن آج کے دوست بن رہے ہیں۔
جمعہ 8 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں پھر شدت حکومت اور اپوزیشن کی نئی صف بندی میں مشکلات۔
اب تک کی سیاسی گیم کے کامیاب کھلاڑی آصف علی زرداری ہیں نواز شریف نہیں، نواز شریف نے پہلے اپنی پارٹی کو وفاقی کابینہ سے نکالا، پھر پیپلزپارٹی کو پنجاب میں اپنی مخالفت پرمجبور کردیا، آصف زرداری کی سیاسی چال کامیاں صاحب کے پاس کوئی جواب نہ تھا۔
جمعہ 8 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عوم نے لوڈشیڈنگ میں بچت کا قرینہ سیکھ لیا!!
ساری فیملی ایک ہی جگہ پنکھا، کولر یا اے سی چلا کر سونے لگی۔ بیٹری سے چلنے والے پنکھوں اور چھت سے لٹکنے والے جھلنوں کا بھی انتظار دیکھنے میں آ رہا ہے۔
جمعرات 7 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجٹ کے بعد توانائی کا بحران مزید سنگین!
گیس قلت کے باوجود سی این جی سٹیشنز کو لائسنس جاری کرنے کی انکوائری کی جائے تو انائی بحران پر قابو نہ پایا گیا تو معیشت مکمل طور پر تباہ ہو جائے گی۔
جمعرات 7 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا امریکہ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کونشانہ بنا سکتا ہے!!
بحیرہ عرب میں امریکہ کا ایئر کرافٹ کیریئر موجود ہے جہاں سے میزائل داغے جا سکتے ہیں۔ امریکہ نے پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں پر قبضے کیلئے مختلف ہنگامی منصوبے بنا رکھے ہیں۔
بدھ 6 جولائی 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آئی ایس آئی کا امریکہ کو منہ توڑ جواب!!
سی آئی اے کا نیٹ ورک توڑ دیا گیا۔ فوج اور آئی ایس آئی کی ترجیحات اب سی آئی اے نہیں اپنی قوم ہے۔
منگل 5 جولائی 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آزاد کشمیر (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کی سیاسی محاذ آرائی کی لپیٹ میں۔
دنیا کو دھوکہ دینے کے لیے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیاسی جماعتوں نے مداخلت نہیں کی۔ بھٹو نے سب سے پہلے پیپلزپارٹی قائم کر کے آزاد کشمیر کی متنازعہ حیثیت کو نقصان پہنچایا۔
جمعرات 30 جون 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغانستان میں اڈے قائم کر کے پاکستان میں جنگ لڑنے کا امریکی منصوبہ۔
امریکہ جب افغانستان سے انخلاء پرراضی ہو چکا ہے تو پھر طالبان سے کن امور پر مذاکرات چاہتا ہے؟ سی آئی اے اور مقامی ایجنٹوں نے وطن عزیز میں جاسوسی کا جال بچھا دیا۔
جمعرات 30 جون 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان پر آخری وار کی تیاریاں!!
جنرل کیانی کو جان کیری نے اس لئے بھی اہمیت دی کہ ان کا اثرورسوخ پاکستان میں زیادہ ہے۔ موجودہ امریکی دوست صدر اور وزیراعظم کے ہوتے ہوئے کوئی پاکستان کو رتی بھر نقصان بھی نہیں پہنچا سکتا، لہٰذا افواج پاکستان ، آئی ایس آئی اور عوام کا کام صرف اور صرف ان دونوں کی خارجہ اور داخلہ پالیسیوں کااحترام اور انہیں سپورٹ کرنا ان کا فرض ہے۔
جمعرات 30 جون 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک چین دوستی زندہ باد!!
پاکستان اس سال چین کے ساتھ دس بلین ڈالر تک تجارت بڑھا رہا ہے۔ پاکستان نے اقوام متحدہ میں چین کی شمولیت کیلئے اپنا کردار ادا کیا۔
بدھ 29 جون 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لوڈشیڈنگ کا دورانیہ مزید طویل!!
صنعتی سرگرمیاں مفلوج ، عوام بے حال۔ اس وقت بجلی کی قلت کا شارٹ فال اپریل سے 2500 میگا واٹ سے تجاوز کر چکا ہے اور خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ماہ جولائی سے اگست تک یہ شارٹ فال 6000 میگا واٹ یا پھراس سے بھی تجاویز کر جائے گا۔
منگل 28 جون 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر کا سیاسی جنگل!!!
بالآخر آزاد کشمیر کا سیاسی دنگل اپنے اختتام کو پہنچا درجنوں لوگوں کے زخمی اور دو افراد کے مرنے کی روداد محفل محض اس لیے سجائی گئی کہ عوام کی خدمت کرکے آخرت سنواری جا سکے، ٹی وی سکرین پر اس سیاسی دنگل کو دیکھ کر یوں محسوس ہوتا تھا۔
منگل 28 جون 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جب پاکستان صومالیہ بن جائے گا!!
60فیصد آبادی کیلئے پانی کی فراہمی کا انتظام نہیں ہے۔ دستیاب پانی کا صرف 9 فیصد ذخیرہ کیا جا رہا ہے، ماہرین کے مطابق پاکستان کے شہروں میں40فیصد اموات ان بیماریوں کی وجہ سے ہوتی ہیں جن کا براہ راست تعلق آلودہ پانی سے ہے۔
پیر 27 جون 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت گردی میں امریکہ کا کردار!!
ڈرون حملوں کی وجہ سے قبائلیوں سمیت پورے ملک کے عوام میں تشویش اور عدم تحفظ کی جو لہر دوڑی ہے وہ ڈرون حملوں سے زیادہ خطرناک اور مہلک ہے، پاکستان کے عوام یہ سوچنے اور پوچھنے پرمجبور ہو رہے ہیں۔
پیر 27 جون 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر: مغلوب قوم کی مظلوم بیٹیاں!!
(حمیدہ قطب سے فہمیدہ صوفی تک)!! اگرچہ کشمیری اس وقت اجتماعیت کابھرپور مظاہرہ کررہے ہیں لیکن ساتھ ہی اس بات کی ضرورت ہے کہ سماجی کے ذی شعور اور بااثر طبقات خواب غفلت کے خراٹوں سے بیدار ہو جائیں۔
پیر 27 جون 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملکی سیاست تبدیلی کے دہانے پر!!!
کرپشن کے ریکارڈ کی جمع بندی شروع، تناؤ قبل از وقت انتخابات کا باعث بن سکتا ہے۔ مسلم لیگ(ن) کے سربراہ نواز شریف کی صدر آصف علی زرداری کے حوالے سے مایوسی نئی محاذ آرائی کا باعث بنتی نظر آرہی ہے۔
ہفتہ 25 جون 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقبوضہ کشمیر میں زیرحراست ہلاکتیں اور گمنام قبریں!!
مقبوضہ وادی میں یہ بات عام ہے کہ فوج کشمیری نوجوانوں پر پاسکتانی شہری اور جنگجو ہونے کا الزام لگا کر انہیں ہلاک کردیتی ہیں۔ وکی لیکس کے تازہ انکشافات۔
ہفتہ 25 جون 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”الٹی گنگا“
میں اتنا تو پوچھنے کا حق رکھتا ہوں کہ کہاں برائی نہیں ہے؟ کس ملک، کس شہر ، کس محلے ، کس آبادی میں برے لوگ نہیں؟ کیا امریکہ میں کرائم نہیں ہوتا، کیا ترقی یافتہ ملکوں میں جو آج دنیا میں دیوتا مانے جاتے ہیں۔
ہفتہ 25 جون 2011 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.