
National Articles & News Features (page 114)
قومی مضامین مضامین
-
”ہندوؤں“ نے اقبال کو ٹارگٹ کیا ہوا ہے“
اگر ابقال نے مسلم صوبوں کیلئے صوبائی خودمختاری کی بات کی تھی تو یہ کیبنٹ مشن پلان میں دہرایا گیا تھا جسے قائداعظم نے تسلیم کرلیا تھا اور خود ہندوؤں نے مسترد کردیا تھا اور پنڈت جواہر لعل نہرو کے بیانات اس پر گواہ ہیں، فرزند اقبال جسٹس (ر) جاوید اقبال۔
منگل 9 نومبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حیات اقبال !!
حضرت علامہ اقبال کے بزرگوں کا تعلق کشمیر کے سپروخاندان سے تھا، انہوں نے سیالکوٹ کے محلہ کشمیریاں کی مسجد سے اپنی ابتدائی تعلیم حاصل کی۔
منگل 9 نومبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
موجودہ حالات اور اقبال کے نظریات !!
علامہ اقبال کے نزدیک مسلمانوں کی زبوں حالی کی ساری وجہ مسلمانوں کا دین سے بے بہرہ ہونا ہے بے عمل ہونا سمجھا ہے اپنے مسلمان ہونے کا دعویٰ تو کرتے ہیں لیکن اس میں عمل اور اسلامی اوصاف برائے نام ہوتے ہیں۔
منگل 9 نومبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک سر زمین جس سے ہمیں اپنی ماں جیسی محبت ہے!!
مٹی جس سے ہم نفرت کرتے ہیں ہمارے کپڑوں یا کسی بھی جگہ مٹی لگ جائے تو ہم اسے فوراً جھاڑ لیتے ہیں، پاک وطن کی مٹی ہمیں بہت عزیز ہے، آخر ہر پاکستانی کو اس مٹی نے ہی اپنی آغوش میں لینا ہے۔
پیر 8 نومبر 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میثاق جمہوریت سے میثاق پاکستان، محض دھوکہ !
میاں نواز شریف شائد بھول رہے کہ وہ ایسے پاکستان میں رہ رہے ہیں جہاں وہ اپنے ہی دیئے ہوئے 1سالہ مختصر منصوبہ مکمل نہیں کر پاتے، وہ 25سالہ طویل مدتی منصوبے کو کیسے کامیاب کروائیں گے؟
پیر 8 نومبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خودکش حملے …ملت اسلامیہ کیلئے نیا فتنہ!!
حالت جنگ میں کوئی کافر کلمہ پڑھ لے تو اسے قتل نہ کرو!!حدیث شریف مزارات پر حملوں کے باوجود زائرین کا رش گھٹنے کی بجائے بڑھ رہا ہے۔
ہفتہ 6 نومبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
متحدہ مسلم لیگ کا خواب حقیقت بن سکے گا!
سٹریٹجک ڈائیلاگ کا عمل، ملک میں پراسرار خاموشی چھا گئی۔ پریشان حال عوام پر ”پٹرول “بم چلا کر کیا پیغام دیا گیا۔
ہفتہ 6 نومبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”Lahore- A Road Trip“
ان تصاویر کے ذریعے میں لوگوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ فوٹو گرافی صرف خوبصورت تصاویر کھینچ کر انہیں خوبصورتی سے سجا دینا یا فوٹو گرافی صرف فیشن یا شادیوں کی تصاویر لینے تک محدود نہیں۔
بدھ 3 نومبر 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بدامنی کا شکار کراچی اور حلیف جماعتوں کا کردار!
صدر زرداری نے ایم کیو ایم سے ایک دوسرے کو معاف کرنے کیلئے جذبات کا اظہار کیا، اے این پی اور ایم کیو ایم کی قیادت خیر سگالی کا مظاہرہ کیوں نہیں کر سکتی۔
جمعہ 29 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
18ویں فیصلہ، پارلیمنٹ اور عدلیہ کے درمیان تصادم کا خطرہ ٹل گیا!!
سپریم کورٹ کے فیصلہ پر ایوان صدر کی پراسرار خاموشی۔ حکومت نے نواز شریف کی جوڈیشل کمیشن کی ہیت ترکیبی پر چیف جسٹس کو اعتماد میں لینے کی تجویز مسترد کردی تھی۔
جمعہ 29 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اولیائے کرام کی درگاہوں پر بم دھماکے، یہ مسلکی فسادات کرانے کی کوشش ہو سکتی ہے!!
روحانی مراکز پر دھماکوں کی نئی سیریز پنجاب کے حکمرانوں اور ان کی جماعت کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔
جمعہ 29 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاسی محاذگرم کیوں کیا گیا!!
ق لیگ سے پیپلز پارٹی کے رابطے، ایوان صدر کیا چاہتا ہے؟؟ پیپلزپارٹی کے صوبائی وزراء کسی وقت بھی حکومت چھوڑ سکتے ہیں۔
جمعہ 29 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں سیاسی کرشمے!!
پیپلز پارٹی نے ملک کے وسیع تر مفاد میں پاکستان مسلم لیگ ق سے رابطے بڑھا رہے ہیں اور صدر محترم کے منظور نظر وفاقی وزیر قانون بابر اعوان صاحب بذت خود چوہدری پرویز الٰہی صاحب کی رہائش گاہ پر تشریف لے گئے۔
جمعرات 28 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حضرت خواجہ فریدالدین مسعود گنج شکر کے مزار کے باہر دھماکہ !!
خفیہ ہاتھ بزرگان دین کی فکر اور مزارات کو نشانہ بنا کر معاشرے میں افراتفری اور انتشار پھیلانا چاہتے ہیں حکومت تمام تر دعوؤں کے باوجود ابھی تک دہشت گردوں کا نیٹ ورک توڑنے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔
بدھ 27 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنرل پرویز مشرف کشمیریوں کے محسن نا دشمن!!
کیا وہ بھارتی ایجنڈے پر کام کررہے ہیں!! بھارتیوں کو آنکھیں دکھانے والا جنرل اب ان کی آنکھ کا تارا ہے، بھارتی حکم پر جموں کشمیر میں مشرف کے حق میں نعرے اور تصاویر لگائی گئیں۔
منگل 26 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جمہوریت
ہمارے ہاں تو جمہوریت اسی بلا کا نام ہے دہقاں کو روٹی میسر ہونے کا سولا تو دور پاکستان میں رائج حاری نظام میں تو عوام مندرجہ بالا اور ان جیسے طبقات کے زر خرید غلام ہیں۔ ان بیچاروں کا نان ونفقہ انہی اشرافیہ کی عنایات سے جڑا ہوا ہے، نہ تو ان کی اپنی کوئی عزت ہے اور نہ ہی کوئی انا یہ ہے آج کا اسلامی جمہوری پاکستان۔
ہفتہ 23 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملک کی منشتر فضائیں!
ہماری قوم کی بھی کچھ کمزوریاں ہیں، کچھ غلطیاں ہیں جن کی سزا کے طور پر یہ حکمران ہم پر مسلط ہو گئے ہیں، ہم ہی ہیں جو انہیں ووٹ دے کر موقع فراہم کرتے ہیں تاکہ وہ ہم پر مسلط ہو کر ہم پر ظلم کریں اور لوٹ مار مچائیں۔
ہفتہ 23 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی کا نوحہ…!!
ڈوب تو آج کراچی خون میں رہا ہے اس کے بے گناہ شہریوں کے ساتھ درندے خون کی ہولی کھیل رہے ہیں کیا یہ اسی پاکستان کی تصویر ہے، جس کے خواب قائداعظم اور ان کے ساتھیوں نے دیکھے تھے کیا کبھی ان پرانی تصاویر میں موجود لوگوں نے کبھی سوچا ہو گا ان کے شہر پر ایسی افتاد بھی آن پڑے گی۔
ہفتہ 23 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ججوں کی بحالی کے نوٹیفکیشن کی واپسی!
کیا حکم نامے پر دستخط ہو گئے تھے ۔ حکومت کو طرز عمل بہتر بنانے کا ایک اور موقع مل گیا، کیا مسلم لیگ قیادت ”جنرل مشرف کے جرائم“ معاف کر دے گی۔
جمعہ 22 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی میں پھر خون کی ہولی!!
حکومتی ادارے خونریزی روکنے میں ناکام! پاکستان کی اقتصادی شہ رگ کراچی ایک بار پھر شدید دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے، گزشتہ تین دنوں میں 70سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں، 17اکتوبر کو کراچی میں ایک صوبائی نشست پر ضمنی الیکشن کے دن شروع ہونے والی دہشت گردی نے پورے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
جمعہ 22 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.