
National Articles & News Features (page 123)
قومی مضامین مضامین
-
ایک بحران کے ساتھ دوسرا بحران…!
وطن عزیز پاکستان میں جو بحرانات یکے بعد دیگرے آ رہے ہیں ان سے نمٹتے نمٹتے پاکستانی عوام انگشت بدنداں ہے کہ یا الٰہی یہ کیا ماجرا ہے کہ امتحان ختم ہونے میں ہی نہیں آتے ہم ایک مسئلہ کو حل نہیں کر پاتے کہ دوسرے مسئلہ میں پھنس جاتے ہیں۔
جمعہ 21 مئی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جمشید دستی… یادیں وہ بیتے پل کی!!
اس آدمی نے ایم این اے ہونے کی حیثیت سے عام آدمی سے رابطے کی اور اس کے مسائل کے حل کیلئے جتنی انوکھی مثالیں قائم کی ہیں اس کی مثال پاکستان کی تاریخ میں کسی ایم این اے نے نہیں قائم کی، جمشید دستی کا موبائل نمبر اس کے حلقہ میں ہر آدمی کے پاس ہے۔
بدھ 19 مئی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اجمل قصاب ایک فکشن کردار!
بھارت نے یہ کارڈ ڈھائی سال سے سنبھال رکھا تھا۔ چند دن قبل انڈیا نے سارک سربراہ کانفرنس میں پاک بھارت مذاکرات کا جو نیا ڈھونگ رچایا تھا وہ اپنے آغاز سے پہلے ہی اختتام کو پہنچ گیا، ہر مرتبہ کی طرح اس بار بھی اسے ایک نیا بہانہ اجمل قصاب کیس کی صورت میں ڈھونڈ نکالا۔
منگل 18 مئی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہماری تو بات ہی الگ ہے!!
ہمارے یہاں کوئی بچہ پیدا ہوتا ہے تو قرض دار ہی پیدا ہوتا ہے بشرطیکہ وہ رکشے میں پیدا نہ ہوا ہو اور جب اپنی زندگی کا سفر تمام کرتا ہے تو چاہے اس نے اپنی زندگی میں ایک روپیہ بھی قرض نہ لیا ہو۔
منگل 18 مئی 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اب چھوڑیئے بھی بحث نصاب تعلیم پر!!
ہر کسی کا پسندیدہ موضوع گفتگو ”پاکستان میں نصاب تعلیم یکساں ہونا چاہیے“ مگر کیوں؟؟ کیا ہم نے کبھی یہ سوچا ہے کہ ہمیں تعلیم عام کرنے کی زیادہ ضرورت ہے یا نصاب تعلیم یکساں کرنے کی؟؟
اتوار 16 مئی 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
برق گرتی ہے تو بیچارے پاکستانیوں پر، امریکہ میں پاکستانی… پھر عتاب کا نشانہ!!
پاکستانی بچوں نے سکول جانا چھوڑ دیا ہے، امریکہ نے نفرت کا بیج خود بویا اسے اپنی پالیسی پر نظرثانی کرنا پڑے گی۔ امریکی پاکستانیوں سے کھلی نفرت کا اظہار کرنے لگے، فرد واحد ایک گروہ کا طرز عمل پوری قوم کے سرتھوپنا درست نہیں ہے۔
اتوار 16 مئی 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستانی بینکوں کے خلاف سازش!
وہ کون سے عوامل ہیں جو اس کے عروج وزوال کا باعث بنتے ہیں، کیا بجلی بحران نے بینکوں کا مستقبل داؤ پر لگا دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک غیر ملکی بینکوں کے معاملے میں خاموش تماشائی کیوں ہے! دو بینکوں کی فروخت میں عجلت سے کام کیوں لیا گیا!
ہفتہ 15 مئی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فیصل شہزاد… کس کابندہ؟؟
وہ طالبان ، القاعدہ یا سی آئی اے کے رابطے میں تھا!! فیصل شہزاد کے دوست اور ہمسائے انہیں شریف انسان سمجھتے ہیں۔ امریکہ میں جگہ جگہ دھماکہ خیز مواد پکڑنے والے آلات موجود ہیں اس کے باوجود دھماکہ خیز مواد گاڑی میں لیکر ٹائمز اسکوائر کیسے پہنچ گیا؟؟
ہفتہ 15 مئی 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جعلی ڈگری ہولڈر!!
ہمارے ہاں اب یہ عام سی بات بن گئی ہے کہ بی اے ، ایم اے کی ڈگری یا پھر سی ایس ایس کا امتحان ہو ذاتی تعلقات، سیاسی وفاداریاں اور اثرورسوخ سب کام کروا دیتی ہیں۔
ہفتہ 15 مئی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت عقاب فاختاؤں پر حاوی!!
سپریم کورٹ کا اپنے فیصلوں پر عمل درآمد کرانے کا عزم۔ طاقت ور وزیراعظم کی موجودگی میں کور کمیٹی فیصلے کر رہی ہے۔
جمعہ 14 مئی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہفتے میں دو سرکاری چھٹیاں!
طالب علموں کو نصاب بروقت مکمل کرنے میں دشواری۔ بھارتی صوبہ پنجاب میں تعلیمی اداروں کیلئے سال میں 210 دن تعلیم وتدریس لازم ہے۔
بدھ 12 مئی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نئے صوبے یا پرانے صوبے!!
بیچارے غریب اور متوسط سیاسی کارکن!! چوہدری پرویز الٰہی نے جنوبی پنجاب صوبہ ریلی کا اعلان کر کے نئی بحث چھیڑ دی۔
جمعہ 7 مئی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت اسرائیل کالا باغ ڈیم کی تعمیر میں اصل رکاوٹ! وفاقی وزیر دفاع کا انکشاف
سستی اور ضرورت کی بجلی صرف بڑے آبی ذخائر کی تعمیر سے ہی حاصل ہو سکتی ہے۔
جمعہ 7 مئی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ریاستی اداروں میں تصادم کا خطرہ!
54افسران کی ترقی کا فیصلہ کیوں کالعدم قرار دیا گیا؟؟ حکومت این آر او فیصلہ پر عملدرآمد سے گریزاں۔
جمعہ 7 مئی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گھڑیاں آگے کرنے کا فائدہ کیا ہوتا ہے؟؟
کئی ممالک میں یہ مسئلہ متنازعہ حیثیت رکھتا ہے۔ کسی ملک کو بھی گھڑیاں آگے پیچھے کرنے سے فائدہ نہیں ہوا۔
بدھ 5 مئی 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجلی کی پیداوار کے نئے منصوبے کب شروع ہوں گے؟؟
18ویں ترمیم کی طرح کالا باغ ڈیم کی تعمیر پر اتفاق کیوں نہیں ہوتا؟؟
منگل 4 مئی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اشیائے خوردونوش کی آسمان کو چھوتی ہوئی قیمتیں!!
حکومت مہنگائی کے جن پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہو گئی ہے۔ ہر ماہ گھریلو بجٹ میں تبدیلی گھریلو خواتین کیلئے درد سر بن گئی۔
منگل 4 مئی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹوکری اٹھانے والا……وہ زندگی کا بوجھ کیسے اٹھاتا ہے، سارا دن پھلوں کے ٹوکرے اٹھاتا ہوں لیکن شام کو بچوں کے لیے پھل نہیں لے جا سکتا؟؟
پسند ناپسند تو امیروں کے چونچلے ہیں ہمیں تو روکھی سوکھی بھی مل جائے تو اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں پاکستان میں کتنے حکمران آئے اور گئے لیکن ہم مزدوروں کی حالت نہیں بدلی، بیماری میں بھی کام پر آتے ہیں۔
ہفتہ 1 مئی 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”نوجوان نسل کی لاپرواہی سے تاریک مستقبل ہمارا منتظر“
مشرقی تہذیب کو بچانے کیلئے مغربی روایات کو ترک کرنا ہو گا۔ آج کے حالات میں اقبال کے شاہینوں کی کمی ظاہر کرتی ہے کہ کہیں نہ کہیں خرابی ضرور ہے۔
جمعہ 30 اپریل 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
روشنیوں کا تاریک شہر!
وزیر مینشن اور مزار قائد پر بھی لوڈشیڈنگ !! امتحان دینے اور لینے والوں کا حکومت امتحان لے رہی ہے۔
جمعہ 30 اپریل 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.