
National Articles & News Features (page 122)
قومی مضامین مضامین
-
توانائی کا بحران!!
کیا نیوکلیئر توانائی ہی اس کا متبادل حل ہے! نیو کلیئر توانائی کے حصول کے حوالے سے اس وقت پوری دنیا میں دو سکول آف تھاٹ بن چکے ہیں۔ ایک سکول آف تھاٹ آنے والے وقت میں محفوظ ماحول کیلئے نیو کلیئر توانائی کے حصول کے حق میں ہے۔
بدھ 16 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجٹ 2010-11ء
صنعتی سرگرمیوں کا پہیہ جام کرنے کا آئی ایم ایف کا منصوبہ!! توانائی بحران کے خاتمے کیلئے کوئی منصوبہ سامنے نہ آ سکا۔
بدھ 16 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تعلیم یا زبان، ضروری کیا ہے!!
عالمی سٹینڈرڈ ہے کہ بچے کو گیارہ سال تک کسی غیر ملکی زبان میں نہ پڑھایا جائے۔ مرکزی حکومت کے حالیہ فیصلہ کے مطابق 2010ء سے ملک بھر کے تمام سرکاری وپرائیویٹ سکولوں میں انگریزی پہلی جماعت سے لازمی قرار دے دی گئی ہے۔
پیر 14 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سسٹم کو پھر خطرات لاحق ہیں!!
پیپلز پارٹی پنجاب حکومت کیوں نہیں چھوڑ رہی۔ پنجاب حکومت اور وزیراعلیٰ شہباز شریف مخالفین کا ٹارگٹ کیوں ہیں۔
جمعہ 11 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی ، طوفان کے بغیر تباہی حکومتی اداروں کا بھرم کھل گیا!
36ایمرجنسی انتظامات 6 انچ کی بارش میں بہہ گئے۔ سے 48 گھنٹوں تک بجلی کی فراہمی معطل پوش علاقے بھی تالاب کی نظر آنے لگے۔
جمعہ 11 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پڑھتا جا ، شرماتا جا!!
ارکان اسمبلی کی جعلی ڈگریاں! ہمارے ہاں سپریم کورٹ کے روبرو جعلی ڈگریوں کے حامل ارکان اسمبلی خلاف متعدد مقدمات زیر سماعت ہیں جبکہ 6 اراکین قومی وصوبائی اسمبلیوں ازخود مستعفی ہو گئے ہیں اس وقت درجنوں اراکین اسمبلی کے خلاف اعلیٰ عدالتوں میں ایسے کیس ہیں۔
جمعرات 10 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
56 کروڑ کی غیر ملکی امداد!!
102 ٹرینوں کی بندش… کیوں!! 8 میل،28 انٹرسٹی اور 66 پسنجر ٹرینیں بند کی جارہی ہیں۔
بدھ 9 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجلی پیدا کرنے کے ذرائع بڑھانے کی ضرورت!!
سرکلر کے بڑھتے ہوئے مسئلے نے توانائی کے وسیع تر شعبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور اس کا سب سے زیادہ شکار نجی پاور کمپنیاں ہیں۔ صورتحال اس حد تک بگڑ چکی ہے کہ کچھ نجی پاور کمپنیاں اپنے روزمرہ کے اخراجات پورے کرنے میں سخت مشکلات سے دو چار ہیں۔
منگل 8 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسلمان اتنے بے بس کیوں؟؟
جمعہ کی شب اسرائیلی جیلوں سے رہا ہو کر آنے والے پاکستانی صحافی طلعت حسین اور ان کے دونوں ساتھیوں کے مطابق قافلے میں شام تمام لوگ اپنی اپنی تحریری شہادتیں تیار کررہے ہیں جب یہ سینکڑوں شہادتیں اور گواہیاں سامنے آئیں گی
منگل 8 جون 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عوام اور بزنس فرینڈلی بجٹ کی توقعات شاید پوری نہ ہو سکیں!
اگلے چند روز میں پیش کیا جانے والا وفاقی بجٹ کیسا ہو گا۔ حکومت کا اپنا کوئی معاشی اور اقتصادی ایجنڈا نظر نہیں آتا۔
جمعہ 4 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قادیانی عبادت گاہوں پر حملے!!
سورج سے کسی نے اس کا مذہب پوچھا، وہ خاموش رہا۔ مسکراتا رہا سوال پھر دہرایا گیا تو سورج نے کہا آنکھ ملا کر بات کرو، تم آنکھ تو ملا نہیں سکتے، سائل نے کہا تم اتنے تابناک ہو، سورج نے کہا تم خود سوچو میرا مذہب کیا ہے؟؟
بدھ 2 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دنیا کا بلندترین محاذ پگھل رہا ہے!!
آج سیاچن رو رہا ہے کل دنیا روئے گی، پریس ٹرسٹ آف انڈیا اور وطن عزیز کے ایک انگریزی روزنامے میں شائع ہونے والی رپورٹ کو دوسری بہت سی رپورٹوں کی طرح پڑھا گیا اور یہ اسی طرح وقت کی بھول بھلئیوں میں گم ہو گئی۔
پیر 31 مئی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عارضی خاموشی کے بعد دہشت گردی کی ایک اور سفاکانہ کارروائی!!
حملے کیوں ہوئے، ان کے پس پردہ محرکات کیا تھے۔ ہمارے ہاں پنجابی طالبان اور پاکستانی طالبان کے حوالے سے خاصا کنفیوژن پایا جاتا ہے، دراصل پنجاب طالبان سے مراد سابقہ جہاد ی تنظیموں (خصوصاً حرکتہ الجہاد الاسلامی، حرکت المجاہدین اور جیش محمد) سے منحرف یا وہ سب لینٹر گروپ ہیں۔
پیر 31 مئی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈرون حملوں میں عورتوں اور بچوں کی ہلاکتیں، دہشت گردی اور کیا ہوتی ہے!!
امریکی خود مالدیپ میں طالبان سے باعزت انخلاء کے راستے کی بھیک مانگ رہے ہیں اور پاک فوج پر دباؤ ڈالا جا تا ہے کہ وہ شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کرے۔
ہفتہ 29 مئی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور احمدی عبادت گاہوں پر حملے، جنوبی پنجاب آپریشن کا پیش خیمہ!!
مرنے والے قادیانی ہوں یا مسلمان ان کی موت بہرحال افسوس ناک ہے اور اسلام اس کی اجازت نہیں دیتا۔ آپریشن جاری تھا کہ تحریک طالبان کی طرف سے اس کی ذمہ داری قبول کرنے اور اس کے ایک جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے ایک مبینہ دہشت گرد کی موقع سے گرفتاری اور اس کی پہنی ہوئی خودکش جیکٹ ناکارہ بنانے کی خبریں منظر عام پر آگئیں۔
ہفتہ 29 مئی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی ٹارگٹ کلنگ !!
مجھے ایسا لگتا ہے کہ ہم واقعی ظالم پاکستانی بے حس قوم ہیں ہماری آنکھوں پر نفرت کی پٹی بندھی ہوئی ہے، کیا ہم نے کبھی یہ سوچا ہے کہ ہم اپنی آنے والی نسلوں کے لیے کیسا پاکستان بنا رہے ہیں۔
جمعرات 27 مئی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا میڈیا اپنی ذمہ داریاں نبھا رہا ہے!!
ٹاک شوز میں مہمان عوامی مسائل کے حل پر بحث کی بجائے ذاتی لڑائی میں مصروف ہو جاتے ہیں۔ چینل عوامی مقبولیت حاصل کرنے کیلئے غیر مصدقہ خبریں نشر کردیتے ہیں۔ میڈیا کی بدولت عوام کو معلومات کے ساتھ ساتھ غوروفکر کا موضوع اور سوچ کی سمت ملتی ہے۔
جمعرات 27 مئی 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہنزہ جھیل کا بند ٹوٹنے سے تربیلا ڈیم کو کوئی خطرہ نہیں!!
آج کل دریائے ہنزہ پر لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجہ میں وجود میں آنے والی جھیل کے بارے میں اس قسم کی قیاس آرائیوں کا سلسلہ جاری ہے کہ اگر اس کا بند ٹوٹ گیا تو اس میں ذخیرہ ہونے والا پانی تربیلا ڈیم میں قیامت برپا کردے گا۔
منگل 25 مئی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فیس بک کی جسارت اور ہمارے ایمان کا معیار!!
عالم کفر کے غنڈے مسلمانوں میں بھوک ، افلاس، غربت اور مسائل کے تحفے بانٹ کر مسلمانوں کو بہت کمزور سمجھنے لگے ہیں، یہی وجہ ہے کہ وہ کبھی خاکوں کی شکل میں، کبھی کتابوں کی صورت میں اور اب انٹرنیٹ کی سائٹس کے ذریعے ہمارے آقاﷺ کی شان میں گستاخیاں کر کے ہمارے ایمانوں کو ٹٹولتے اور للکارتے رہتے ہیں۔
پیر 24 مئی 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہمیش خان پاکستان لایا جا سکتا ہے تو پرویز مشرف کیوں نہیں!!
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ سربستہ رازوں سے پردہ اٹھتا جا رہا ہے حقائق عریاں ہو کر سامنے آرہے ہیں۔ بینظیر بھٹو کے بیانات بلکہ دعوے آن دی ریکارڈ ہیں مشرف سے کوئی ڈیل نہیں ہوئی، این آر او کے پیچھے کسی غیر ملکی طاقت کا ہاتھ نہیں۔
اتوار 23 مئی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.