
National Articles & News Features (page 124)
قومی مضامین مضامین
-
اشیائے خوردونوش کی آسمان کو چھوتی ہوئی قیمتیں!!
حکومت مہنگائی کے جن پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہو گئی ہے۔ ہر ماہ گھریلو بجٹ میں تبدیلی گھریلو خواتین کیلئے درد سر بن گئی۔
منگل 4 مئی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹوکری اٹھانے والا……وہ زندگی کا بوجھ کیسے اٹھاتا ہے، سارا دن پھلوں کے ٹوکرے اٹھاتا ہوں لیکن شام کو بچوں کے لیے پھل نہیں لے جا سکتا؟؟
پسند ناپسند تو امیروں کے چونچلے ہیں ہمیں تو روکھی سوکھی بھی مل جائے تو اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں پاکستان میں کتنے حکمران آئے اور گئے لیکن ہم مزدوروں کی حالت نہیں بدلی، بیماری میں بھی کام پر آتے ہیں۔
ہفتہ 1 مئی 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”نوجوان نسل کی لاپرواہی سے تاریک مستقبل ہمارا منتظر“
مشرقی تہذیب کو بچانے کیلئے مغربی روایات کو ترک کرنا ہو گا۔ آج کے حالات میں اقبال کے شاہینوں کی کمی ظاہر کرتی ہے کہ کہیں نہ کہیں خرابی ضرور ہے۔
جمعہ 30 اپریل 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
روشنیوں کا تاریک شہر!
وزیر مینشن اور مزار قائد پر بھی لوڈشیڈنگ !! امتحان دینے اور لینے والوں کا حکومت امتحان لے رہی ہے۔
جمعہ 30 اپریل 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
متحدہ قومی موومنٹ کی پنجاب آمد…ایجنڈا کیا ہے؟؟
شہباز شریف کو نائن زیرو کی دعوت!! جعلی ڈگریوں کے حامل اراکین نے اپنی جماعتوں کو دفاعی محاذ پر کھڑا کردیا ۔
جمعہ 30 اپریل 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دستوری ترمیم اور عملدرآمد کمیشن
فیصلے کور کمیٹی کی بجائے وزیراعظم ہاؤس میں صدر آصف علی زرداری کی پیپلز پارٹی الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹر ہی نہیں۔
جمعہ 30 اپریل 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دربدر خاک بسر افغان بچے!!
راوی کنارے گلے سڑے پھلوں اور کچڑے پر پلنے والی نسل نو! زہریلی گیس اور فاسد مادوں سے ٹی بی کا شکار ہونے والے بیمار شخص کا بچہ بھی پیٹ پالنے کیلئے بھی مہلک کام کرنے پر مجبور ہے، خریدار بچوں کو قرض دے کر سود کی کٹوتی کے ساتھ کچڑے کے عوض معمولی معاوضہ ادا کرتے رہتے ہیں۔
جمعرات 29 اپریل 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
متحدہ قومی موومنٹ پنجاب مہم، پہلا کامیاب کنونشن!
پنجاب کی دو بڑی جماعت مسلم لیگ ن اور مسلم لیگ (ق) ہیں، موجودہ پنجاب حکومت اس وقت دو بڑے بحران لوڈشیڈنگ اور مہنگائی کا شکار ہے۔
جمعرات 29 اپریل 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نیشنل جوڈیشل کانفرنس!!
پاکستانی عوام میں حصول انصاف کی جدوجہد میں اضافہ ہو رہا ہے، اب عام شہری عام قانونی حق کیلئے بھی عدالتوں کا رخ کرنے لگے ہیں کیونکہ انہیں اس بات کا یقین ہو تا جا رہا ہے۔
جمعہ 23 اپریل 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جعلی ڈگریاں اور استعفے!!
اور اب میر بادشاہ قیصرانی بھی شکنجے میں آ گئے۔ جنوبی پنجاب کے دو نمبری معززین کی فہرست ابھی مکمل نہیں ہوئی۔
جمعہ 23 اپریل 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت گردی کی نئی لہر!!
عوامی اجتماعات میں کارروائیاں۔ متحد قوم ہی دہشت گردوں کے منصوبوں کو ناکام بنا سکتی ہے۔
جمعہ 23 اپریل 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
18ویں ترمیم آئین کا حصہ بن گئی!
حقیقی جمہوری نظام کے خواب کی 4سال بعد تعبیر سردار مہتاب احمد خان قومی اسمبلی کی رکنیت سے کیوں مستعفی ہوئے۔
جمعہ 23 اپریل 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اکیسویں صدی اور ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال !!
علامہ محمد اقبال اپنے عہد کے ایک معروف شاعر، مصنف ، قانون دان ، سیاستدان، مسلم صوفی اور تحریک پاکستان کی ایک اہم ترین شخصیات میں سے ایک ہیں جبکہ ان کی شاعری اردو اور فارسی زبان میں ہے۔
بدھ 21 اپریل 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اس مہنگائی کا خدارا کچھ کریں…!!
اس مہنگائی میں چین نہ آئے اور دل گھبرائے، ایسے لمحے میں عوام کہاں جائے۔
منگل 20 اپریل 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بدترین لوڈشیڈنگ ، ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے!!
ایران نے پاکستان کو سستی بجلی فوری دینے کی دوبارہ پیشکش کردی، حکومت کی دانستہ خاموشی۔ توانائی کی ایرانی پیش کش پر حکومت امریکہ کی وجہ سے خاموش ہے، منور حسن
منگل 20 اپریل 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی خفیہ ایجنسیاں، جرائم پیشہ افراد کو استعمال کررہی ہیں!!
ممبئی بم دھماکوں کے مقدمہ میں وکیل صفائی شاہد اعظمی کو بھی آئی بی نے چھوٹا راجن کی مدد سے قتل کیا تھا ۔ چھوٹا راجن اب آئی بی کا بندہ ہے اس جیسے لوگ محب وطن غنڈے کہلاتے ہیں۔
ہفتہ 17 اپریل 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملک کی لائف لائن!!
ہزارہ ڈویژن میں پرتشدد احتجاج!! صوبائی حکومت نے عدالتی تحقیقات کرانے کا اعلان کردیا۔
جمعہ 16 اپریل 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہزارہ میں عوامی مظاہرہ۔
اگر پاکستان کو مسائلستان کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔ یہاں ہر مسئلہ ایک دوسرے کے ساتھ جڑا ہوا ہے ایک مسئلہ ختم ہوتا نہیں کہ دوسرا معاملہ شروع ہو جاتا ہے۔
جمعہ 16 اپریل 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
طاقت کا توازن تبدیل!!
اختیارات کی نئی جنگ کا امکان۔ مسلم لیگ (ق) کو سیاسی گنجائش پیدا کرنے کا موقع مل گیا۔
جمعہ 16 اپریل 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزیراعظم کے دورہ امریکہ سے وابستہ توقعات پر خدشات کے سائے!!
یوسف رضا گیلانی امریکہ سے کیا لے کر اور کیا دے کر آئے ہیں؟ مقدمات جھوٹے ہیں تو آصف علی زرداری استثنیٰ کے قلعہ میں کیوں چھپے ہوئے ہیں۔
جمعرات 15 اپریل 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.