
National Articles & News Features (page 121)
قومی مضامین مضامین
-
پاک بھارت وزرائے خارجہ میں ناکام مذاکرات …!
مذاکرات کا اونٹ صحیح کروٹ جب ہی بیٹھ سکتا ہے جب بھارتی سیاسی عسکری قیادت اپنی ہٹ دھرمی کے بلندوبالا میناروں کو زمیں بوس کرتے ہوئے محض تفریحاً مذاکرات ، مذاکرات نہ کھیلے۔
ہفتہ 17 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور پر بغداد کی پھبتی!!
ایوان صدر اور ان کے مصاحب نے سیاسی مخالفین کو تختہ مشق بنا لیا۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پنجابی طالبان کی اصطلاح اورمرکز، صوبے کے درمیان بداعتمادی کی کوشش کو ناپسند کرتے ہیں۔
جمعہ 16 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
رانا ثناء اللہ سے ثناء اللہ مستی خیل تک!!
سنی اتحاد کونسل کا مسلم لیگ ن کی قیادت پر عدم اعتماد۔ پنجاب اسمبلی میں میڈیا کے خلاف اور حق میں قراردادوں کی منظوری۔
جمعہ 16 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مہمند ایجنسی میں دہشت گردی کی تازہ لہر کا نشانہ!!
دعوؤں کے برعکس دہشت گرد عوامی مقامات کو ہدف بنا رہے ہیں، طالبان کے نام سے سکیورٹی اہلکاروں کو اغواء اور زیر حراست ساتھیوں کی رہائی کے پیغامات ارسال کئے جاتے ہیں۔
جمعہ 16 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب میں معیاری طبی سہولتوں کا فقدان!
غیر ضروری قوانین پر نظرثانی کی ضرورت ہے۔ کسی بھی وفاقی اور صوبائی محکمہ میں ملازمت حاصل کرنے والے افراد کیلئے دیگر شرائط کے ساتھ ایک بنیادی شرط یہ عائد کی جاتی ہے کہ وہ نوکری شروع کرنے سے پہلے منظور شدہ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے جسمانی صحت کا سرٹیفکیٹ بنوا کر لائیں۔
جمعرات 15 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سانحہ داتا دربار!!
دہشت گردوں کی شناخت ضروری ہے ورنہ…!! داتا دربار پرخوں آشام حملے کے بعد چھڑنے والی بحث نے دہشت گردوں کی پہچان کا شعور اجاگر کرنے کی کوشش شروع کردی ہے۔
منگل 13 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب اسمبلی کی میڈیا کے خلاف قرار اداد!!
چور کو چور کہنا ہی میڈیا کا جرم ٹھہرا، جس کی پاداش میں سیاسی جماعتوں نے کہا کہ اگر جمہوری حکومت نہیں رہی تو میڈیا بھی نہیں رہے گا۔
پیر 12 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈگری ڈگری ہوتی ہے خواہ اصلی ہو یا جعلی!!
وفاقی وزیر تعلیم جناب سردار آصف علی کے مطابق جعلی ڈگریوں سے کوئی قیامت نہیں آ گئی کوئی انہیں بتائے کہ ہم بتائیں کیا! سردار صاحب ! یہاں بات جعلی ڈگری لینے کی نہیں، بلکہ بات اس جعل سازی کی ہے جو ان ارکان اسمبلی نے کی ہے۔
پیر 12 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاسی بحران اور عدلیہ!!!
حکومتی وزراء کی بھاگ دوڑ نتیجہ خیز ہو سکے گی یا جمہوری حکومت میں احتسابی عمل!! شہباز شریف آپریشن کے نہیں گورننس کے قائل ہیں، انتظامی تبدیلیاں شروع، اہلسنت سے مسلم لیگ ن کے فاصلے بڑھانے کی سازش کارگر نہ ہو سکی۔
جمعہ 9 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وکلاء میں حکومتی لابنگ، ،نواز شریف کا عدلیہ کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان۔
حامیوں میں کروڑوں روپے تقسیم کئے جانے پر اپوزیشن اور وفاقی وزیر قانون کا ایک دوسرے پر الزام سیاسی ماحول کا درجہ حرارت بڑھ گیا، مسلم لیگ ن حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کیلئے بہت کچھ کرنے کو تیار ہے۔
جمعہ 9 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
داتا دربار میں خودکش حملے، پاکستان میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات!
طالبان سے مذاکرات کا مطلب امریکہ کی ناراضگی اور طالبان کو پورے پاکستان میں قدم جمانے کی اجازت دینا
بدھ 7 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لیڈر کہاں ہیں!
قوم اندھیروں میں ٹامک ٹوئیاں مارہی ہیں۔ یوسف رضا گیلانی صاحب بصیرت رہنما کے طور پر پہچان نہیں بنا سکے۔ نگاہیں نواز شریف پرمرتکز، لیکن وہ بھی مصلحت کا شکار ہیں۔
بدھ 7 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی ڈرون حملے !!
ہم کب جاگیں گے؟؟ صرف اس سال یعنی 2010ء کے پہلے چھ ماہ میں تقریباً 50 ڈرون حملوں میں ساڑھے تین سو کے لگ بھگ افراد کو خاک وخون میں نہلایا جا چکا ہے
پیر 5 جولائی 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
محبت فاتح عالم!!
کراچی میں کچھ عرصے سے خراب حالات کی جو روایت دوبارہ شروع ہوئی ہے اس میں بڑی سمجھداری اورصبر سے ایک دوسرے کو برداشت کی ضرورت ہے کہیں قبضہ مافیا، کہیں ٹارگٹ کلنگ اور کہیں لسانی فسادات کے ذریعے اس شہر کے امن کو تباہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
جمعرات 1 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب ،تعلیم کے نام پر تعلیمی بربادی!!
حکومت پنجاب کے مشیروں کی غالت تعداد، درحقیقت حکومت کے مسائل اور عوام کی مشکلات دور کرنے کی بجائے انہیں الجھانے، حکمران پارٹی کو نامقبول بنانے اور سیاسی اعتبار سے شدید نقصان پہنچانے کی جانب دھکیل رہی ہے۔
منگل 29 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
26جون کا دن عالمی یوم انسداد منشیات کے نام، نشہ روک تھام کیسے ممکن ہے!!
پاکستان میں 30لاکھ سے زائد لوگ نشہ کرتے ہیں، دنیا میں اس وقت 500سے زائد مرکبات نشے کیلئے استعمال ہو رہے ہیں۔
ہفتہ 26 جون 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
کرائے کے بجلی گھر!!
بجلی کا بحران ختم کرنے کی آڑ میں کیا ہونے والا ہے؟ ہمارے ملک میں المیہ یہ ہے کہ ہم بجلی کوئلہ سے پیدا کرسکتے ہیں، شمسی توانائی کے پلانٹ لگا سکتے ہیں لیکن یہ منصوبے سستے ہیں اس لئے حکومت میں شامل افراد کو کمیشن بھی کم ملے گا
جمعہ 25 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
منزل یہی کٹھن ہے…!!
قوموں کی زندگی میں پاکستان کی وفاقی اکائیوں اور مختلف علاقوں کے درمیان اتحاد اور یگانگت کا تیزی سے انحطاط پذیر ہونا آج کی ایک تلخ حقیقت ہے، مختلف صوبوں کے ساتھ ساتھ عوام کی ایک دوسرے کے لئے قوت برداشت کا فقدان بھی پہلے کی نسبت تیزی سے پھیل رہا ہے۔
منگل 22 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نظام تعلیم میں انقلاب کی ضرورت!!
اللہ تعالی نے رسول اکرم کو بذریعہ وحی جو سب سے پہلا انعام دیا وہ تھا ”پڑھ اپنے رب کے نام سے جو خالق ہے جس نے انسان کو جمے ہوئے خون سے پیدا کیا، اے رسول اکرم پڑھ کر تیرا بزرگ وبرتر رب وہ جس نے قلم کے ذریعے تعلیم دی اور انسان کو وہ کچھ سکھلا دیا جو وہ نہیں جانتا تھا“
پیر 21 جون 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب بجٹ مشکل صورتحال میں حقیقت پسندانہ بجٹ…!!
مولانا فضل الرحمن کی شمولیت کے بناء متحدہ مجلس عمل دوبارہ قائم ہو سکے گی۔
جمعہ 18 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.