
National Articles & News Features (page 44)
قومی مضامین مضامین
-
پاک چائنہ اکنامک کوریڈور
پاکستان کی اقتصادی شہ رگ۔۔۔ یہ امرقابل ذکر ہے کہ سی پیک صرف 46 ارب ڈالر کا پیکیج نہیں بلکہ یہ پاکستان اور چین کی بے مثال دوستی کاآئینہ دار ہے اور چینی قیادت کی پاکستان کیساتھ مخلصانہ محبت اور ایثار کا بین ثبوت ہے۔ چینی قیادت نے یہ عظیم تحفہ پاکستان کو بغیر کسی شرط کے دیا ہے
پیر 14 دسمبر 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نصابِ تعلیم کامعیار
پاکستان میں صحت کے علاوہ دوسرا غیر اہم ترین محکمہ تعلیم کا ہے جس کی وجہ سے ہمیں ی بھی معلوم نہیں ہے کہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی ہے یا کرپشن۔ عوام اسی چکر میں اُلجھے رہتے ہں کہ پہلا نمبر کس کو دیں اور دوسرا کس کو دیں۔
پیر 14 دسمبر 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نیشنل ایکشن پلان میں تیزی
یہ ناقابل تردید حقیقت ہے کہ صوبہ سندھ بالخصوص کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے پرامن انعقاد کا سو فیصد کریڈٹ فوج اور رینجرز کو جاتا ہے ورنہ کراچی کی جو صورتحال تھی اس میں بلدیاتی انتخابات پرامن طور پر ہونے کا تصور بھی محال تھا۔
ہفتہ 12 دسمبر 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک چائنہ اکنامک کوریڈور
پاکستان کی اقتصادی شہ رگ چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور ہماری خوشحالی اور ترقی کا ضامن ہے۔ چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور چین کی قیادت اورعوام کا پاکستان کیلئے ایک ایسا عظیم اور شاندار تحفہ ہے جسے کبھی فراموش نہیں کر سکتے
ہفتہ 12 دسمبر 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کے میگا منصوبے
وطن عزیز میں تیل، گیس، کوئلہ اور بجلی کی پیداوار کے وسیع قدرتی وسائل موجود ہیں۔ بلوچستان میں شہ رگ، کولپور، سندھ میں تھر کے ریگستان ، پنجاب میں چکوال کے قریب کوئلہ کے وسیع ذخائر ہیں۔ مقامی کوئلہ کو پراسس کرنے کے بعد تھرمل بجلی گھروں میں ایندھن کے طور پر استعمال کرکے بجلی کی پیداوار میں اضافہ کیا جا سکتا ہے
جمعہ 11 دسمبر 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستانی زہر پی رہے ہیں!
پانی انسانی زندگی کے لیے کتنا اہم ہے اس کا علم ہر شخص کو ہے۔ شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی حکومت کی ذمہ دار ی ہے۔ بد قسمتی سے ہمارے ہاں صرف پانی اب ہومیو پیتھی کی دوائی کی طرح ملتا ہے۔ستم ظریفی یہ ہے کہ خریدے گئے منرل واٹرز کے بارے میں بھی متعدد رپورٹس سامنے آ چکی ہیں
جمعرات 10 دسمبر 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
منی بجٹ کا اعلان، عوام پر چالیس ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑیگا
وفاقی حکومت نے منی بجٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ عوام پر چالیس ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑیگا۔ اس ضمن میں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 351 درآمدی اشیاء پر نئی ریگولیٹری ڈیوٹیاں لگانے اور پہلے سے موجود ڈیوٹی بڑھانے کی منظوری دیدی ہے۔
ہفتہ 5 دسمبر 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہم میٹرو ٹرین میں دفن ہونگے
قبرستانوں کے فنڈز میٹروٹرین منصوبہ کی نذر
جمعہ 4 دسمبر 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلوچستان میں معاہدے کے مطابق حکومت کی تبدیلی
دسمبر میں بلوچستان نیشنل پارٹی کو اڑھائی سالہ حکومت کی اپنی مدت پوری کرنے کے بعد معاہدہ مری کے مطابق مسلم لیگ کے سپرد کرنا ہو گی۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں مگر پنجاب میں بیٹھے بہت سے لوگ اور بلوچستان میں موجود بعض سیاستدان ایسا کرنے کے موڈ میں نظر نہیں آتے
جمعہ 4 دسمبر 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں جمہوریت کا مطلب صرف لوٹ مار ؟
کہایہ جاتا ہے کہ بار بار الیکشن ہوں گے تو پاکستان میں جمہوریت مضبوط ہوگی۔جس طرح گھاس کاٹنے والی دانتری سے انسانی شیو نہیں بنائی جاسکتی ہے اسی طرح کرپٹ خائن اور جعلی ڈگریوں کے حامل سیاست دانوں سے پاکستان کو عظیم اور ترقی یافتہ ملک نہیں بنایا جاسکتا
جمعرات 3 دسمبر 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چربی زدہ ذہن
لگتا ہے پوری دنیا اسلام کو مٹانے پر تل بیٹھی ہے۔ کوئی اسلامی ملک نہیں بچا جہاں مغربی استعماری طاقتیں تخریب کاری میں ملوث نہ ہوں۔ شام کے پیچھے تو امریکہ اور اسکے حواری پڑے ہی تھے۔ اور انہیں ترکی کی ترقی، خوشحالی اور شادابی بھی کھٹکنے لگی
جمعرات 3 دسمبر 2015 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاکھوں بچے پولیو کے قطرے پینے سے محروم !
پولیو کے خاتمہ کے لیے بھی قومی سطح اپر ایمر جنسی کا نفاذ کیا گیا ہے۔ پاکستان سے پولیو کے خاتمہ میں تاخیر کی ایک بڑی وجہ دہشتگردی ہے کیونکہ خیبر پختونخواہ اور قبائلی علاقوں میں دہشتگردوں کی طرف سے بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلانے والے والدین کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئی ہیں
پیر 30 نومبر 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقبوضہ کشمیر میں عالمی حقوق انسانی تنظیموں کی رپورٹ ”تشدد کے خدوخال“ کے مطابق
بھارتی فوج کے سینکڑوں فوجی افسران شرمناک جرائم میں ملوث 1993ء سوپورمیں سوسے زائد خواتین کی بے حرمتی کے مجرم فوجیوں کوبھی سزانہ مل سکی
بدھ 25 نومبر 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایل این جی ٹرمینل کی تعمیر کے لیے چین کے ساتھ پیش رفت
چینی کمپنی کی جانب سے 2.5 ارب ڈالر میں دونوں منصوبوں کو مکمل کر کے دینے کی پیشکش کی گئی جو انٹرسٹیٹ گیس سسٹم کمپنی نے منظور کر لی ہے۔ مذکورہ منصوبوں کو سال 2017 میں ہر صورت مکمل کرد یا جائے گا
منگل 24 نومبر 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نیشنل ایکشن پلان پر عوامی نمائندوں کے تحفظات
فوج اور رینجرز کی کارروائیاں سیاسی اور ذاتی مصلحتوں کاشکار ہونے لگیں۔۔۔۔ وسیع ترقومی مفاد کیلئے کرپٹ افراد کومنطقی انجام تک پہنچانے کیلئے ہرممکن اقدامات کرنا ہوں گے
پیر 23 نومبر 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خطے میں قیام امن کے لئے وزیر اعظم کی کوششیں
آرمی پبلک اسکول کی خونیں رنگ برسی سر پر ہے۔ایک سال قبل جب یہ سانحہ رونما ہوا تو دہشت گردوں نے اپنی طرف سے بڑا تیر مارا تھا کہ انہوں نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے بچوں کے سینے چھلنی کئے تھے
ہفتہ 21 نومبر 2015 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لیسکو، 30 کروڑ کا نیا فراڈ
لیسکوسے عوام کو براہ راست جتنی شکایات ہیں شاید ہی کسی اور ادارے سے ہوں۔ ایک طرف تو تمام تر واجبات ادا کر دینے کے باوجود لیسکو حکام دو دو برس تک میٹر لگانا اپنی شان کے خلاف سمجھتے ہیں
بدھ 18 نومبر 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دو بڑے فیصلے
تارکین وطن کا داخلہ بند، بیرونی سرمایہ کاروں کو خوش آمدید رپی یونین کے اکثر رُکن ممالک ایسے تارکین وطن پاکستانیوں پر دہشت گردی کا الزام لگا کر واپس بھیج دیتے ہیں۔ عام طور پر غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے وہاں روزگار کی تلاش میں جاتے ہیں
منگل 17 نومبر 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزیراعظم کی خود کو ہولی میں رنگوانے کی خواہش
وزیراعظم نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ آپ مجھے ہولی میں بھی بلائیں اور مجھ پر رنگ پھینکیں۔ یہ رنگ محبت کی علامت ہیں۔آئین کے تحت بلاشبہ تمام شہریوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں اور اقلیتوں کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے
ہفتہ 14 نومبر 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زلزلہ متاثرین برفباری میں خیموں میں رہنے پر مجبور
26 اکتوبر کے خوفناک زلزلے میں بے گھر ہونے والے متاثرین کی حالت سب سے زیادہ قابل رحم ہے جو شدید بارش اور برفباری کے دوران سر کی چھت سے محروم ہو کر خیموں میں رہنے پر مجبور ہو گئے ہیں
جمعہ 13 نومبر 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.