
National Articles & News Features (page 52)
قومی مضامین مضامین
-
سزائے موت پر عملدرآمد کا فوری آغاز
صدر پاکستان نے دشت گردی کے ملزمان کی 17رحم کی اپیلوں کومستر د دیا ، جس کے بعد ملک کی مختلف جیلوں میں قید سزائے موت کے قیدیوں کو سزائیں دینے کاعمل شروع کردیا گیا
بدھ 24 دسمبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
داعش اور پاکستانی طالبان رابطے ٹھنڈے پڑ گئے
ابوبکر البغدادی نے طالبان کی بیعت کو باہمی اتحاد سے مشروط کر دیا۔۔۔۔ امریکہ کے ڈرون دسمبر میں پاکستانی طالبان کے سرکردہ لیڈروں کو ہدف بنا رہے ہیں
بدھ 24 دسمبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مودی کا ناکام دورہ مقبوضہ کشمیر
کانگریس کی بغل میں چھری اور منہ میں رام رام ہے جبکہ بی بے پی کی بغل میں چھری اور منہ میں بھی چھری ہے۔۔۔۔۔ بی جے پی کے نیتاوں کا خیال تھا کہ بھارت میں ہمارے اقتدار میں آنے کی دہشت سے ہی کشمیر لرز جائیں گے
پیر 22 دسمبر 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
معصوم آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک
صوبائی دارالحکومت پرچھائی سوگوار فضا اورماتم کا ماحول اس قدر اندوہناک تھا کہ کسی سیاسی جماعت یاتاجرتنظیم کی جانب سے اعلان کئے بغیرتمام بازاراورکاروباری مراکزمکمل طور پر بندرہے۔
جمعہ 19 دسمبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بے روزگاری
ایک بڑی وجہ یہ بھی سامنے آتی ہے کہ ہمارے ہاں تعلیمی رہنمائی کا فقدان ہے۔ اس حوالے سے نہ تو طالب علم کی رہنمائی کی جاتی ہے ، نہ ہی حکومت اور تعلیمی اداروں کے درمیان کوئی ”سٹریٹجک پلان“ ترتیب دیا جاتا ہے
بدھ 17 دسمبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نظام کی درستگی انتخابی اصلاحات کے بغیر ممکن نہیں
پاکستان کے چند بڑے مسائل میں سے ایک قیادت کا فقدان بھی ہے۔ ہمارے ہاں سیاسی قیادت اور لیڈر شپ کی کمی ہی دیگر مسائل کو جنم دے رہی ہے۔ پاکستان ایک اسلامی مملکت ہے آئین کا مطالعہ کریں تو معلوم ہوتا ہے
پیر 15 دسمبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
محاذ آرائی اور کشیدگی کاذمہ دار کون؟
سیاسی تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ حکومت کی طرف سے دانش مندی اور سیاسی تدبر سے کام لیا جاتا تو پی ٹی آئی کی طرف سے 31اگست سے پہلے تک کے مذاکرات میں طے پانے والے نکات سے اس کا سلسلہ دوبارہ اسی جگہ سے بحال ہوسکتا تھا
جمعہ 12 دسمبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان اور افغانستان ۔۔۔ قومی سلامتی کے تقاضے
اپنی شکست تسلیم کرنے کا حوصلہ امریکہ میں نہیں ہے ۔۔۔۔۔جن لوگوں نے سوویت یونین کے خلاف جنگی ہوتی رہی۔ جن لوگوں نے سوویت یونین کے خلاف جنگ جیتی تھی ان کو اقتدار میں حصہ نہیں دیا گیا
بدھ 10 دسمبر 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
غریب ملک، امیر حکمران
ملک کی بجائے حکمران اپنے خاندان کو مضبوط بنا رہے ہیں۔۔۔۔پاکستان کے پرانے تجارتی گروپ آدم جی، سہگل،حبیب، ہاشوانی، منوں، دیوان، داوٴد، ہارون، بھوانی، یوسف بردار زاور گل احمد، شریف گروپ سے بہت پیچھے رہ گئے ہیں
منگل 9 دسمبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزیراعظم کا دفاعی نمائش کا افتتاح
ذوالفقار کھوسہ کی کراچی آمد کے بعد نئے اتحاد کا رخ مسلم لیگ ن اور وزیراعظم نواز شریف کی جانب مْڑ گیا۔۔۔۔لاہور کے بعد ان کا کراچی مشن ناکام ہوگیا وہ کئی دن کراچی میں مقیم رہے
جمعہ 5 دسمبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صحرائے تھر اور حکمرانوں کی بے حسی
سند ھ کے ریگزار میں موت کا رقص جاری ہے۔۔۔۔ تھر میں ایسا پہلی بار نہیں ہوا۔ بارشوں کے نہ ہونے کی وجہ سے علاقے میں اناج کی سخت قلت ہو جاتی ہے اور جانوروں کا چارہ ختم ہو جاتا ہے
بدھ 3 دسمبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گیس کہاں چلی گئی؟
غلط پالیسیوں سے قدرتی گیس کا غیر ضروری استعمال کیا گیا۔۔۔۔۔آج سے آٹھ سال پہلے تک یہ صوتحال تھی کہ لوگ قدرتی گیس جلا کر متبادل روشنی بھی حاصل کرتے رہے۔ اسی دوران میں اس وقت کی حکومت کو خیال آیا
ہفتہ 29 نومبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عوام کِدھر جائیں ؟
انصاف کی تلاش میں عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے والے غریب عوام شاید یہ بھول جاتے ہیں کہ ملک میں جنگل کا قانون رائج ہے اور یہاں ”جس کی لاٹھی اُس کی بھینس “ کا اصول تقویت پاچکا ہے
بدھ 26 نومبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اچھا علاج اور تعلیم
پاکستان میں یہ ایک خوب بنتا جارہا ہے۔۔۔۔ یونیسیف اور اقتصادی جائزے کے مطابق پاکستان میں تعلیم اور علاج کی صورتحال پسماندہ ترین ممالک سے بھی زیادہ سنگین ہے
پیر 24 نومبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اے کیہ کری جانا ایں !
حکمرانوں کے غیر ملکی دوروں پر عوام کا سوال۔۔۔۔۔ موجودہ حکمران بھی غیر ملکی دوروں پر جاتے ہوئے اپنے اہل خانہ اور سرکار دربار کے وابستگان اور حاثیہ بردراروں کو ساتھ لے جانا نہیں بھولتے
ہفتہ 22 نومبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قیادت کا بحران
سب سے پہلی بات تو حکمرانوں کو سمجھنی چاہیے کہ دہشت گردی سے لڑنا صرف فوج کا کام نہیں۔ جنگ کوئی بھی ہو،ہمیشہ پوری قوم لڑتی ہے۔ یہاں فوج نے فاٹا میں ضرب عضب شروع کیا، دہشتگرد وہاں سے نکل کر پورے ملک میں پھیلیں گے
منگل 18 نومبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا الیکشن کمشنر کی تقرری پر اتفاق رائے ہوجائیگا؟
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری بھی ایک معمہ بن گئی ہے اور رانا بھگوان داس نے چیف الیکشن کمشنر کے عہدے سے معذرت کرلی جبکہ اس معاملے پر وزیراعظم اور قائد حذب اختلاف ملاقات بھی کرچکے ہیں
پیر 17 نومبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغان حکومت اور بھارت نئے کھیل کی تیاری میں!
متاثرین آپریشن ضرب عضب کے پاکستان دشمن میزبان۔۔۔۔آپریشن ضرب عضب کے ان متاثرین جواب صرف بنوں تک محدود نہیں بلکہ یہ پورے ملک میں پھیل چکے ہیں کے ان مطالبات کو کب پورا کیا جائے گا اس بارے میں سردست کوئی پیش گوئی بھی ممکن نہیں
منگل 11 نومبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سانحہ واہگہ بارڈر…
ہشت گردوں کا اصل مقصد محض ایک علامتی خودکش حملہ کرکے یہ بتانا ہرگز نہیں تھا کہ وہ ابھی بھی ملک کے کسی بھی حصے میں کسی بھی دہشت گردی کی کارروائی کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
جمعرات 6 نومبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
محرم الحرام اور امن عامہ کی صورتحال
محرم الحرام کی آمد کے باوجود پنجاب بھر میں امن و امان کی صورت حال انتہائی مخدوش ہے۔ ہر روز مختلف شہروں اور مقامات پر درجنوں کے حساب سے ڈاکے پڑ رہے ہیں
جمعہ 31 اکتوبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.