
National Articles & News Features (page 53)
قومی مضامین مضامین
-
درآمدی کوئلے سے بجلی کی پیداوار میں لوٹ کھسوٹ
وفاقی حکومت کی پالیسی کے تحت ملک میں کوئلہ سے بجلی تیار کرنے کی پالیسی اورترغیبات کے نتیجہ میں کوئلہ کی درآمد میں بے تحاشہ اضافہ ہوگیا ہے اورگزشتہ ایک سال کی مدت میں 70لاکھ ٹن سے زائد کوئلہ درآمد کیا گیا ہے
منگل 28 اکتوبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی سنٹرل جیل توڑنے کی ناکام کوشش
منجری نہ ہوتی تو دہشتگردوں کا منصوبہ کامیاب ہوچکا ہوتا۔۔۔۔ کراچی جیل سے ملحقہ علاقہ میں مکانات کی خریداری، گھر کرائے پر دینے کے معاملات سے لے کر غیر متعلقہ افراد کی آمد تک پر نگاہ رکھی جاتی ہے
ہفتہ 25 اکتوبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نبیہہ چودھری کی موت
قتل‘ اتفاقی حادثہ یا خود کشی ؟ مقتولہ کے والد پروفیسر سلیم کو بھی چند سال قبل قتل کر دیا گیا محسوس تو یہ ہوتا ہے کہ نبیہہ چوہدری کی ہلاکت پر اب پردہ نہیں اٹھایا جا سکے گا۔ اس کی والدہ خاوند کی ناگہانی موت کو نہیں بھول پائی تھیں
جمعرات 23 اکتوبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مُحرم الحرام میں ممکنہ دہشت گردی کے خدشات ۔سکیورٹی کے غیر معمولی اقدامات
خودکش بمبار خواتین اور پولیس وردیوں میں ملبوس دہشت گرد بڑی کاروائی کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جلوسوں کی روزانہ کی بنیاد پر سکیورٹی پلان ترتیب دینے کی ہدایت
جمعرات 23 اکتوبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
متاثرین سیلاب
حکومتی اقدامات کے برعکس حافظ آباد کے علاقہ ونیکے تارڑ سمیت دیگر ملحقہ علاقوں میں سینکڑوں متاثرین ایسے ہیں جنہوں نے زرعی اراضی لاکھوں روپے کے عوض ٹھیکہ یا حصہ پر لے کر وہاں دھان، گنا، تِل، سبزیاں ، تربوز اور دیگر فصلیں کاشت کیں
منگل 21 اکتوبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”مہنگی بجلی“
حقیقت یہ ہےکہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اورلوڈشیڈنگ نے لوگوں کو نفسیاتی مریض بنا دیا ہے کئی دلبرداشتہ ہو کر خود کشی جیسے فعل کے بھی مرتکب ہو جاتےہیں۔جبکہ بعض پریشانی کےعالم میں بجلی بل پھاڑنے اور جلانےپرمجبورہیں
ہفتہ 18 اکتوبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شاہراہ دستور مرحلہ وار خالی
جس اعتماد کے ساتھ یہ لوگ حکومت کے خاتمے کی تاریخیں دیتے رہے، ”لانگ مارچ اور دھرنے کے منصوبہ ساز“ بھی دیکھتے ہی رہ گئے اور وزیر اعظم ہاؤس پر قبضہ کی کوشش میں لیڈروں اور کارکنوں کی ہلاکت کا منصوبہ کامیاب نہ ہوسکا
جمعہ 17 اکتوبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیلاب
یہ بھی حقیقت ہے کہ سندھ طاس کے تمام دریا مقبوضہ کشمیر سےنکلتے ہیں لیکن انڈیا کا سینٹرل واٹر کمیشن کشمیر کا احاطہ نہیں کرتا۔اسکادوسرا مطلب یہ ہے کہ کشمیر کی جانب سے آنے والے سیلابی ریلوں کی اطلاع بھارت نہیں دیتا
جمعرات 16 اکتوبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نوبل انعام جیتنے والی کم عمر ملالہ یوسف زئی
ملالہ یوسفزئی جن کا تعلق پاکستان کے خوبصورت تفریخی مقام سوات سے ہے یہ دوسری پاکستانی شہری ہیں جنہیں نوبل پرائز سے نوازا گیا ہے انہیں بھارت کے کیلاش ستیارتھی کے ساتھ مشترکہ طور پر یہ ایوارڈ دیا گیا
جمعرات 16 اکتوبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پی ٹی آئی کے جلسہ میں بھگدڑ۔۔۔حقائق کیا ہیں؟
یہ سانحہ کیوں پیش آیا اس بارے میں حقائق تحقیقاتی رپورٹ سامنے آنے کے بعد معلوم ہو سکیں گے۔ ابتدائی اور ظاہری طور پر یہ ایک اتفاقی حادثہ کہا جا رہا ہے۔ عین ممکن ہے کہ منتظمین جلسہ یا مقامی انتظامیہ کی غفلت بھی کہیں رہی ہو
منگل 14 اکتوبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زرداری کی رابطہ مہم
رومانویت کی بجائے میثاق جمہوریت پر زور۔۔۔۔۔ قیام لاہور کے دوران جناب زرداری جہاں اپنی پارٹی کے لوگوں سے مل رہے ہیں وہاں ان کی اپنے سابق حلیفوں چودھری شجاعت حسین، چودھری پرویز الٰہی سے بھی ملاقات ہوئی ہے
جمعہ 10 اکتوبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان
پاکستان دفاعی پیداوار میں خود کفالت حاصل کرکے د نیا کے کئی ملکو میں ممتاز حیثیت رکھتا ہے مگر پاکستان کی صلاحیتوں اور اس کی کامرانیوں کو پس پشت ڈال کر اس کا تاریک چہرہ دنیا کے سامنے پیش کیا جاتا ہے
ہفتہ 4 اکتوبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تحریک طالبان پنجاب کا ہتھیار ڈالنے کا اعلان
دہشت گردی کا عفریت ختم ہونے کو ہے!۔۔۔۔ مسلسل کامیابیاں کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے ہیں۔ گزشتہ کچھ عرصہ میں یکے بعد دیگر ے ایسے اہم واقعات ہوئے ہیں جن سے ثابت ہوا کہ طالبان کی تحریک حقیقتاًطاقت کھور ہی ہے
جمعرات 2 اکتوبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عید قربان
پر مسرت موقع پر سیلاب زدگان کو فراموش نہ کریں۔۔ مصیبت کی اس گھڑی میں ہم اپنے بہن بھائیوں کا ساتھ نہیں چھوڑ سکتے،انہیں بھی اپنی خوشیوں میں شریک کرناچاہئے،عید کےموقع پر ان کا ہر طرح سےخیال رکھناہمارااخلاقی فرض ہے
جمعرات 2 اکتوبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کے مانچسٹر میں دس عارضی مویشی منڈیاں لگ گئیں
شہر کو دوسرے علاقوں سے ملانے والی سڑکوں پر بھی جانوروں کا اژدھام۔۔۔۔ ان دس منڈیوں کے علاوہ بھی شہر کو دوسرے شہروں اورعلاقوں سے ملانے والی سڑکوں اور شاہراہوں پر قربانی کے جانوروں کی خرید وفروخت ہوتی رہتی ہے
بدھ 1 اکتوبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیلاب متاثرین اور پولیس کا تشددانہ رویہ
نتظامیہ صرف پولیس کی مدد سے لوگوں پر تشدد کر کے ان سے گھر اور علاقہ خالی کراتی ہے۔ پولیس کے بے رحم تشدد سے تنگ آکر غریب لوگ ضروری سامان کو ساتھ لیکر اور باقی سامان جو انہوں نے بڑی مشکل اور محنت سے کمایا ہوتا ہے
بدھ 1 اکتوبر 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فوج میں ترقیوں اور تقرریوں کو دھرنوں سے زیادہ اہمیت ملی
اس خبر نے سیلاب کی تباہ کاریوں اور دھرنوں کی سیاست کو کم از کم دو روز تک پس منظر میں دھکیل دیا اور فوج کی میں نئی ترقیوں اور تقرریوں کا معاملہ ہر فورم گفتگو کا موضوع بنا رہا
جمعہ 26 ستمبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیلاب
انتظامیہ کی نااہلی تباہی کا باعث بن جاتی ہے۔۔۔۔ ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہمارے سیاسی رہنما ڈیم پر سیاست تو کرتے ہیں لیکن نئے ڈیم تعمیر نہیں کرتے ۔ یہاں علاقائی سیاست بھی اثر انداز ہوتی ہے
بدھ 24 ستمبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دھرنا سیاست، قوم نے کیا کھویا کیا پایا؟
سینکڑوں دیہات صفحہٴ ہستی سے مٹ گئے ،دھان اور کپاس کی فصلیں تباہ۔۔۔۔ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت بڑھنے سے درآمدی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ
ہفتہ 20 ستمبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تحریل طالبان پاکستان کے تابوت میں آخری کیل۔۔۔۔۔۔
پنجابی طالبان کا عسکری کارروائیاں ختم کرنے کا اعلان!۔۔۔۔ طالبان تحریک اندورنی بدا عتمادی کی وجہ سے اس مقام تک پہنچ گئی ہے کہ اسکے حصے بخرے ہوتے دکھائی دے رہے ہیں
جمعرات 18 ستمبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.