
National Articles & News Features (page 92)
قومی مضامین مضامین
-
جعلی ادویات کا دھندہ!!
پاکستان میں 50 فیصد دستیاب ادویات جعلی یا مضرِ صحت ہیں۔ پاکستان میں 40سے 50 فیصد دستیاب تمام ادویات جعلی یا مضر صحت ہیں اور عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہر پاکستانی ،گھر کے بجٹ کا 77فیصد خرچ ادویات پر کرتا ہے، جس میں نصف انسانی استعمال کے لیے جعلی یا نااہل ہو سکتی ہے۔
بدھ 22 فروری 2012 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گیلانی پر فرد جرم عائد!!
نئے وزیراعظم کیلئے ہما کس کے سر پر بیٹھے گا!! توہین عدالت کیس کے منطقی انجام تک پہنچنے میں زیادہ دن نہیں لگیں گے۔
ہفتہ 18 فروری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
20ویں آئینی ترمیم کی منظوری، پارلیمانی قوت کی مظہر!!
الیکشن کمیشن شفاف انتخابات سے غیر جانبدانہ سیٹ اپ قائم کرے گا۔ اپوزیشن نے حکومت کو ناکوں چنے چبوا دیئے اور اسے میں نہ مانوں کی پالیسی ترک کرنا پڑی۔
جمعہ 17 فروری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جعلی ادویات سکینڈل!
ذمہ داروں پر فرد جرم عائد ہو سکے گی؟ افسوس ناک امر یہ ہے کہ ایک سو سے زائد قیمتی انسانوں جانوں کے ضیاع پر بھی سیاست چمکائی جا رہی ہے، ایک طرف کوئی سچ کہنے کو تیار نہیں تو دوسری طرف سچ سننے والوں میں بھی برداشت کی کمی ہے۔
ہفتہ 11 فروری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سولر پینل بجلی کا سستا متبادل!!
حکومت پاکستان نے بجلی کے متبادل ذرائع کی طرف کبھی سوچا ہی نہیں۔ چین اور ایران نے پاکستان کو سستی بجلی دینے کی پیش کش کی لیکن پاکستان نے ٹھکرا دی۔
جمعہ 10 فروری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اقتدار کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع!
آئین میں بیسویں ترمیم… 28 ارکان اسمبلی کی معطلی ایوان صدر میں کئے جانے والے فیصلے حکومت اور ریاستی اداروں میں تصادم پیدا کررہے ہیں۔
جمعہ 10 فروری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنت نظیرآزاد کشمیر!!
سیروسیاحت کیلئے پاکستان میں اس سے زیادہ خوبصورت جگہ نہیں ہے۔ سال کی پہلی برفباری کے موقع پرکشمیری ”بکرے کا گوشت بھوننے والا“تہوار مناتے ہیں۔
جمعرات 9 فروری 2012 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
سی آئی اے اور ڈینگی بخار!
ملیریا ختم کرنے کے بہانے ڈینگی پھیلانے کے منصوبے کا آغاز 1998ء میں ہوا۔ لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز کے پروفیسر حزیمہ بخاری اور پروفیسر اکرام الحق نے 16 ستمبر 2011ء کے بزنس ریکارڈ میں لکھا کہ ڈینگی بخار سی آئی اے کی کارستانی ہے۔
بدھ 8 فروری 2012 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
کشمیر اور آزادی وطن کی گونج!!
جہاد کے سوا مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نہیں۔ 1931ء میں ہندو نے قرآن پاک کی بے حرمتی کی تو سینکڑوں کشمیری مجاہدین نے سینے پر گولیاں کھائیں۔
منگل 7 فروری 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میمو سکینڈل کا حکومتی تعاقب حسین حقانی کی امریکہ روانگی!!
حسین حقانی کی امریکہ روانگی ۔ حکومت اپنے طرز عمل سے بحران پیدا کررہی ہے۔ حکومت اور فوج کے درمیان فاصلے پیدا کرنے میں وزیراعظم کے حالیہ بیانات کا بڑا عمل دخل ہے۔
جمعہ 3 فروری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”لشکر خراسان“ پاکستان کے دوست یا دشمن!!
یہ لوگ طالبان کی جاسوسی کرنے والوں کو قتل کرتے ہیں۔ وہ سی آئی اے ڈرون میں مدد دینے والوں کو اذیت ناک سزا دے کر سرعام مار دیتے ہیں۔
جمعرات 2 فروری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایک سرنج ایک بار!!
پاکستان سرنج کو چار سے آٹھ بار استعمال کرنے والا چھٹا بڑا ملک پنجاب میں آٹو ڈس ایبل سرنج کا بل پاس ہو چکا ہے جو ایک بار استعمال کے بعد قابل استعمال نہیں رہتی۔
منگل 31 جنوری 2012 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
جمہوریت حکومت!
کہر آلود فضا میں مبہم بیانات وزیراعظم خود کو بے قصور اور صرف مشرف کو این آر او کا خالق سمجھتے ہیں۔
منگل 31 جنوری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب اسمبلی ، تعلیمی اداروں میں ”میوزیکل شوز“ پر پابندی مسئلہ کا حل نہیں!
ناخوشگوار واقعات سے بچنے کے لیے قواعط وضوابط بنائے جائیں۔ ایک زمانہ تھا جب کالج میں صرف سالانہ فن فیئر کا اہتمام کیا جاتا تھا اب تو باقاعدہ تعلیمی اداروں میں طالب علموں کو محظوظ کرنے کے لیے میوزیکل شوز کا اہتمام کیا جاتا ہے، ایسے ہی رجحانات کے نتیجے میں بعض افسوس ناک واقعات بھی سامنے آنے لگے ہیں۔
پیر 30 جنوری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
منصور اعجاز کا وطن واپسی سے انکار حکمران جماعت نے اپنا مقدمہ کمزورکرلیا!
سینٹ کے انتخابات سے قبل حکومت کے خلاف حتمی معرے کی تیاریاں جاری ہیں۔ اگرچہ حکمرانوں نے ایک اور چال چلی ہے کہ چیف الیکشن کمیشن سے یہ بیان دلوا دیا ہے کہ 23فروری تک انتخابی فہرستیں تیار نہیں ہو سکیں اور اس ضمن میں الیکشن کمیشن پر کوئی دباؤ نہ ڈالا جائے۔
جمعہ 27 جنوری 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت آکسیجن ٹینٹ سے نکل آئی!
پارلیمنٹ کو ڈھال بنانے کی کوشش بعض آئینی ماہرین کے مطابق صدر کے خلاف سوئس کریمنل پروسیجر کو ڈ کا اطلاق نہیں ہوتا۔
جمعہ 27 جنوری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مشرف آؤ اور جواب دو!
خلق خدا آپ سے بھی اربوں ڈالر اثاثوں کا حساب مانگ رہی ہے۔ جہاں تک سابق ڈکٹیٹر کے پاکستان آنے کے حق کا تعلق ہے تو ہم یہی کہیں گے کہ اس ملک پر ان کا بھی اتنا ہی حق ہے جتنا ان مسلم لیگی کارکنوں کا جن پر مشرف نے اپنے ظالمانہ دور میں انسانیت سوز مظالم ڈھائے رکھے۔
بدھ 25 جنوری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجلی گیس لوڈشیڈنگ!!
چار لاکھ سے زائد مزدور بے روزگار، صنعتی وتجارتی سرگرمیاں تباہ۔ بھارت ہمارے دریاؤں پر بند مار کر 62 ڈیمز تعمیر کررہا ہے اور بھارت کا کوئی ایک سیاستدان بھی کسی بھی ایک زیر تعمیر ڈبم پر کوئی منفی بات نہیں کرتا۔
منگل 24 جنوری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دشمن کا کام تمام یا آسان!!
سیاسی قیادت کی عسکری قیادت پرچڑھائی کے کیا مضمرات ہوں گے! وزیراعظم گیلانی کہتے ہیں کہ پاکستان اس وقت حالت جنگ میں ہے اور اس حالت میں فوج کے سپہ سالار کو بدلا نہیں جا سکتا، اس اعتراف کے باوجود وہ فوج اور آئی ایس آئی کو چٹکیاں بھرنے، ان کا ٹھٹھہ اڑانے اور انہیں ذلیل وخوار کرکے مشتعل کرنے کا ماحول پیدا کررہے ہیں۔
ہفتہ 21 جنوری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تصادم کی فضا میں انتخابات کی بازگشت
آئندہ حکومت کوئی ایک جماعت تنہا نہیں بنا سکے گی۔ کیا فوج بھی کسی حکومتی اقدام کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر سکتی ہے ۔
جمعہ 20 جنوری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.