
Political Articles & News Features (page 25)
سیاسی مضامین مضامین
-
شہید بے نظیر بھٹو
یہ 27 دسمبر 2007 کی المناک شام تھی۔ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں محترمہ بے نظیر بھٹو ایک عظیم الشان جلسے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں سے خطاب کر کے واپس آ رہی تھیں۔اچانک لیاقت باغ کے مرکزی گیٹ پر کارکنوں کا رش بڑھ جاتا ہے اور وہ پر جوش انداز میں پاکستان پیپلز پارٹی اور محترمہ کے حق میں نعرے لگانے لگتے ہیں۔ محترمہ ان کارکنوں کے نعروں کا جواب دینے کے لئے اپنی کار کے سن روف سے باہر نکلتی ہیں اور ہاتھ ہلا کر نعروں کا جواب دینے لگتی ہیں
منگل 27 دسمبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاسی گرما گرمی عروج پر .... بلدیاتی سیاست کا نیا موڑ
ایک سال قبل شروع ہونے والے بلدیاتی الیکشن کا آ خری مرحلہ با لا آ خر آن پہنچا ہے ضلع کونسل اور میونسپل کمیٹیو ں کے چیئرمینو ں کے انتخابات کے سلسلے میں کاغذات نامزدگی داخل ہوچکے ہیں ۔ حکومتی جماعت کی جانب سے اپنے امیدوارو ں کے اعلان کے ساتھ ہی دنیا پور کے سیاسی میدان میں جمی برف اچانک پگھلنا شروع ہو گئی
جمعرات 22 دسمبر 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
باہمی اختلافات اور کابینہ نمائندگی
بلدیاتی انتخابات جیسے جیسے اپنے آخری مراحل میں داخل ہو رہے ہیں اور چیئرمین ضلع کونسل کا انتخاب ہونا باقی ہے اسی طرح سیاسی سوجھ بوجھ رکھنے والے کارکنوں کے سیاسی یقین کے مطابق ضلعی سطح پر مسلم لیگ میں گروہ بندی کھل کر سامنے آتی جا رہی ہے۔ ہر ضلع میں مسلم لیگ کے اندر کئی گروپس بن چکے ہیں جوضلع کونسل کے چیئرمین اور میئر کیلئے اپنا ہی امیدوار کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں بلکہ یہ کہا جائے کہ اپنا بیٹا، بھائی ،بہنوئی ہی دیکھنا پسند کرتے ہیں تو غلط نہیں ہو گا۔
بدھ 21 دسمبر 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلاول بھٹو زرداری کو اسمبلی میں لانے کی تیاریاں
پی ایس 127 ملیر، پی ایس11 شکار پور اور این 258 کراچی سے ضمنی انتخابات میں کامیابی کے بعد پی پی کے حوصلے بند ہیں اور اب وہ ٹنڈوالہ یار اور لاڑکانہ کے حلقوں سے ضمنی الیکشن میں انٹری دینا چاہ رہی ہے۔جس کے لیے وہاں کے دو ارکان قومی اسمبلی کو مستعفی کرا کر محفوظ حلقوں سے آصفہ بھٹوز زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کو سامنے لایا جا رہا ہے
بدھ 14 دسمبر 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان پیپلز پارٹی کا 49 واں یوم تاسیس
برصغیر کی آزادی اور برطانوی استعمار سے نجات حاصل کرنے کے علاوہ ایک آزاد، مختار اور اسلامی نظریاتی ریاست کے قیام کیلئے برصغیر کے مسلمانوں نے بابائے قوم حضرت قائداعظم کی قیادت میںآ ل انڈیا مسلم لیگ کے پرچم تلے جو جدوجہد کی اسکے نتیجے میں پاکستان کا قیام عمل میں آیا۔ قیام پاکستان کے بعد ملک میں کئی سیاسی و مذہبی جماعتوں نے بھی جنم لیا۔
جمعہ 2 دسمبر 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فرزند جمہوریت جہانگیر بدر
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما جہانگیر بدر کے انتقال سے پاکستان کی سیاست میں جو خلاء پیدا ہوا ہے اسے پر کرنا محال نظر آتا ہے۔ جہانگیر بدر شعبہ سیاست میں ایک اکیڈمی کی حیثیت رکھتے تھے اور تمام سیاسی کارکنوں کو ان کی سیاسی زندگی کو مشعل راہ بنانا چاہئے۔ ”لوٹاازم“ اور ”سیاسی مسافرت“ کے موجودہ دور میں انہوں نے سیاسی وفاداری اور استقلال کی
جمعرات 1 دسمبر 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اعلیٰ عہدوں پر نااہل براجمان
جعلی ڈگریوں کی بھرمار
بدھ 30 نومبر 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پانامہ لیکس اور پاکستانی عوام
ترقی کے اس دور میں گندے نالوں میں بچے گر رہے ہیں۔ عام گلی محلوں سے بچے اغوا کئے جا رہے ہیں۔ بسوں،یگنوں اور ٹرینوں کے حادثات روزمرہ کا معمول بن چکا ہے۔ چھوٹی چھوٹی رنجشوں پر کئی زندگیاں قتل قتال کی نذر ہو جاتی ہیں۔ تیزاب گردی ہمارے ملک میں عام ہے۔ فرقہ پرستی کا زہر اثر خطاب جاری ہے۔ بچوں کے اعضا کاکاروبار ہو رہا ہے۔ بچوں سے اینٹیں بنوائی جا رہی ہیں
جمعرات 24 نومبر 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت کی کامیاب منصوبہ بندی
جنوبی پنجاب سے بڑا جلوس اسلام آباد نہ پہنچ سکا
جمعہ 11 نومبر 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کا نیا فوجی سربراہ کون ہوگا
پاکستان کا بااثر اور منظم ترین ادارہ سبھی جانے والی پاکستانی فوج کے موجودہ سربراہ جنرل راحیل شریف نومبر کے آخر میں ریٹا ہورہے ہیں۔
بدھ 9 نومبر 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سپریم کورٹ کا دانشمندانہ فیصلہ
پارلیمانی جمہوریت میں عوام کے منتخب نمائندوں پر مشتمل پارلیمنٹ بالادست ادارہ ہوتا ہے۔ ریاست کے نظام کو خوش اسلوبی سے چلانے کی ذمے داری پارلیمنٹ کی ہوتی ہے۔ عوام کے منتخب نمائندے جب خود ہی پارلیمنٹ کو اہمیت نہ دیں اور اجلاسوں کا کورم پورا نہ ہو، وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر (عمران خان) پارلیمنٹ کے اجلاسوں میں شرکت نہ کریں تو پارلیمنٹ عوام اور ریاستی اداروں کی نظر میں اہمیت کھو بیٹھتی ہے
جمعرات 10 نومبر 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
غیر سنجیدہ اور ”مفاداتی“ سیاست !!
اگر یہ کہا جائے کہ آج کل ہمارے ہاں غیر سنجیدہ اور ”مفاداتی“ سیاست کا دور ہے تو غلط نہ ہو گا۔ کسی بھی سیاسی پارٹی کو نہ تو ملک کی سالمیت سے کوئی لگاؤ ہے اور نہ ہی عوام کے مسائل سے سروکار آئے روز سیاست دان حضرات کی غیر مہذب باتیں سننے کو ملتی ہیں۔ غیر مہذب زبان استعمال کرتے ہیں ۔ فضل الرحمن ، خواجہ آصف ، طلال چودھری ، زعیم قادری ، سعد رفیق ، عمران خان اور بلاول زرداری سرفہرست ہیں۔ عمران خان نے غیر سنجیدہ اور ”مزاحیہ“ سیاست کا آغاز کیا ہے
پیر 7 نومبر 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاک ڈاوٴن کی سیاست کی حقیقت
ملکی سیاسی منظرنامے میں پاکستان تحریک انصاف کا ظہور ایک مثبت انداز میں لیا گیا تھا جس نے شہری مِڈل کلاس سے اْن طبقات کو متوجہ کیا جو روائتی سیاسی جماعتوں میں جگہ نہ بناسکے، پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی بطور اسپورٹس مین سیاست میں آمد سے توقع کی جارہی تھی کہ وہ ملک میں جمہوری اقدار کی مضبوطی کیلئے کچھ مثبت کر دکھائیں گے لیکن بدقسمتی سے خان صاحب نے شائستگی اور رواداری پر مبنی سیاست کی بجائے
منگل 1 نومبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عمران خان اسلام آبادبندکرسکیں گے ؟
پانامالیکس کا قضیہ
پیر 31 اکتوبر 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ(ن)کا مرکزی الیکشن
اٹھارہ اکتوبر کو منعقد ہونے والے اسلام آباد کے کنونشن سنٹر میں پاکستان مسلم لیگ(ن)کے چھٹے مرکزی کونسل کے اجلاس میں پنجاب ،خیبر پی کے ،سندھ،بلوچستان ،گلگت بلتستان اور فاٹا سے آئے ہوئے تقریباً دو ہزار مسلم لیگ(ن)کے مرکزی کونسل کے ارکان نے کھڑے ہو کر تالیوں اور نعروں کی گونج میں وزیراعظم محمد نواز شریف کو بلا مقابلہ اگلے چار سال کیلئے پارٹی کا صدر منتخب کیا
پیر 31 اکتوبر 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغانستان میں ”مائنس پاکستان “ امن کی تلاش
طالبان ترجمان کی مذاکرات کی تردید‘ امرکی حکام اور ذرائع ابلاغ کی تصدیق ÷
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسلام آباد دھرنا
”پانامہ افشا کاغذات“ سے پیدا ہونیوالے طوفان کی لہریں ابھی تھمی نہیں ہیں حکمران جماعت 250 مبینہ ٹیکس چوروں، دولت ناجائز طریقے سے باہر لے جانے والوں قوم اور الیکشن کمیشن میں غلط اعدا د و شمار پیش کرنیوالے سیاستدانوں، کرپٹ مافیا کے کسی ایک فرد کیخلاف بھی کارروائی کا عملی کام شروع نہیں کیا ۔جس کا نتیجہ اپوزیشن کے ”پانامہ کیس“ میں سخت پارلیمانی زبانی، احتجاجی اور طعنہ بازاری زبان تک جا پہنچا ہے۔ نہ حکمرانوں نے چار قومی اداروں سے نظر آنیوالی کارروائی شروع کی نہ خلوص نظر آیا
بدھ 26 اکتوبر 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جمہوریت
جمہوریت کی عام فہم تعریف عوام کی حکومت عوام کے ذریعے اور عوام کے لیے ہے۔ اس تعریف کی تشریح سے واضح ہو تا ہے کہ ایک خطہ زمین پر بسنے والے لوگ اپنے منتخب کردہ اشخاص کو حق حکمرانی دیتے ہیں جو ایک متفقہ آئین و قانون کے مطابق ایک متعین عرصے تک عوامی خواہشات اور حالات کے مطابق نظام حکومت چلاتے ہیں۔ جمہوریت کے نفاذ اور جمہوری نظام کے لیے ضروری ہے کہ عوام ا س بات کا شعور رکھتے ہوں کہ وہ جس شخص کا یا اشخاص کا انتخاب کریں
منگل 25 اکتوبر 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلاول بھٹو کایوٹرن
نوازشریف سیاسی طور پر مضبوط تر ہوگئے
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تحریک انصاف کا دھرنا۔۔۔ نمٹنے کیلئے بھرپور حکومتی تیاری
عمران خان 2013ء کے انتخابات کے بعد سے آج تک تحریک انصاف نے دھرنوں اور جلسوں کی جو سیاست جاری رکھی ہوئی ہے، اس کا بنیادی نکتہ یہ ہے کہ شریف برادران اورمسلم لیگ کی وفاقی اور صوبائی حکومتیں جوکچھ کریں وہ سب غلط ہے اور ان کے ہر اقدام کے خلاف لوگوں کو سڑکوں پر لانا ضروری ہے۔ عمران خان کے اس موقف سے اب تک ملک میں خیر کا کوئی پہلو سامنے نہیں آیا بلکہ ان کے ایک سو چھبیس دنوں کے اسلام آباد دھرنے کا قومی معیشت کو شدید نقصان ضرور پہنچا
جمعرات 20 اکتوبر 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سیاسی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سیاسی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.