
Political Articles & News Features (page 27)
سیاسی مضامین مضامین
-
اپوزیشن اتحاد پھر تقسیم ہو گیا؟
قومی سیاسی منظر نامے میں اس وقت افراتفری کی کیفیت عروج پر ہے۔ ایک طرف مسلم لیگ ن نے کشمیر میں بھاری اکثریت حاصل کر کے یہ ثابت کر دیا کہ وہ تاحال دو تہائی اکثریت کی حامل ہے ۔ آرمی چیف کی مدت ملازمت پوری ہونے کی نزدیک ہے۔ اس موقع پر مسلم لیگ ن کا یہ ثابت کرنا کہ وہ عوام کی اکثریت کی حمایت سے حکومت میں ہے انتہائی معنی رکھتا ہے۔
ہفتہ 30 جولائی 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ کی صورتحال، فوج کیا کرے!
آئین پاکستان میں 8 ویں ترمیم کا منشا جو بھی تھا اور آئینی ماہرین جس کی جو بھی تشریح کریں سندھ حکومت کے رویہ سے لگتا ہے کہ اس ترمیم کے نتیجے میں پاکستان کی ریاستی حیثیت فیڈریشن کی نہیں رہی بلکہ کنفیڈریشن کی صورت اختیار کر چکی ہے
منگل 26 جولائی 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آزاد کشمیر الیکشن کارکردگی کی جیت
وزیر اعظم نواذ شریف نے کشمیر الیکشن کے بعد اپنے مخالفین کو جتلادیا ہے کہ الیکشن میں کامیابی دھرنے دینے یا گانے بجانے سے نہیں ملتی ہے بلکہ کامیابی کے لیے عوامی فلاح و بہبود کے لیے مسلسل کام کرنا پڑتا ہے۔ کشمیر میں پچھلی حکومت پیپلز پارٹی کی تھی جنہوں نے مرکز کی طرح کشمیر میں بھی بدعنوانی کرپشن اور نااہلی کے ایسے مظاہرے کیے ہیں
منگل 26 جولائی 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وفاقی اور صوبائی کابینہ میں تبدیلیاں ناگزیر
بات سندھ میں صوبائی حکومت کی ہو یا اسلام آباد میں وفاقی حکومت کی ہر جگہ کارکردگی کو مزید نتیجہ خیز بنانا ہوگا۔ وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی حکومتوں کو 2013 کے الیکشن کے بعد جو انتخابی وعدے پورے کرنے تھے ان کی تکمیل میں وقت کم رہ گیا
جمعرات 21 جولائی 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت اور اپوزیشن کی صف بندی
اگلے دو ماہ میں کیا ہوگا
پیر 18 جولائی 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جب یوسف رضا گیلانی اور شاہ محمود ” چپ شاہ “ بن گئے
بلاول بھٹو کی زیر صدارت اجلاس میں عید کے بعد حکومت کے خلاف سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ قبل ازیں پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی قیادت یہ اعلان بھی کرچکی ہے کہ دونوں پارٹیاں ایک کنٹیسز کی سوار بھی بن سکتی ہیں۔
ہفتہ 16 جولائی 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی آپریشن کا اگلامرحلہ
سرکاری دفاتر میں سیاسی دفاتر کی بندش کافیصلہ کارکنوں کو ” نوازنے“ کاآغاز کس نے کیا، گھوسٹ ملازمین کامحاسبہ کب اور کیسے ہوگا
جمعرات 14 جولائی 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جمشید دستی کے نئے شگوفے
مظفر گڑھ سے کھر فیملی کے خلاف الیکشن میں کامیاب ہو کر ابھرنے والے جمشید دستی جب سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں آئے روز شگوفے چھوڑتے ہیں۔ گزشتہ ہفتے اسحاق ڈار کی گھڑی اتروا کر ڈرامہ کھڑا کر دیااو ر پھر کہہ دیا کہ گھڑی کی قیمت 20لاکھ تک پہنچ گئی مگر اسحاق ڈار نے واپس لے لی ۔ پھر ایک ٹی وی پروگرام میں کھلے بندوں یہ الزام لگا دیا
بدھ 6 جولائی 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سنگین ملکی مسائل اور حکمرانوں کے رویے
آج مملکت خداداد ِ پاکستان کو حقیقی معنوں میں سنگین مسائل کا سامنا ہے۔ اگرچہ مسائل کے انبار ہر دور ہی میں رہے ہیں لیکن9/11کے بعد ان میں دہشتگردی کا اضافہ ہو گیا اور یہ سب سے بڑے مسئلے کے طور پر سامنے آگئی۔ اسکے سدباب کیلئے افواجِ پاکستان نے بھرپور کوششیں کیں اور اب ان میں ایک نمایاں بہتری نظر آ رہی ہے
ہفتہ 2 جولائی 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پارلیمنٹ اور آرمی چیف کی مدت کویکساں کرنے کی تجویز
پانامہ لیکس پر اوزیشن کی جانب سے من پسند ٹی او آر نہ بننے کے باعث پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے الیکشن کمشن آف پاکستان میں ریفرنس جمع کروا دئیے ہیں ۔ ان ریفرنسوں کا مستقبل کیا ہو گا ان ریفرنسوں کو دائر کرنے میں اتنی عجلت کیوں دکھائی گئی اور ان ریفرنسوں سے پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کو کیا توقعات وابستہ ہیں
جمعہ 1 جولائی 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سکندر حیات بوسن کے خلاف نیب کی تحقیقات جاری
صوبائی بجٹ میں ملتان میٹروبس منصوبے کیلئے تین ارب روپے مختص۔۔۔۔۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف کی لندن سے وطن واپسی پر ایک بار پھر پانامہ لیکس کی پٹاری کھلنے کے امکانات بھی نظرآرہے ہیں جبکہ پی پی کے رہنما آصف زرداری اوروزیراعظم میاں نواز شریف کے درمیان کسی ممکنہ مفاہمت کے آثار بھی دکھائی نہیں دے رہے اور پی پی کے اہم رہنماں کے اس حوالے سے بیانات بھی آنے والے نئے سیاسی منظر نامے کی جھلک دکھارہے ہیں
پیر 27 جون 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومتی صفوں میں دراڑ
رمضان کے آغاز کے ہی صورتحال میں واضح تبدیلی نظر آنے لگی تھی ۔ پانامہ لیکس کی گرد وزیراعظم کے آپریشن کی عیادت میں قدرے بہتری نظر آئی لیکن آثار بتا رہے تھے کہ اندرون خانہ کھچڑی پک رہی ہے۔ نواز شریف کو اپنی حکومت کے قیام کے ساتھ ہی شدید مذاحمت کا سامنا کرنا پڑا ہے
ہفتہ 25 جون 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ن لیگ کے حامی بھی اس سے نالاں
سندھ میں عید کے بعد وفاق کے خلاف مورچہ لگنے والا ہے کہ افتخار چوہدری، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کیساتھ ساتھ وکلاء نے بھی حکومت مخالف تحریک عندیہ دیدیا ہے۔ سندھ اس تحریک کے لیے مناسب میدان اس لیے بھی ہے کہ یہاں پی پی برسراقتدار ہے اور اسے بجٹ کی منظوری کے لیے سیاسی حمایت بھی درکار ہے
ہفتہ 18 جون 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
PP-323 میں ن لیگ اور پی ٹی آئی آمنے سامنے
دونوں پارٹیوں کی مقبولیت جانچنے کا ایک ماحول پیدا ہو چکا ہے کہ پی پی 232 بورے والہ پر ضمنی الیکشن ہونے جا رہا ہے ۔ الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق الیکشن 14 جولائی کو ہوگا تاہم الیکشن کی تیاریاں کب کی شروع ہوچکی تھیں۔ یہ سیٹ محمد یوسف کسیلیہ کی نااہلی سے خالی ہوئی ہے جو آزاد حیثیت سے منتخب ہو کرمسلم لیگ ن کے ٹکٹ کے لیے تمام تر کوششیں کر رہے ہیں
ہفتہ 18 جون 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مشرف لیگ کے رہنماوں کی مصطفی کمال پارٹی میں شمولیت
جس انداز سے لوگ ان کی پارٹی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں اس سے ماضی میں بننے والی کنگز پارٹیوں کی یاد بھی تازہ ہو رہی ہے کہ کس طرح ”خفیہ ہاتھ“ سرگرم ہوتے ہیں اور لوگ جوق در جوق ایک ہی دروازے پر دستک دینے پہنچ جاتے ہیں
جمعرات 2 جون 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
” آف شور“ کمپنیوں کا شور
اپوزیشن کا نام آتے ہی حکومت “ شیر“ ہوگئی
جمعرات 26 مئی 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یوسف رضا گیلانی اب یکسُوئی سے سیاست کر سکتے ہیں
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کی اچانک بازیابی بڑا واقعہ ہے جنہیں 9 مئی 2013 کو دون دیہاڑے ملتان سے اغوا کر لیا گیا تھا۔ اس دوران بہت سے اتار چڑھاو آتے رہے اور آخر کار اس واقعہ سے ٹھیک 3سال اور ایک روز بعد اچانک ان کی بازیابی کی اطلاع ملی
بدھ 25 مئی 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزیراعظم کے اقدامات کیا عمران کے خوف کا نتیجہ ؟
پیپلز پارٹی کی رہنما بینظیر بھٹو مرحومہ اور رحمان ملک کے نام بھی آف شور کمپنیوں میں آئے، تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے اپنی آف شور کمپنی کا خود اعتراف کیا جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان کے نام بھی آئے مگر سب سے بڑا مجرم نواز شریف کیوں ہے؟۔ جب براہ راست اس کا نام نہیں بلکہ اس کے بچوں کے نام ہیں
منگل 24 مئی 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزیراعظم کا قومی اسمبلی سے خطاب
معاملہ سلجھنے کی بجائے مزید الجھ گیا۔۔۔ خیال تھا کہ وزیراعظم کی پارلیمنٹ میں وضاحت کے بعد ملک میں پانامہ لیکس کے حوالے سے جو بحرانی کیفیت طاری تھی اس کا خاتمہ ہو جائیگا مگر اپوزیشن نے وزیراعظم کی وضاحت کو قبول نہیں کی اور مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے ایوان سے واک آوٹ کر دیا ۔ وزیراعظم کی تقریر کے جواب میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ ہمارے سات سوالات کے جواب میں وزیراعظم نے مزید 70 سوالات پیدا کر دئیے ہیں
جمعہ 20 مئی 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مصطفی کمال اور سندھی قوم پرست ایک ہوں گے؟
سندھ اسمبلی کے کم و بیش ڈیڑھ درجن حلقے ایوان میں نمائندگی سے محروم ہیں کچھ پر ضمنی الیکشن ہوتے ہیں تو کچھ ارکان اسمبلی نے مستعفی ہونے کا اعلان کرنے کے باوجود اسمبلی میں اسپیکر کے سپرد نہیں کئے اور کئی ایک ملک میں نہیں یا پھر اسمبلی نہیں جاتے
جمعہ 20 مئی 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سیاسی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سیاسی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.