
Political Articles & News Features (page 24)
سیاسی مضامین مضامین
-
پی پی کی سندھ میں جارحانہ حکمت عملی
سندھ میں مسلم لیگ کے صوبائی صدر اسمٰعیل راہو کو ان کے عہدے سے برطرف کرکے لاڑکانہ کے بابو سرفراز جتوئی ایڈووکیٹ کو ان کا جاں نشیں مقرر کیا گیا ہے ان ہی کالموں میں ایک سے زائد بار نشاندہی کی گئی تھی کہ اسمٰعیل راہو کے پی پی قیادت سے رابطے ہیں ملاقاتیں ہو چکی ہیں اور جلد ہی وہ پیپلزپارٹی کو سدھار جائیں گے۔ ان کی رخصتی سے قبل قیادت نے نوٹس لے کر انہیں غیر موثر کرنے کی کوشش کرنے کا قدم اٹھایا
جمعہ 7 اپریل 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ویزا سکینڈل زرداری گروپ کے گرد گھیرا تنگ
ایبٹ آباد حملے کا سوال اٹھانے والے زرداری نے مضمون لکھ کر اگلے دن مبارکباد دی
بدھ 5 اپریل 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈپٹی چیئرمین کیخلاف مقدمہ ، نیب کو حراساں کرنے کی سازش
کرپشن اورپانامہ لیکس سے توجہ ہٹانے کیلئے نئے ایشو منظر عام پرآرہے ہیں
پیر 3 اپریل 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حریف جماعتوں نے بھی حکومت کی مخالفت کردی
فوج عدالتوں کی مدت میں دوسال کی توسیع پارلیمنٹ نے اٹھائیسویں ترمیم کی منظوری دے دی فوجی عدالتوں پراپوزیشن کے تحفظات
جمعرات 30 مارچ 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت گردی کیخلاف پاکستان کا کردار اور امریکی کانگریس
کیا واشنگٹن انتظامیہ ” ڈومور “ کی آڑ میں خطے میں بدامنی کی آگ مزید بھڑ کارہی ہے ٹرمپ کی زیرسرپرستی ہندولابی کی مذموم سرگرمیاں
بدھ 29 مارچ 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آصف علی زرداری یا کراچی کا گینگسٹر
واپسی کے بعد آصف علی زرداری کے تیور کچھ بدل سے گئے ہیں ۔ بادشادہ سلامت آپوزیشن میں رہنے کی بجائے کراچی کے کسی گینگسٹر کا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں ۔ آئے دن سوشل میڈیا پر انکی کوئی نا کوئی تصویر وائرل ہوئی ملتی ہے
منگل 28 مارچ 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اترپردیش میں بی جے پی کی جیت
1967ء کے بعد یوپی اسمبلی میں سب سے کم مسلم رکن اسمبلی پہنچے ہندو تواکی فتح، سیکولرازم ہار گیا
ہفتہ 25 مارچ 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حسین حقانی کس کا کھیل کھیل رہے ہیں
امریکہ میں پاکستانیوں کے ماتھے کا جھومر بننے سے لے کر غداروطن کہلانے تک حسین حقانی کا کردار پراسرار کیوں رہا
جمعرات 23 مارچ 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چار مطالبات منوا کر پیپلز پارٹی فوجی عدالتوں کے قیام پر راضی
فوجی عدالتوں میں توسیع ‘ رضار بانی ‘ اعترازاحسن کے تحفظات ‘ فضل الرحمن کیلئے ناپسندیدہ پیپلزپارٹی کے نکات پر عملدرآمد سے فوجی عدالتوں کے قیام کے مقاصد سوالیہ نشان
جمعرات 23 مارچ 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت گردی کی روک تھام
ایک دوسرے کو ذمہ دار ٹھہرانے کی بجائے نیکٹا کو مئوثر بنایا جائے
منگل 28 فروری 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پی پی پی اور جماعت اسلامی کی اجتہادی غلطی
پاکستان کے دل لاہور میں دہشت گردی کے المناک سانحہ نے پوری قوم کو سوگ میں مبتلا کردیا ہے ۔ دکھ یہ ہے کہ ہائی الرٹ کے باوجود تیرہ شہری شہید اور 83زخمی ہوگئے۔ مکمل تفصیلات سامنے آنے کے بعد اس سانحہ کا تجزیہ کیا جائے گا۔ 1960ء کی دہائی سوشلزم اور انقلاب کی دہائی تھی۔ پاکستان کے طلبہ اور نوجوان ماوٴزے تنگ اور لینن سے بڑے متاثر تھے انکی کتب شوق سے پڑھتے تھے
جمعہ 17 فروری 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پیپلز پارٹی سے غیراعلانیہ معاہدہ ‘ مسلم لیگ ن سندھ میں غیر فعال
اندرون سندھ پیپلزپارٹی کا مقابلہ کرنے والے مایوس ہو کر پی پی میں واپس (ن) لیگ نے متحدہ قومی موومنٹ کا متبادل بننے کا سنہری موقع گنوادیا
بدھ 15 فروری 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ناراض ساتھیوں کو منانے کی کوششیں
پیپلزپارٹی ملتان میں طاقت کا بڑا مظاہرہ کرپائے گی
پیر 13 فروری 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاسی جماعتوں کے منشور
ہرسیاسی جماعت محض اس لئے سیاست میں حصہ لیتی ہے کہ وہ ملک و قوم کی خدمت کرے گی۔تمام سیاسی جماعتوں کے منشور بھی بظاہر اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں اور ان کی پہچان بھی یہی منشور ہی ہوتا ہے۔لوگوں کو صحت تعلیم کے ساتھ انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی جاتی ہے اور ملک کے مفادات کو مقدم رکھنے کے وعدے بھی کئے جاتے ہیں۔
منگل 17 جنوری 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاسی جماعتوں کا امتحان
کئی ماہ قبل پاناما لیکس کے نام سے سامنے آنے والے انکشافات آج بھی دنیا بھر میں عوامی دلچسپی کا ایک اہم موضوع ہیں جس کے نتیجے میں بعض ملکوں میں تو حکمران ابتک اخلاقی بنیادوں پر مستعفٰی بھی ہو چکے ہیں جبکہ بر طانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کوایوان میں آکر اپنی بے گناہی کے دستاویزی ثبوت پیش کر ناپڑے
ہفتہ 14 جنوری 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلدیاتی نمائندوں کوا قتدار کی منتقلی
بلدیاتی اداروں کے انتخابات کا عمل مکمل ہو گیا۔ جشن فتح منا لئے گئے، الزامات کی جنگ بھی دھم پڑنے لگی۔ میئر اور چیئرمین ضلع کو نسلز حلف اٹھا کر دفاتر سنبھالنے لگے۔ خواب تو یہ تھا کہ پرویز مشرف والے دور کے ضلع ناظمین بنیں گے اور وسیع اختیارات سے لطف اٹھائیں گے جو ضلع ناظم کو اگر مہاراجہ نہیں تو راجہ ضرور بنا دیتے ہیں
جمعرات 12 جنوری 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آصف زرداری کی پار لیمنٹ میں واپسی اور کراچی کے مسائل
پاکستان میں اس وقت سیاسی گہما گہمی پائی جاتی ہے سیاسی مذہبی جماعتیں بڑے بڑے جلسوں کا اہتمام کر رہی ہیں جس ہر جماعت آنے والے 2018کے عام انتخابات میں خود کو اقتدار کی کرسی تک پہنچانے کے لئے غریب عوام کے مسائل کو حل کرنے کے جھوٹے وعدے کر رہی ہیں۔ پاکستان کی 96سالہ تاریخ صرف عوامی مسائل کو حل کرنے کہ وعدوں سے بھری پڑی ہے
بدھ 11 جنوری 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وراثتی سیاست کا خاتمہ ناگزیر ہے
کچھ عرصہ قبل تک خواتین نے کم از کم سیاست میں منفی رویوں کو نہیں اپنایا تھا لیکن اب جو سیاست کا بازار گرم ہے اس نے حلقے اور پورے پاکستان کے لوگوں کو حد درجے پریشان کر دیا ہے۔ ذہنی سکون برباد ہو کر رہ گیا ہے۔ یہ بھی ضروری ہے کہ حکومت وقت کو اپوزیشن تنقید کا نشانہ ضرور بنائے مگر شائستگی کے دائرے میں رہ کر ہمارے سیاستدان یہ سوچنے پر مجبور کر دیتے ہیں
پیر 2 جنوری 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زرداری کی واپسی ۔۔بلاول کی تیزیاں
آجکل بلاول بھٹو زرداری کافی پھرتیاں دکھا رہے ہیں اور ان کی پارٹی کے چیئرمین زرداری صاحب پتلی کا تماشا کر رہے ہیں۔ بلاول کے متعلق پہلی عرض ہے کہ وہ بھٹو کیسے بن گئے جبکہ عام فہم میں وہ آصف زرداری کی اولاد ہیں۔ بھٹو کا نام ان کی کم مائیگی میں پہلا سہارا ہے۔ وہ یہ بھول گئے ہیں کہ بھٹو کے نام کے ساتھ ایک بدنصیبی جڑی ہوئی ہے۔ کوئی بھٹو کے نام والا طبعی موت نہیں مرا۔ ذوالفقار بھٹو، شاہنواز بھٹو، مرتضیٰ اور پھر بینظیر کی اموات کی تحقیقات کسی مثبت نتیجہ کی منتظر ہیں۔ ان سب کو سیاسی رنگ دیکر پس پشت ڈالا گیا ہے
جمعہ 30 دسمبر 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آصف زرداری کی پاکستان آمد
پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری ڈیڑھ سالہ خود ساختہ جلا وطنی ختم کرکے جمعہ کو پاکستان واپس پہنچ گئے جہاں جیالوں نے ان کا ولولہ انگیز استقبال کیا۔ کراچی پہنچنے کے بعد اولڈ ٹرمینل شاہراہ پر منعقدہ استقبالیہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے پرجوش خطاب میں اپنے سیاسی مخالفین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں جب بھی ملک سے باہر گیا ہمارے گھوڑے والے دوستوں اورسیاسی اداکاروں کی جانب سے کہا گیا میں ملک سے بھاگ گیا ہوں
جمعرات 29 دسمبر 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سیاسی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سیاسی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.