
Political Articles & News Features (page 26)
سیاسی مضامین مضامین
-
بلاول کے ہاتھوں جیالا کلچر کی بحالی
پیپلز پارٹی میں بلاول کے متحرک ہونے اور ”بھٹو لیگیسی“ کا دامن تھامنے سے مجھے اس لئے خوشی ہوئی ہے کہ صرف یہی ایک پارٹی ہے جو اپنی تشکیل سے اب تک فوجی آمریتوں کی مزاحمت کرتی رہی ہے اور انٹی اسٹیبلشمنٹ سیاست کے ذریعے جمہوریت کی روح رواں جمہور کی نمائندگی کی کوشش کرتی رہی ہے۔ بلاول کی کراچی ریلی کا انعقاد اگرچہ 18اکتوبر 2007ء کے سانحہ کارساز کراچی کے حوالے سے اس سانحہ میں شہید ہونے والے پیپلز پارٹی کے 170جیالے کارکنوں کی روحوں کو ایصال ثواب پہنچانے کے لئے کیا گیا
جمعرات 20 اکتوبر 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سوئس بینکوں سے پاکستانیوں کی لوٹی دولت کی واپسی
برکس ممالک میں سب سے کم بھارتیوں کی رقوم ان بینکوں میں جمع ہیں
بدھ 19 اکتوبر 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسلام آباد بند کرنے کی دھمکی
30اکتوبر کو عمران خان کی جانب سے اسلام آباد کو بند کرنے کی دھمکی کے بعد سیاسی پارہ ایک بار پھر چڑھنے لگا ہے۔ 30اکتوبر کو کیا ہوتا ہے، اسلام آباد بند ہوتا ہے یا نہیں؟ یہ تو وقت ہی بتائے گا لیکن 30اکتوبر والے اعلان کے بعد بھی حکومتی حلقوں میں اطمینان اور سکون ہے کوئی بے چینی اور افراتفری نہیں پائی جاتی۔ اس حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور سینئر مسلم لیگی رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خاں کی جانب سے جو موقف سامنے آیا ہے اس سے تو ظاہر ہوتا ہے
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع
بھارتی سازشوں کا واحد توڑ
پیر 10 اکتوبر 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک بھارت کشیدگی اور جنگ کے امکانات
اوڑی میں حملے کا بھارت ڈرامہ
بدھ 5 اکتوبر 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک بھارت ایٹمی جنگ
دوکروڑ فوری ہلاکتیں ہونگی آگ کا طوفان ہر شے کو خاکستر کر دے گا
ہفتہ 1 اکتوبر 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قومی وطن پارٹی کی سیاسی سرگرمیوں میں تیزی اپوزیشن لیڈر کے حلقہ انتخاب میں خالد سلیم استرانہ کاجلسہ تنظیم سازی کاآغاز
قومی وطن پارٹی کی جانب سے خیبرپختونخواہ کے جنوبی اضلاع میں پارٹی کو منظم کر نے کی کوششیں تیز کردی گئی ہیں۔ صوبہ کے سیاسی مبصرین قومی وطن پارٹی کے رہنما ، سابق وفاقی وزیرداخلہ آفتاب احمد خان کی سیاسی مصروفیات کو انتہائی اہمیت کا حامل قراردے رہے ہیں، خبیرپختونخواہ کی سیاست میں آفتاب احمد خان شیر پاؤ کے متحرک کردار کے ان کے سیاسی مخالفین بھی معترف ہیں۔
جمعہ 30 ستمبر 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان پرقرضوں کا بڑھتا ہوا بوجھ
ہرحکومت نے کشکول توڑنے کی بات کی لیکن کسی نے پاکستان کے قرضے اتارنے کی کوشش نہیں کی
بدھ 28 ستمبر 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلوچستان کو تعلیمی بحران کاسامنا
براہمداغ بگٹی نے بھارتی شہریت کیلئے درخواست دیدی ماہراساتذہ کی نقل مکانی کا سلسلہ جاری
بدھ 21 ستمبر 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نابالغ سیاست۔۔۔
نا تو دھرنا اور احتجاج کی سیاست کو پسند کرتے ہیں اور نا ہی ڈنڈے اور خون خرابے کو قوم ابھی تک سانحہ ماڈل ٹاوٴن نہیں بھولی ، اگر خدا نا خواستہ ایسی کوئی بربریت دوبارہ کی گئی تو عوام انہیں کبھی معاف نہیں کریں گے۔ اس وقت دونوں جماعتوں کو تھوڑی سی بلوغت کا مظاہرہ کرنا چاہیے، نا حکومت احتجاج پر بنتی ہے اور نا ہی اپوزیشن کو ڈنڈے مار کر خاموش کروایا جا سکتا ہے۔
بدھ 21 ستمبر 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فیصل آباد میں لیگی گروپوں کے مابین چیئرمین ضلع کونسل اور سٹی میئر کے امیدواروں کاالیکشن دنگل جاری!
چیئرمین کیلئے چوہدری زاہد نذیر،میاں قاسم ،جنید ساہی اورسٹی میئر کیلئے رزاق ملک ،محمد یوسف شیخ کا مقابلہ متوقع!
ہفتہ 17 ستمبر 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جمہوریت کیخلاف سازش
ملک کا سیاسی درجہ حرارت مختلف اور متضاد سیاسی سرگرمیوں کے باعث بے قابو نظر آ رہا ہے۔ عمران خان کی احتساب ریلی، طاہرالقادری کی تحریک قصاص اور شیخ رشید کی تحریک نجات بہرحال جمہوری اقدار اور سیاسی اصولوں کی عکاسی نہیں کرتی ہیں۔ عمران خان اور طاہر القادری دو سال بعد ایک مرتبہ پھر اپنے مطالبات منوانے کیلئے سڑکوں پر ہیں
جمعہ 9 ستمبر 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
متحدہ قومی موومنٹ کی تاریخ اور مستقبل
92 کی صورتحال دوبارہ پیدا ہو رہی ہے؟ متحدہ کا اصل ایجنڈا کیا ہے؟ کراچی آپریشن کا مستقبل کیا ہو گا؟ پڑھئے رخشان میر کا خصوصی تجزیہ
جمعرات 1 ستمبر 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
الطاف کا چیلنج حکومت کا کڑا امتحان
گزشتہ روز متحدہ قومی موومنٹ کے مشتعل کارکنوں نے کراچی پریس کلب پر شدید پتھراوٴ کرنے کے بعد میڈیا ہاوٴسز پر حملہ کر کے کارکنوں پر تشدد کیا اور توڑ پھوڑ کی۔ کئی گاڑیاں اور موٹر سائیکل نذر آتش کرنے کے بعد ٹریفک پولیس کی ایک چوکی بھی جلا دی گئی۔ یہ کھلم کھلا دہشت گردی کی تمام کارروائیاں متحدہ کے قائد الطاف حسین کی جانب سے پاکستان کی قومی سلامتی اور خود مختاری کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کے بعد عمل میں آئیں
پیر 29 اگست 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مخدوم جاوید ہاشمی کانیا اعلان
سیاست کا بازار پھر گرم ہو گیا ہے۔ ایک طرف پانامہ لیکس کے ٹی او آرز کا ہنگامہ ہے تو حکومت نے بلدیاتی سربراہوں کے الیکشن کا ڈول ڈال دیا ہے۔ شاید حکومت کو امید ہو گئی کہ اب جوڑ توڑ کا سلسلہ اس طرح شروع ہو جائے گا کہ ٹی او آرز نا اہلی کیس عارضی طور پر ہی سہی قدرے پس منظر میں چلے جائیں گے۔ دیکھیں یہ حربہ کہاں تک کامیاب رہتا ہے ؟
پیر 29 اگست 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسلم لیگ ن کی مقبولت برقرار
مسلم لیگ ن کی مرکزی حکومت کی کارکردگی اور پالیسیوں سے عوام پریشان ہیں۔ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کہیں کم ہوا کہیں ماضی کی طرح بدستور موجود ہے۔ بجلی کی قیمتیں زقند بھرتی رہی ہیں۔ بیروزگاری کا عفریت لوڈشیڈنگ کی طرح بے قابو ہے۔ عوامی تحریک نے قصاص کی تحریک شروع کر رکھی ہے۔ تحریک انصاف نے احتساب تحریک کا علم بلند کر رکھا ہے۔ لوگ مہنگائی اور لاقانونیت کا واویلا بھی کر رہے ہیں مگر مسلم لیگ ن کی مقبولیت حیران کن طور پر برقرار ہے
بدھ 24 اگست 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جمہوری نظام میں حکومت اور اپوزیشن کا کردار!
دنیا کے جمہوری اور نیم جمہوری نظام کے دعویدار ممالک میں اربابِ اقتدار پر مختلف قسم کے جائز و ناجائز الزامات عائد کرکے انہیں ہدف تنقید بنانا حزبِ اختلاف کا وطیرہ ہوتا ہے۔ حزبِ اختلاف کی طرف سے حکومتی پالیسیوں سمیت علاقائی یا وفاقی گورننس کی خامیوں کو گنوانا اور اس حوالے سے ارکان حکومت کو نشانہ تضحیک بنانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیا جاتا
منگل 23 اگست 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت کیخلاف احتجاجی تحریک
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومتی رویے کیخلاف اور وزیراعظم کے احتساب کیلئے ہفتہ وار احتجاجی مارچ کا اعلان کردیا 7 اگست کو پشاور تا راولپنڈی احتجاجی مارچ ہوگا، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ خیبر سے کراچی تک عوام کو متحرک کرکے وزیراعظم نواز شریف کو قانون کی تابعداری پر مجبور کر دینگے
جمعرات 4 اگست 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ اور کشمیر میں تبدیلی
پیپلز پارٹی پنجاب اور KPKمیں نہ ہونے کے برابر ہو گئی ہے۔ گلگت بلتستان میں پانچ سال حکومت کرنے کے بعدایک نشست نہیں جیتی جا سکی۔ اب آزاد کشمیر کے الیکشن میں بھی شرمناک شکست ہوئی ہے۔ کشمیر میں پی پی پی ہمیشہ ایک طاقتور پارٹی رہی ہے۔
بدھ 3 اگست 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاست کے انداز میں تبدیلی کی ضرورت ؟
قائم علی شاہ کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے پیچھے اگرچہ کئی محرکات ہیں۔ جن میں تھر کی صورتحال مسلسل بڑھتی ہوئی بدامنی، رینجرز کے اختیارات کا مسئلہ اور اس جیسے کتنے مسائل نے حکومت سندھ کو تذبذب میں ڈال رکھا تھا۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاکستان کی موجودہ سیاست کی جو صورتحال ہے اس میں چہرے بدلنے سے انتظامی بہتری اور بے شمار مسائل کا حل ممکن ہے۔
پیر 1 اگست 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سیاسی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سیاسی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.