
Political Articles & News Features (page 50)
سیاسی مضامین مضامین
-
بلوچستان میں تعلیمی مراکز دہشت گردوں کے نشانے پر!
سکول بس میں بم دھماکہ تعلیمی ادارے پر حملہ، مقامی سکول کے پرنسپل کو گولی مار دی گئی۔ 4سال سے گورنر اور وزیراعلیٰ نے اسلام آباد جا کر فنڈز حقوق اور وسائل کی بات کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔
جمعرات 28 جون 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زرداری پر ایک وزیراعظم قربان، دوسرا تیار بطور طفیلی وزیراعظم خط نہ لکھنا گیلانی کی مجبوری تھی!
(ق) لیگ کو راجہ پرویز اشرف کی وجہ سے اندرونی مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے۔ پیپلزپارٹی میں اہلیت کا معیار زرداری سے وفاداری اور کرپشن کا تحفظ ہے۔
جمعرات 28 جون 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خط کون لکھے گا، حکومت یا سپریم کورٹ!
آئین نے سوئس حکام کو خط لکھنے کا راستہ کھول دیا۔ سپریم کورٹ کو ڈوگر کورٹ بنانے کی سازش کے خلاف وکلاء، سول سوسائٹی اور عوام تیار۔
جمعرات 28 جون 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
منتخب ارکان اسمبلی کا غیر شائستہ رویہ!
پنجاب اسمبلی کے ایوان میں تہذیب کی دھجیاں پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کو ئی نئی بات نہیں ہے ایوان کے اندر گالم گلوچ، نعرے بازی روز کا معمول بن گیا ہے لیکن چند روز قبل تو بعض اراکین اسمبلی نے لڑائی جھگڑے کی تمام حدیں پار کردیں، ان عوامی نمائندوں نے ایک دوسرے پر نہ صرف جوتے دے مارے بلکہ دست درازی میں ایک دو ارکان اسمبلی کے کپڑے بھی پھٹ گئے۔
منگل 26 جون 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
راجہ کے سر پر اقتدار کا ہما!
نومنتخب وزیراعظم کے لیے راستہ پرخطر ہے۔ نومنتخب وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو کابینہ کی تشکیل میں پھونک پھونک کر قدم رکھنا ہوں گے۔
پیر 25 جون 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نیٹو سپلائی کی بحالی۔
حکومت گھٹنے ٹیکنے اور دفاع کونسل مزاحمت کے لیے تیار۔ کیا سپلائی میں رکاوٹ امریکی مداخلت کا جواز بن سکتی ہے!
جمعہ 22 جون 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شہباز شریف نے دھوپ میں دفتر بنا لیا!
لوڈشیڈنگ سے ستائے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اگر یہ سیاسی ڈرامہ ہے تب بھی اس میں راحت کا پہلو نہیں ہے۔ جھلسا دینے والی دھوپ، بے حال کردینے والی گرمی کی شدت میں خیمے کے اندر قائم دفتر میں بیٹھ کر انتظامی امور چلانا ایک تکلیف دہ عمل ضرور ہے اور پھر ایسے شخص کے لیے جسے اپنے طبی معائنے کے لیے سال میں دو مرتبہ لندن جانا پڑتا ہو۔
بدھ 20 جون 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سپیکر کی رولنگ مسترد… گیلانی کی نااہلی
نیا عبوری وزیراعظم کون! اگر صدر مملکت آئین کی پاسداری کرتے ہوئے وزیراعظم کا انتخاب کرنے کے لیے قومی اسمبلی کا فوری طور پر اجلاس طلب کرتے ہیں تو کوئی آئینی بحران پیدا نہیں ہو گا۔
بدھ 20 جون 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میمو سکینڈل حسین حقانی کس کے وفادار!
سوال پیدا ہوتا ہے کہ رپورٹ میں شواہد کی روشنی میں بتایا گیا ہے کہ حسین حقانی ہی میمو سکینڈل کے مرکزی کردار ہیں جو میمو لکھا گیا اور اس میں جو کچھ کہا گیا اور جن کے ایماء پر کیا گیا ان کے چہرے تو اب بے نقاب ہو چکے ہیں۔
جمعہ 15 جون 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہاں یا نہیں ۔ سزا ملک ریاض کا مقدر بن گئی!!
باخبر صحافیوں کو پہلے سے ہی علم ہو چکا تھا کہ ایک خوفناک سازش جنم لے رہی ہے، تصدیق اس وقت ممکن نہ تھی اور اس ڈر سے بات لبوں تک آتے آتے دم توڑ دیتی تھی کہ کہیں انجانے میں کسی ایسی سازش کا حصہ نہ بن جائیں جس سے پاکستان کا وقار اور عدلیہ کی ساکھ کمزور ہو۔
منگل 12 جون 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ میں نئے صوبے کے پس پردہ عوامل
مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے حقیقی اپوزیشن کا کردار سنبھالنے کے بعد پیپلزپارٹی کی پسپائی۔
جمعہ 8 جون 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
(ن) لیگ کے ممبران اور عوام کی خواہش، شہباز شریف بطور وزیراعظم امیدوار!
نواز شریف پارٹی کی قیادت کریں اور خادم اعلیٰ ٹیم ممبران پر اعتماد کرنا سیکھ لیں۔
جمعہ 8 جون 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجٹ اجلاس کی کوکھ سے جنم لیتا انتخابی معرکہ
بیسویں ترمیم کی کامیابی کے باوجود الیکشن کمشنر کی تقرری پر بداعتمادی برقرار۔ پارلیمنٹ کے ارکان کے لیے شرمندگی کا باعث گھونسے، تھپیڑے، گلیاں اور دھینگا مشتی۔
جمعہ 8 جون 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی معافی سے شہید فوجی نہیں، قومی غیرت زندہ ہو گی!
توہین آمیز سلوک کے باوجود حکمران نیٹو سپلائی کھولنے پر آمادہ کیوں! شکاگو میں زرداری نہیں صدر پاکستان سے برا سلوک ہر دل کیلئے باعث کسک بنا۔
منگل 5 جون 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا صدر زرداری، گیلانی کے ذریعے نواز شریف کو ہتھکڑیاں لگانا چاہتے ہیں!
اسی لئے نیب کو متحرک کیا جا رہا ہے اور آخر وزیر داخلہ رحمان اے ملک نے نواز شریف اور شہباز شریف کے خلاف 32 ملین ڈالر کی منی لانڈرنگ کے الزامات پر مشتمل ریفرنس نیب کو کس کے حکم پر بھیجا ہے۔
پیر 28 مئی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومتی اتحادی بھی اکڑ گئے!
بجلی کے بحران پر وفاق اور پنجاب میں کشمکش دس سے بارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ میں لوگ گرمی سے بلبلا اٹھے۔
جمعہ 18 مئی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آئینی وسیاسی بحران اور طبلِ جنگ!
مسلم لیگ (ن) وزیراعظم گیلانی کے استعفیٰ کے مطالبہ میں دیگر جماعتوں کو پیچھے چھوڑ جانے کے بعد اپوزیشن کی واحد جماعت کے طور پر میدان میں رہ گئی ہے جس نے احتجاجی تحریک کے ساتھ لانگ مارچ اور استعفوں کے آپشن استعمال کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
جمعہ 4 مئی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ماروی میمن کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت!!
شہباز شریف (ن) لیگ کے صوبائی سربراہ منتخب۔ اقتدار ملنے کی صورت میں 1997ء کے سیٹ اپ کا تسلسل برقرار رکھنے کا عزم۔
جمعرات 8 مارچ 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میمو سکینڈل کی تحقیقات، کس کس کا سر لیں گی!!
(ن) لیگ سمیت دیگر سیاسی جماعتوں نے اپنی نظریں سپریم کورٹ کے فیصلے پر لگا رکھی ہیں، مارچ کے اواخر میں توہین عدالت کیس کے فیصلے کا امکان ہے جبکہ میمو گیٹ سکینڈل کی تحقیقات بھی منطقی انجام کی طرف جا رہی ہے۔
ہفتہ 3 مارچ 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میاں نواز شریف کی سیاسی بصیرت کا امتحان!!
تنظیم سازی کی تکمیل سے (ن) لیگ ناقابل تسخیر جماعت بن سکتی ہے۔ لیگی دھڑوں کو متحد نہ کیا گیا تو پی پی پی مخلوط حکومت کی بڑ ی جماعت ہو گی۔
جمعہ 24 فروری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سیاسی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سیاسی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.