
Political Articles & News Features (page 51)
سیاسی مضامین مضامین
-
گیلانی پر فرد جرم عائد!!
نئے وزیراعظم کیلئے ہما کس کے سر پر بیٹھے گا!! توہین عدالت کیس کے منطقی انجام تک پہنچنے میں زیادہ دن نہیں لگیں گے۔
ہفتہ 18 فروری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
20ویں آئینی ترمیم کی منظوری، پارلیمانی قوت کی مظہر!!
الیکشن کمیشن شفاف انتخابات سے غیر جانبدانہ سیٹ اپ قائم کرے گا۔ اپوزیشن نے حکومت کو ناکوں چنے چبوا دیئے اور اسے میں نہ مانوں کی پالیسی ترک کرنا پڑی۔
جمعہ 17 فروری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اقتدار کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع!
آئین میں بیسویں ترمیم… 28 ارکان اسمبلی کی معطلی ایوان صدر میں کئے جانے والے فیصلے حکومت اور ریاستی اداروں میں تصادم پیدا کررہے ہیں۔
جمعہ 10 فروری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میمو سکینڈل کا حکومتی تعاقب حسین حقانی کی امریکہ روانگی!!
حسین حقانی کی امریکہ روانگی ۔ حکومت اپنے طرز عمل سے بحران پیدا کررہی ہے۔ حکومت اور فوج کے درمیان فاصلے پیدا کرنے میں وزیراعظم کے حالیہ بیانات کا بڑا عمل دخل ہے۔
جمعہ 3 فروری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تصادم کی فضا میں انتخابات کی بازگشت
آئندہ حکومت کوئی ایک جماعت تنہا نہیں بنا سکے گی۔ کیا فوج بھی کسی حکومتی اقدام کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر سکتی ہے ۔
جمعہ 20 جنوری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گیلانی کی رخصتی پتھر پر لکیر!
حکمرانوں کی لوٹ مارآسیب بن کر سامنے آن کھڑی ہوئی۔ ایک جمہوری ادارے کی جانب سے جمہوریت کے حق میں قرار داد حیران کن ہے۔
جمعہ 20 جنوری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
این آر او کیس حکومت عدلیہ کے سامنے کھڑی ہو گئی!
جنوری میں اہم عدالتی فیصلے متوقع اور سیاسی منظر کی تبدیلی کے امکانات۔ حکومت نے اگر الیکشن کمیشن کو سینیٹ کے انتخابات جلد کرانے کی تحریری درخواست کی تو پھر سینیٹ کا انتخابی شیڈول 10 فروری 2012ء کو شروع ہونے کا امکان ہے۔
ہفتہ 14 جنوری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دو بڑوں میں الیکشن کی غیراعلانیہ آمادگی!
پیپلزپارٹی اور صدرآصف علی زرداری نے بھی درمیانی مدت کے انتخابات کا عندیہ دے ہی دیا ہے، لیکن ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں، والی صورتحال ہے بعض سیاسی جماعتیں صدرکی موجودگی میں ہونے والے الیکشن کو قبول کرنے کیلئے تیار نہیں۔
ہفتہ 14 جنوری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پارلیمانی کے ”بھولے بادشاہ“
ان کو اپنے اثاثے بھی یاد نہیں رہتے۔ وہ آئینی طور پر ہر سال اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کے پابند ہیں۔
منگل 10 جنوری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میمو سکینڈل، عدالتی کمیشن کا قیام!
میمو سکینڈل، عدالتی کمیشن کا قیام! بابر اعوان کو سیاسی جانشین بنانے کی منصوبہ بندی سردست صدر زرداری کسی دباؤ کے سامنے سرنڈر کرنے کیلئے تیار نظر نہیں آتے، ایسا دیکھائی دیتا ہے کہ ان کیلئے ”سیاسی آپشن“ کم ہوتے جا رہے ہیں، صدر زرداری کی آئینی پوزیشن کافی مستحکم ہے اور موجودہ صورتحال میں ان کے خلاف مواخذے کی تحریک لانا ممکن نہیں۔
جمعہ 6 جنوری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نئے سال میں پہلا قدم!
وہ سال دوسرا تھا، یہ سال دوسرا ہے۔ 2012ء پاکستان کی قسمت کا اہم ترین سال ثابت ہو گا، اسٹیبلشمنٹ کے چہرے ماضی کی تاریخ دہرا رہے ہیں دونوں حریف جماعتیں ایک بار پھر خم ٹھونک کر ایک دوسرے کے سامنے آن کھڑی ہوئیں۔
منگل 3 جنوری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تحریک انصاف کا سونامی کراچی سے ٹکرا گیا!
عمران خان نے سیاسی پنڈتوں کو پھر حیران کردیا، ہلکی سیاست میں کھلبلی مچا دی۔ تحریک انصاف کو اسٹیبلشمنٹ پارٹی کہنے والے جاوید ہاشمی کی شمولیت پر منہ کی کھاگئے، عمران خان کا نواز شریف کو چیلنج، زرداری کو ریٹائرڈ ہرٹ قرار دیدیا۔
پیر 26 دسمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تحریک انصاف کنونشن لیگ میں ڈھل گئی!
جس رفتار کے ساتھ تحریک انصاف میں (ق) لیگ کے لوگ شامل ہو رہے ہیں اور عمران خان نوجوانوں کے احتجاج کو نظرانداز کرتے ہوئے ان کی شمولیت کو سونامی قرار دے رہے ہیں اور پرانی سیاست میں تحریک انصاف کے عمران خان کوئی تبدیلی لائیں گے۔
جمعہ 23 دسمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسلم لیگ ن پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف میں رسہ کشی!
پاکستان میں عام انتخابات ہونے میں اگرچہ ایک سال باقی ہے لیکن سیاسی جماعتوں میں جس طرح کی دوڑ دھوپ شروع ہے اس سے انتخابی سماں پیدا ہو گیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یوں تو ملک میں متعدد سیاسی جماعتیں موجود ہیں لیکن اس وقت چرچا صرف تین جماعتوں کا ہے۔
جمعہ 16 دسمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صدر کی صحت اور چہ مگوئیاں!
ایوان صدر سے اپوزیشن کیلئے تندوتیز پیغام۔ صدر کے اچانک ملک سے باہر جانے پر ان کے سیاسی مستقبل کے بارے میں قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہیں ایک امریکی اخبار کے مطابق وہ میمو گیٹ سکینڈل کی وجہ سے شدید دباؤ میں ہیں۔
جمعہ 9 دسمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شاہ محمود قریشی کی ترپ چال!
عمران خان کو سیاسی قوت دکھا کر تحریک انصاف میں شمولیت۔ ہاشمی اورگیلانی سے بیک وقت مقابلہ، تحریک انصاف مخدوم زادے کی ضرورت بن گئی۔
جمعہ 2 دسمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت بند گلی میں داخل ہو گئی!
میمو معاملہ میں تیزی سے حکومت کی صفوں میں ارتعاش۔ شیری رحمن پاکستان کے سب سے اہم سفارتی منصب پر تعینات، سیاسی وعسکری قیادت کے اعتماد پر کس طرح پورا اترتی ہیں۔
جمعہ 2 دسمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فیصل آباد میں مسلم لیگ (ن) کا جلسہ تبدیلی کا الارم!
اقبال پارک دھوبی گھاٹ کے جلسہ نے سونامی کی پیش گوئی کردی۔ نواز شریف نے عوام کے جذبات کی ترجمانی کرتے ہوئے مائیک مولن کو بھیجے گئے خط کی انکوائری کرانے کی وارننگ دی۔
بدھ 23 نومبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شاہ محمود قریشی کی استعفیٰ میں جلدی کیوں!
کچھ روز قبل انہوں نے از خود اعلان کیا تھا کہ وہ 27 نومبر کو گھوٹکی کے جلسہ عام میں اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے لیکن اس سے دو ہفتے قبل ہی انہوں نے اپنے آئندہم لائحہ عمل کے ایک حصے کا اعلان کر کے سب کو حیران کردیا۔
جمعہ 18 نومبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تحریک انصاف کے لئے نفسیاتی فضا!
مسلم لیگ ق کے چودھریوں نے جب پیپلزپارٹی کی طرف سے اپنی طرف بڑھا ہوا ہاتھ تھام لیا تو ان میں سے بیشتر پیپلزپارٹی، مسلم لیگ ق اتحاد کے آنے والے الیکشن میں اثرات کا جائزہ لینے میں مصروف ہیں، ایسے لوگوں میں سے بہت سوں کی توجہ پاکستان تحریک انصاف کی طرف بھی ہے۔
ہفتہ 12 نومبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سیاسی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سیاسی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.