
Political Articles & News Features (page 52)
سیاسی مضامین مضامین
-
تبدیلی شروع ہو چکی، عمران خان کے سپورٹرز کا سونامی جوش میں آ گیا!
کرپٹ، مکار، دھوکے باز لٹیرے اور تاریخ کے جھوٹے لیڈروں کیلئے تاریخی جھٹکا۔ اگر نواز، زرداری ، الطاف سے چھٹکارہ حاصل نہ کیا اور اس بار پھر موقع گنوا دیا تو آنے والی نسلیں ہماری سستی اور بے حسی کی قیمت ادا کرتے کرتے ملیا میٹ ہو جائیں گی۔
بدھ 2 نومبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تحریک انصاف کا روڈ میپ تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہو گا!
تحریک انصاف برسراقتدار آ گئی تو پاکستان بھیک نہیں مانگے، عمران خان نئے پاکستان کا پروگرام لایا ہوں، سالانہ تین ہزار ارب کا چوری ہونے والا ٹیکس روکیں گے، یاد گار پاکستان پر تاریخی جلسہ سے خطاب۔
منگل 1 نومبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جلسے جلوسوں کی بہاریں!
سارا سارا دن ٹی وی چینلز ان جلسوں کی کوریج دکھا رہے ہیں ماہرین سے رائے لی جا رہی ہے کہ کس کی ریلی کامیاب ہے موازنہ کیا جارہا ہے کہ کون سب سے زیادہ بلند وبانگ دعوے سے عوام کا دل جیت پایا ہے۔
منگل 1 نومبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عوامی وسیاسی ہل چل!
دلچسپ اور ڈرامائی عوامی اجتماعات کی پاکستانی سیاست میں واپسی، کیا یہ چائے کی پالی میں اٹھائے جانے والا ایک طوفان ہے۔
پیر 31 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کی 10 تاریخی تباہیاں
کیا قدرت ہم سے ناراض ہے؟ 1935ء سے اب تک پاکستان کو تاریخ کی 10 بدترین قدرتی آفتوں کا سامنا کرنا پڑا ہے، یہ قدرتی آفات کبھی سیلابوں، کبھی زلزلوں، کبھی سونامی، کبھی طوفانی بادوباراں اور کبھی خشک سالی کی شکل اختیار کرلیتی ہیں۔
جمعہ 28 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نئی سیاسی کشمکش کیا رنگ لائے گی!
پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں نئی سیاسی کشمکش جوں جوں بڑھتی جا رہی ہے لوگوں میں وسوسے بھی بڑھتے جا رہے ہیں کہ آخر ہمارے ملک کا کیا بنے گا! لاہور میں مسلم لیگ (ن) نے غالباً پاکستان تحریک انصاف کے اس دعوے کو جھٹلانے کے لئے ریلی رکھی ہے کہ اب لاہور ”نواز شریف“ کانہیں بلکہ ”عمران خان“ کا شہر بن چکا ہے۔
جمعرات 27 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
(ن) لیگ کی چومکھی لڑائی!
ہنگائی، بے روزگاری، بجلی وگیس کی لوڈشیڈنگ، پٹرولیم اور بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور امن وامان کی ابتر صورتحال نے اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کو سیاسی تنہائی سے باہر آنے میں مدد دی ہے اور گیلانی حکومت کو غیر مقبول بنا دیا ہے۔
جمعہ 21 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مارچ سے پہلے عام انتخابات!
یوں تو عام انتخابات 2013ء کو ہونا ہیں لیکن حکمرانوں اور ان کے سیاسی مخالفین میں جو نئی کشمکش شروع ہوئی ہے اس سے خواص وعوام میں ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے کہ کیا مارچ سے پہلے اسمبلیاں ٹوٹ جائیں گی اور نئے عام انتخابات ہو جائیں گے؟
جمعہ 21 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا شاخسانہ!
میاں برادران ان دنوں صدر آصف علی زرداری کی حکومت پر جو الزامات عائد کررہے ہیں، ڈاکٹر بابر اعوان اور پیپلزپارٹی کے دیگر لیڈروں نے بیانات پر عوام کوئی توجہ نہیں دے رہے بلکہ ان کی تمام تر توجہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے حملوں کی طرف ہے۔
ہفتہ 15 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت اور اپوزیشن کی از سر نوصف بندی!
چودھری نثار علی خان کا موقف ہے کہ سیاسی تنہائی کا شکار ایوان صدر کا ”مکین“ ہے جس کے لئے ایوان صدر کے جنگلوں سے باہر نکلنا ممکن نہیں۔
ہفتہ 15 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
غیر اعلانیہ تحریک، اتحادی بھی ناراض!
ایک جانب اتحادی حکومت سے علیحدگی کی دھمکیاں دے رہے ہیں تو دوسری جانب طاقتور اپوزیشن سڑکوں پر آ گئی ہے، اسلام آباد سے کراچی تک نواز شریف کے طوفانی دورے عوامی رابطہ مہم اور سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کچھ اور پیغام دے رہی ہیں۔
ہفتہ 15 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
(ن) لیگ نے ترپ کا پتہ پھینک دیا!
پنجاب اسمبلی توڑنے کی تجویز، ایوان صدر میں کھلبلی مچ گئی! ایم کیو ایم کو پھر گلے لگانے سے زرداری سندھ میں مخالفانہ ردعمل کا شکار
جمعرات 13 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گرماگرم سیاسی ماحول، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس ہنگامہ خیز ہونگے!
صدر زرداری نے پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کو ڈاکٹر ذوالفقار مرزا سے دور رہنے کی ہدایت کردی۔
جمعہ 9 ستمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ میں دوبارہ ضلعی نظام بحال، کون پسپا، کون فتح یاب!
زرداری اور الطاف کے مابین کھیل میں سندھ کے عوام کا مفاد کہاں ہے۔ مصالحت اور مفاہمت کے نام پر صدر زرداری اور الطاف بھائی کے مابین ”آنکھ مچولی“
جمعرات 11 اگست 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حق وانصاف کی بالادستی کے لئے سیاسی کشمکش!
انتہائی معتبر ذرائع کے مطابق مسلم لیگ(ن) نے پہلے مرحلے پر حکومت کا پارلیمنٹ میں گھیراؤ کا فیصلہ کیا ہے، جہاں مختلف اجلاسوں میں حکومت پرانتہائی سخت تنقید کی جائے گی اور ہاؤس میں معمول کے بزنس کو حکومت کی مرضی اور منشاء کے مطابق نہیں چلنے دیا جائے گا۔
جمعہ 5 اگست 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گورنر سندھ کے بعد کس کس کی واپسی!
روز کے اندر گورنر کی حد تک مسئلہ حل ہو گیا جس سے اس تاثرکو تقویت ملی کہ گرینڈ الائنس گراؤنڈ ہو گیا۔ یہ طے نہیں کہ ایم کیو ایم کے وزراء ابھی حکومت میں واپس آئیں گے یا نہیں، یہ الطاف حسین کی بڑائی ہے۔
جمعہ 22 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گرینڈ الائنس کے حوالے سے زرداری کی تشویش ختم!
ذوالفقار مرزا کا بیان ”زرداری پالیسی“ کا شاہکار تھا، قائد کی توہین کی سزا ذوالفقار مرزا کی بجائے کراچی اور حیدر آباد کے عوام کو ملی۔
جمعرات 21 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں پھر شدت حکومت اور اپوزیشن کی نئی صف بندی میں مشکلات۔
اب تک کی سیاسی گیم کے کامیاب کھلاڑی آصف علی زرداری ہیں نواز شریف نہیں، نواز شریف نے پہلے اپنی پارٹی کو وفاقی کابینہ سے نکالا، پھر پیپلزپارٹی کو پنجاب میں اپنی مخالفت پرمجبور کردیا، آصف زرداری کی سیاسی چال کامیاں صاحب کے پاس کوئی جواب نہ تھا۔
جمعہ 8 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملکی سیاست تبدیلی کے دہانے پر!!!
کرپشن کے ریکارڈ کی جمع بندی شروع، تناؤ قبل از وقت انتخابات کا باعث بن سکتا ہے۔ مسلم لیگ(ن) کے سربراہ نواز شریف کی صدر آصف علی زرداری کے حوالے سے مایوسی نئی محاذ آرائی کا باعث بنتی نظر آرہی ہے۔
ہفتہ 25 جون 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب میں نئے انتخابی اتحاد کی تیاریاں!!
چوہدری شجاعت کو سیاسی زندگی کا مشکل ترین فیصلہ کرنا ہو گا۔ پی پی پی نے ایم کیو ایم کی بار گینگ پاور کم کرنے کیلئے (ق) لیگ سے رجوع کیا۔
جمعہ 29 اپریل 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سیاسی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سیاسی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.