
Social Articles & News Features (page 30)
سماجی مضامین مضامین
-
”گزر رہی ہو جیسے کسی ”شاہ“ کی سواری“
وی آئی پی موومنٹ اور شہریوں کی مشکلات۔۔۔۔۔وی آئی پی موومنٹ نے فی الوقت عام شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہی کیا ہے اور حکمرانوں اور عام آدمی کے درمیان خلیج حائل ہوگئی ہے جبکہ یورپی ممالک میں صورتحال اس کے برعکس ہے
ہفتہ 11 اکتوبر 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عید الالضحیٰ کی دعوتیں
اب رشتے داروں سے زیادہ دوستوں کو مدعو کیا جاتا ہے عیدالالضحیٰ کے تینوں دن بہت اہتمام کے ساتھ دعوتیں منعقد ہوتی تھیں۔ کیا اب بھی ایسا ہوتا ہے یا وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان دعوتوں کا سلسلہ معدوم ہوتا جارہا ہے
پیر 6 اکتوبر 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہم پاکستانی بن کر کب سوچیں گے؟
لمحہ فکریہ تو یہ ہے کہ ہم کب تک امریکی چودھراہٹ قائم رکھنے کے لئے اپنے سرکٹا کر اس کے لئے راستے ہموار کرتے رہیں گے۔ ہمیں اپنا مفاد پیش نظر رکھ کر چلنا ہوگا تاکہ امریکہ غلامی کا کشکول توڑا جا سکے
جمعرات 2 اکتوبر 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہیجڑوں کے روپ میں ڈاکوؤں کے گروہ سرگرم
ڈاکوؤں کے یہ گروہ زیادہ تر نوجوان اور گوری رنگ والے افراد پر مشتمل ہوتے ہیں جوکلین شیو کرکے، آنکھوں میں پرکشش لینز لگا کر سر پر خواتین کی جیسی نقلی گت ”ووگ“ چپکا کر پاؤں میں اور ہاتھوں میں نقلی لمبے ناخن
بدھ 1 اکتوبر 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیلاب متاثرین اور پولیس کا تشددانہ رویہ
نتظامیہ صرف پولیس کی مدد سے لوگوں پر تشدد کر کے ان سے گھر اور علاقہ خالی کراتی ہے۔ پولیس کے بے رحم تشدد سے تنگ آکر غریب لوگ ضروری سامان کو ساتھ لیکر اور باقی سامان جو انہوں نے بڑی مشکل اور محنت سے کمایا ہوتا ہے
بدھ 1 اکتوبر 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وی آئی پی کلچر
عوام خود سبق سکھانے پر تُل گئے حال ہی میں قومی ائیرلائن کے مسافروں نے جس طرح سیاسی راہنماوٴں کی توجہ اس جانب دلائی اور احتجاج کیا وہ اس بات کا اعلان ہے کہ اب پاکستان میں وی آئی پی کلچر ختم ہونے کا آغاز ہوگیا ہے
منگل 30 ستمبر 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عمارتیں۔۔فلک بوس سے زمین بوس
عمارتوں کے گرنے اور منہدم ہونے کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں عمارات کی تعمیر میں استعمال ہونے والا میٹریل ، تکنیکی خرابیاں اور سب سے بڑھ کر ماہرین کی رائے کو نظر اندا ز کیا جانا وغیرہ شامل ہیں
جمعرات 25 ستمبر 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور کی صاف و شاداب نہر۔۔۔گندا نالہ کیوں بنی؟
محکمہ آبپاشی ہر سال ایک ”جعلی کارروائی“ ڈال کر نہر کی صفائی کرتا ہے۔۔۔ مال روڈ پل سے ٹھوکر نیاز بیگ تک نہر کو باقاعدہ صاف کیا جاتاہے
منگل 23 ستمبر 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسیحا کا خوف
ہم ڈاکٹر کے پاس جانے سے کیوں ہچکچاتے ہیں؟۔۔۔۔۔۔ہم میں سے اکثر لو گ ایسا ہی کرتے ہیں اور اُس وقت تک ڈاکٹر کے پاس نہیں جاتے جب تک کہ ہمارے پاس دوسرا کوئی چارہ نہ رہے ، یا تکلیف اس حد تک نہ بڑھ جائے
جمعہ 19 ستمبر 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ریلوے پٹڑیاں بچوں کے لئے خطر ناک گزرگاہیں
ریلوے لائن عبور کرنے کے لئے دائیں بائیں ضرور دیکھا جاتا ہے اس لئے کہ کوئی ٹرین تو نہیں آرہی؟ اگر ٹرین آنے کا وقت ہو تو سگنل سے معلوم ہو جاتا ہے اور دور سے آنے والی ٹرین جا بجا ہارن بجاتی رہتی ہے
جمعرات 18 ستمبر 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں انقلاب
ارسطو اِس سے متفق نہیں ہے۔۔۔۔۔ ارسطو شخصی انقلاب کو پسند نہیں کرتا ہے۔ بد قسمتی سے پاکستان میں آج تک ایسا انقلاب نہیں آسکا جس میں حکمران کی بجائے نظام میں تبدیلی لائی گئی ہو
منگل 16 ستمبر 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”اب لئے پھرتا ہے دریا ہم کو“
ہمارے ہاں بہنے والے دریاؤں میں پانی کی سطح اس وقت بلند ہونے لگتی ہے جب بالائی علاقوں میں بارشیں معمول سے زیادہ ہوتی ہیں۔ گزشتہ کئی سالوں کے برعکس موجودہ حکومت نے مختلف ڈیموں کی تعمیر پر پیش رفت کی ہے
منگل 16 ستمبر 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عمران خان نے سیاست میں نئے انداز متعارف کرائے
پاکستان کے لیڈر جو فلو ہونے پر اپنی تمام مصروفیات ترک کر دیتے تھے اُن کے لئے عمران خان نے لیڈر شپ کے میرٹ اور معیار کو خاصا اونچا کر دیا ہے
جمعرات 11 ستمبر 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بدعنوان بیورو کریسی
یہ پاکستان کو دیمک کی طرح کھا رہی ہے۔۔۔۔۔پاکستان کا شمار اُن ممالک میں ہوتا ہے جہاں افسر شاہی یعنی بیوروکریسی انتہائی حد تک کرپشن کر دلدل میں دھنس چکی ہے
بدھ 10 ستمبر 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
برداشت اور رواداری کہاں گئی؟
بڑھتی ہوئی عدم برداشت ہمیں غیر مہذب قوم بنا رہی ہے!۔۔۔۔سیاست ہو یا مذہب ، ہم اختلافات یا مخالفت برداشت کرنے کو تیار نہیں اور فوراََ دوسرے کو نیچا دکھانے کے لئے حد سے گزر جاتے ہیں
پیر 8 ستمبر 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاسی پناہ حاصل کرنے والے
یہ اپنے وطن کی بدنامی کا سبب بنتے ہیں۔۔۔۔۔ اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق یورپی ممالک ڈنمارک ، فن لینڈ، آئس لینڈ، ناروے اور سویڈن میں پناہ حاصل کرنے والوں کی تعداد میں 38 فیصد اضافہ ہوا
بدھ 27 اگست 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کی جیلیں
یہاں دولت مند قیدی من مانی کرنے میں آزاد ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔ہمارے ہاں غریب قیدی کو تو جیلر کی ڈانٹ ڈپٹ ار مار کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔اُسے گالیاں دی جاتی ہیں اور جیل میں اُسے انتہائی غیر آرام دہ جگہ دی جاتی ہے
منگل 26 اگست 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چلتے پھرتے بم
سی این جی اور ایل پی جی سلنڈر کا بڑھتا ہوا استعمال خطرہ بن چکا ہے۔۔۔۔ہمارے ہاں یہ ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے کہ آئے روز بے گنا ہ لوگ گاڑیوں میں لگے ہوئے ناقص سلنڈروں کی زد میں آکر موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں
پیر 25 اگست 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دیسی انگریز
انگریزی زبان میں بات کرنا فیشن بن گیا ہے۔۔۔۔۔ لوئرمڈل کلاس طبقے کی بھی یہی کو شش ہوتی ہے کہ ان کے بچے انگریزی سے واقفیت حاصل کرلیں۔ ملک بھر میں نجی انگلش میڈیم سکولوں کی بھرمار ہے
بدھ 20 اگست 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
14اگست 1947ء
مسلمانانِ برصغیر کی امنگوں اور آرزوؤں کی تکمیل کا دن۔۔۔۔ قائد اعظم رحمتہ اللہ علیہ جرأت مندانہ قیادت نے ناممکن کو ممکن بنادیا۔۔۔ تحریک پاکستان میں طلبہ کا کردار بڑا روشن اور ناقابل فراموش ہے
جمعرات 14 اگست 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سماجی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سماجی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.