
سیلاب متاثرین اور پولیس کا تشددانہ رویہ
نتظامیہ صرف پولیس کی مدد سے لوگوں پر تشدد کر کے ان سے گھر اور علاقہ خالی کراتی ہے۔ پولیس کے بے رحم تشدد سے تنگ آکر غریب لوگ ضروری سامان کو ساتھ لیکر اور باقی سامان جو انہوں نے بڑی مشکل اور محنت سے کمایا ہوتا ہے
بدھ 1 اکتوبر 2014

سیلاب کی بدمست موجوں کو سینکڑوں جانیں ہڑپ کرنے ہزاروں مکانات زمین بوس ہزاروں ایکڑ رقبہ پر کھڑی فصلیں اور انفراسٹرکچر تباہ کرنے کے بعد ٹھنڈا پڑ گئی ہے۔ اس دوران سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک طرف سیلاب کا پانی اور دوسری طرف پولیس کے تشددانہ رویہ نے سیلاب متاثرین کو شدید پریشانی میں مبتلا کئے رکھا۔ جس علاقہ میں سیلاب کے پانی کے داخل ہونے کی امید ہوتی انتظامیہ اس علاقے کو خالی کرنے کی وارننگ جاری کردیتی، غریب لوگوں کی ایک ایک جمع پونجی ان کی قیمتی اثاثہ ہوتی ہے وہ اس کو کیسے چھوڑ کر علاقہ خالی کرسکتے ہیں۔ انتظامیہ علاقہ خالی کرنے کا اعلان کر دیتی ہے اور پولیس رعب، دبدبہ اور لاٹھی چارج سے لوگوں کو علاقہ سے نکالنے لگ جاتی ہے، سیلاب کے ایام میں سب کو اپنی فکر پڑی ہوتی ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
راوی کی کہانی
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
مزید عنوان
Selab Mutasareen Or Police Ka Tashadadana Rawaya is a social article, and listed in the articles section of the site. It was published on 01 October 2014 and is famous in social category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.