
Social Articles & News Features (page 28)
سماجی مضامین مضامین
-
نوعمری میں خودکشی کے واقعات
عشق میں ناکامی اور سماجی دباؤ بڑی وجوہات ہیں۔۔۔۔ یہ حقیقت ہے کہ آجکل کی نوجوان نسل پڑھائی پر توجہ دینے کے بجائے موبائل فونز، کیبل نیٹ ورک پر آنے والے ڈراموں ، فلموں اور عشق ومحبت کے معاملات میں زیادہ دلچسپی لے رہی ہے
پیر 14 ستمبر 2015 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
ملک گیر سیلاب
الخدمت فاؤنڈیشن کی امدادی سرگرمیاں۔۔۔۔ کہیں زندگی کا دارومدار، مال مویشی تو کہیں برسوں کے خواب اور عمر بھر کی کمائی تو کہیں سپنے سجائی آنکھوں کا جہیز۔طوفانی بارشوں اور سیلاب کے ہاتھوں لٹے پٹے ہزاروں خاندانوں کی لاکھوں دْکھ بھری داستانیں
ہفتہ 29 اگست 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سینئرز مسیحاؤں کی جونیئرز کے ہاتھوں درگت
گزشتہ دنوں میو ہسپتال کے سنیئر پروفیسر ڈاکٹر اکمل لئیق کے ساتھ ینگ ڈاکٹرز کی بدتمیزی دیکھ کر ہر باشعور شخص حیرت سے دنگ رہ گیاکہ نفسانفسی کے اس دور انسان کو بے راہ روی کا شکار کر دیا ہے
منگل 18 اگست 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قسطوں میں موت
لاہور کے جنرل ہسپتال کے نیورو سرجری وارڈ میں ایک مریضہ 16 دن موت و حیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد جس طرح خالق حقیقی سے جاملی، آنکھوں دیکھی اس صورت حال کے بعد ہسپتالوں میں مریضوں کا خدا ہی حافظ ہے
منگل 4 اگست 2015 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
چولستان کی زمین ہرنوں کے خون سے رنگین
پرندوں اور جانوروں کو زمین کا حسن قرار دیا جاتا ہے۔ جس جگہ پر یہ موجود ہوتے ہیں وہاں زندگی کے آثار نمایاں نظر آتے ہیں۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی جانوروں اور پرندوں کے شکار پر پابندی عائد ہے تاہم اس کے باوجود بھی لوگ جانوروں کا شکار کرنے سے نہیں ڈرتے ہیں
ہفتہ 1 اگست 2015 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
موت کی آغوش میں سلگتی زندگی
نشوں کے رسیاء اپنی جان کے دشمن اور اپنے رب کے ناشکرے ہیں ۔۔۔۔۔ منشیات فروش ملک وملت کی بنیادیں کھوکھلی اور نوجوان نسل کو تباہ کر رہے ہیں
جمعرات 23 جولائی 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عید کی خوشیوں میں رزق کی بے حرمتی نہ کریں
کہیں خوش رنگ بریانی کی خوشبو دماغ پر چڑھتی محسوس ہوتی ہے تو کہیں گوشت کی بکھری بوٹیاں ناک پر رومال کا سبب بن جاتی ہیں رزق کی بے حرمتی وقت اور پیسے کی بے وقعتی سے دل میں تاسف کی لہریں اٹھتیں
ہفتہ 18 جولائی 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بنکوں کے باہر کیش چھیننے والے گروہ سرگرم
بنک سے رقم نکلوا کر نکلنے والوں کے ساتھ واردات کرنے والوں کا ایک منظم گروہ ہوتا ہے۔عید دوسرے تہواروں ،پنشن اور تنخواہ کے ایام ان کا خصوصی ہدف ہوتے ہیں۔ کیونکہ ان دنوں میں بنکوں میں رش بڑھ جاتا ہے
جمعرات 9 جولائی 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آن ڈیوٹی ٹریفک وارڈنز کی افطاری
افطار میں جب چند منٹ رہ جاتے ہیں تو جہاں سڑکوں پر چلتے یا گاڑیوں میں بھاگم بھاگ گھروں کی راہ لیتے مسافروں کو افطاری کی جلدی ہوتی ہے وہیں ان وارڈنز یا ٹریفک پولیس اہلکاروں کو بھی فکر ہوتی ہے کہ ان کا روزہ وقت پر کھل جائے
بدھ 8 جولائی 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بحریہ دسترخوان کا افطار ڈنر
یہ دسترخوان سے جہاں لاکھوں افراد دوپہر اور رات کا کھانا کھاتے ہیں وہیں رمضان المبارک میں افطار پارسلز ملنے پر بھی دعائیں دیتے ہیں۔ کسی بھوکے کو کھانا کھلانا بلاشبہ ایک بہترین نیکی ہے
بدھ 1 جولائی 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بڑھتے ہوئے معاشرتی جرائم
لوگ جہاں مل جل کر رہنے لگیں وہاں معاشرہ وجود میں آتا ہے یعنی افراد سے ہی معاشرہ تشکیل پاتا ہے۔ ہر معاشرے کاایک دستور ہوتا ہے جس کے مطابق لوگ اپنی زندگیاں بسر کرتے ہیں۔ اپنے روز مرہ کے معاملات کو انہی اصولوں کے تحت انجام دیتے ہیں۔
بدھ 17 جون 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وڈیرے کے ہاتھوں بچے کی ہلاکت
آج انسان برے اعمال میں کھو چکا ہے۔ ذرا سی بات پر قتل ہور ہے ہیں حالانکہ ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے۔ لیکن چونکہ ہمارے ملک میں قانون اور انصاف مٹ چکا ہے
جمعرات 11 جون 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آٹھ سالہ چوتھے بھائی نے درخت پر چڑھ کر جان بچائی
سات خونخوار کتوں کے بھنبھوڑ نے سے تین کمسن بھائیوں کی دلخراش موت۔۔۔ ان تین بچوں کے والدین کو جو اس واقعے میں اپنی جان کی بازی ہار گئے تھے شاید زندگی بھر ذہنی سکون میسر نہیں آ سکے گا
جمعرات 11 جون 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نہر میں سر کے بل قلابازیاں لگانا ”جان لیوا ہو سکتا ہے“
گرمی کے اس موسم میں بھلا بچے پانی سے دور کیسے رہ سکتے ہیں چھوٹے بچوں کو تو واش روم جانے کا بہانہ چاہئے،کھلے لان یا صحن میں بار بار نہانا اور پانی بھرے ٹب میں بیٹھ کر پانی کے ساتھ کھیلنا یا پائپ کے ذریعے ایک دوسرے پر پانی پھینکنا
پیر 25 مئی 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فضائی آلودگی اور ہمارے مسائل
آج ہم ایک ایسے دور میں سے گزر رہے ہیں جس میں عالمی سطح پر انسانی سرگرمیوں کے سبب موسموں میں تبدیلیاں اور روئے زمین میں حدّت دونوں ہی تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور انسان غذا اور پانی کی قلّت کا شکار ہو رہا ہے
ہفتہ 16 مئی 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر زمین تنگ
سماج میں بدنامی کا بدلہ لینے کیلئے اہلخانہ اکثر و بیشتر دونوں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی جان لینے کے درپے ہو جاتے ہیں۔ اکثر یہ عمل لڑکی کے گھر والوں کی طرف سے ہوتا ہے
جمعرات 14 مئی 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
’معاشرے کے ٹھکرائے ہوئے بچے‘
ہم ایسے ماں باپ سے نہیں ملنا چاہتے۔۔۔۔ بھیک منگوانے اور گھروں میں کام کروانے پروالدین کو مجبوراً چھوڑا
منگل 12 مئی 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹین ایجرز میں سگریٹ نوشی کیوں؟
ڈاکٹر صداقت علی کا کہناہے کہ والدین بھی قصوروار ہیں کیونکہ جہاں انہوں نے بچوں کو جدید سہولیات دی ہیں۔وہیں ان کی زندگی میں بے مقصدیت کو بھی فروغ دیاہے۔انسانی فطرت کا تقاضا ہے کہ جب اس کی زندگی میں کوئی چیلنج نہ ہو
جمعرات 7 مئی 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گندم کی کٹائی میں کسان اور محنت کش کا صبر آزما کردار
گندم کی بوائی سے لے کر فصل کی کٹائی اور اسے مارکیٹ تک پہنچانے کا عمل کاشتکار اور اس کے خاندان کے تمام افراد کے ساتھ گہری جذباتی وابستگی رکھتا ہے۔ تخلیق کے عمل سے جڑا آبادی کا یہ بہت بڑا حصہ سال بھر اپنی اسی محنت کا پھل سمیٹنے میں لگا رہتا ہے
منگل 28 اپریل 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پولیس فورس میں تبدیلی کیونکر ممکن؟
قیام پاکستان سے لے کر آج تک پولیس سسٹم بہتر نہیں ہو سکا جس میں بڑا ہاتھ ہمارے حکمرانوں اور سیاستدانوں کا ہے جس کے ذریعے وہ عوام پر حکومت کرتے ہیں اور زبردستی کے ووٹ حاصل کرتے ہیں۔
بدھ 15 اپریل 2015 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سماجی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سماجی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.