
Social Articles & News Features (page 29)
سماجی مضامین مضامین
-
خون ناحق انصاف کا طالب!
مصطفی کانجو،شاہ رخ جتوئی،عبدالقادر گیلانی، اسلم مڈھیانہ یا ان جیسے دوسرے بااثر افراد کے مظالم کے میڈیاپر آنے والے واقعات آٹے میں نمک کے برابر ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ با اثر طبقہ کے ہاتھوں روزانہ کی بنیاد پر متعدد لوگ مظالم کا شکار ہوتے ہیں
جمعرات 9 اپریل 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
علم ہی تومعاشرے کا حسن ہے
قرآن پاک میں علم مختلف صو رتوں میں 778مرتبہ آیا ہے علم کی اہمیت کا انداز ہ اس بات سے ہی ہو جاتا ہے کہ ہمارے پیارے آقا حضرت محمد ﷺ پر پہلی وحی علم کی اہمیت پر ہی نازل ہوتی ہے سورت العلق میں الله تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے
پیر 30 مارچ 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جمہوریت خطرے میں ہے؟
دراصل جمہوری نظام کی اساس عوامی فلاح و بہود سے عبارت ہے جب ریاست میں عوام خوشحالی کی طرف بڑھ رہے ہوں تو جمہوری نظام مضبوط کہلاتا ہے ۔ جبکہ عوام کی زندگی میں موجود مسائل اس نظام کی کوتاہی کا منہ بولتا ثبوت ہوتے ہیں
بدھ 4 مارچ 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹریفک قوانین کی پابندی‘ حادثات سے بچاتی ہے
ایک اندازے کے مطابق زیادہ تر حادثات موٹر سائیکل سواروں اور سائیکل سواروں کو پیش آتے ہیں جو بڑی گاڑیوں، بسوں اور ٹرکوں سے ٹکرا جاتے ہیں تبھی خوفناک اور دلخراش حادثات آئے دن سڑکوں پر رونما ہوتے ہیں
ہفتہ 28 فروری 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کھلی کچہریاں
عوام اورپولیس میں اعتماد کارشتہ قائم کرنے اور تھانہ کلچرکی تبدیلی کے لئے ہر حکومت بلند وبانگ دعوے کرتی رہی ہے مگر ماضی میں پولیس افسران اپنے اختیارات کم ہونے کے خدشات کے پیش نظرخود محکمہ پولیس میں اصلاحات اور ماڈل تھانوں کے قیام کی راہ میں روڑے اٹکا تے رہے ہیں
ہفتہ 14 فروری 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ماں بیٹیوں کا تہرا قتل، دم توڑتی اخلاقی و معاشرتی اقدار کا المیہ
پولیس نے فریدہ بی بی کے شوہر یونس بھٹی کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔یونس بھٹی فالج کامریض ہے۔ پولیس نے گفٹ سنٹر میں لگے سی سی ٹی وی کی فوٹیج بھی حاصل کر لی ہے
بدھ 11 فروری 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیاہم مُہذب قوم ہیں؟
اپنے گریبان میں جھانکنا ضروری ہے ہمارے ہاں شور شرابا اور عدم برداشت کا گراف ہر روز بڑھتا چلا جا رہا ہے ۔ دراصل شور شرابا اور انسانی نفسیات پر انتہائی بُرے اثرات ڈالتا ہے۔ جو چڑ چڑے پن اور عدم برداشت کی وجہ بنتا ہے
جمعرات 29 جنوری 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قصور میں چوری ڈکیتی جوئے اور منشیات فروشی کے اڈے
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرکل آفسران کی تعیناتیوں پر نظر ڈالیں تو معلوم ہو گا ہر آفیسر کے پیچھے کوئی طاقت ور سیاسی شخصیت ہی نظر آئے گی جو حکومت وقت کا کوئی نہ کوئی ستون ہو گی
بدھ 28 جنوری 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجلی ،گیس کی لوڈ شیڈنگ گھریلو خواتین کا جینا محال
گیس کی بندش اور کم پریشرکے باعث گھریلو خواتین شدید مشکلات کا شکار ہیں وقت پر کھانا یا ناشتہ تیار کرنا ممکن نہیں ہے اس صورتحال نے گھریلو خواتین کو ذہنی اذیت میں مبتلا کر رکھا ہے
منگل 30 دسمبر 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹائروں کا دھواں
باغات کے شہر کی تازگی کو نگلتا رہا۔۔۔۔۔۔پرانے ٹائرز جو کہ چلنے کے قابل نہیں رہتے اگر ان کو سرعام چوراہوں یا شاہراوٴں پر جلایا جائے تو اس سے انسانی صحت اور ماحول پر خاصے برے اثرات مرتب ہوتے ہیں
جمعرات 18 دسمبر 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مردہ گوشت کا گھناؤنا کاروبار
کچھ عرصہ قبل گائے بکرے کے گوشت میں پانی کی آمیزش سے اسکے وزن کو بڑھانے نے کا فارمولا آزمایا جا رہا تھا تاکہ زیادہ سے زیادہ منافع کمایا جاسکے۔ مگر آج صورت حال اس سے بھی زیادہ گھمبیر ہو گئی ہے
ہفتہ 13 دسمبر 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
3دسمبر کو لاہور میں بے بصارت افراد کی ریلی پر پولیس کا لاٹھی چارج
وزیراعلیٰ شہبازشریف نابیناوٴں پر لاٹھی چارج پر اپنے منصب سے مستعفی ہو جائیں۔۔۔۔۔ بصارت سے محروم افراد پر لاٹھی چارج کا تمغہ پنجاب کے حکمرانوں کے سینے پر سجا دیا
بدھ 10 دسمبر 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قبرستان یا جرائم کے اڈے
لوٹ کامال تقسیم کرنے کیلئے قبرستان کا انتخاب کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔ٹوٹی قبریں گودام کا کام دیتی ہیں۔ ملک دشمن عناصر بھی قبرستانوں کو اپنے مذموم مقاصد کیلئے استعمال کرتے ہیں۔ اب تک ایسے متعدد واقعات رپورٹ ہو چکے ہیں
منگل 2 دسمبر 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نونہالوں سے مشقت لینے کی بجائے انہیں زیورتعلیم سے آراستہ کرنے کا خواب
اعلیٰ سیاسی، سماجی،شخصیات سے یہ جملے اکثر سننے میں آتے ہیں کہ بچے ملک و قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں،بچے پاک وطن کا روشن مستقبل ہیں، اس میں کوئی شک نہیں کہ بچے مستقبل کے معمار ہیں اُنہوں نے ہی کل کو ملک کی باگ ڈور سنبھالنی ہے،
جمعرات 27 نومبر 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دُنیا کے غریب حکمران
بھارتی ریاست تریپورا کے وزیراعلیٰ مانک سرکار جو کمیونسٹ پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں ملک کے سب سے غریب حکمران ہیں۔ انہیں اقتدار میں آئے پندرہ برس ہو چکے ہیں لیکن اُن کے پاس ذاتی گھر اور گاڑی نہیں ہے
بدھ 26 نومبر 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
سفاکانہ قتل۔۔۔چچازاد بھائیوں نے کزن کو نشہ آور چائے پلا کر بھٹہ میں زندہ جلا ڈالا
انتقام کی آگ انسان کو حیوان بنا دیتی ہے۔ اکثر ایسے واقعات بھی دیکھنے کو آتے ہیں کہ قاتل اپنے انتقام کی آگ کو ٹھنڈا کرنے کیلئے قتل کرنے کے بعدلاش پر گولیوں کی بوچھاڑ کرتے ہیں اور قتل کے بعد بھنگڑے بھی ڈالتے ہیں
بدھ 19 نومبر 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عالمی تبلیغی اجتماع رائے ونڈ
آج جس تبلیغی تحریک کی سارے عالم میں صدائے باز گشت ہے اس کے بانی حضرت مولانا محمد الیاس ہیں جن کے مجاہدوں، ریاضتوں اور روحانیت واخلاص سے اس تحریک کی ابتداء ہوئی
ہفتہ 8 نومبر 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
محرم الحرام باہمی رواداری اور اخوت و محبت کا مہینہ
محرم الحرام ایثار، قربانی، اتحاد امت، باہمی رواداری اور پرامن بقائے باہمی کا درس دیتا ہے۔ مدینہ طیبہ سے میدان کربلا تک اسلام کے لئے عظیم قربانیوں کی تاریخ اسی ماہ مبارک سے وابستہ ہے
ہفتہ 1 نومبر 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عدالتوں میں انصاف کے حصول کی رفتار سست
بڑھتے ہوئے جرائم، پولیس کی طرف سے نا انصافی پر مبنی تفتیش، سیاسی رسہ گیری ، سرمایہ داروں کی طرف سے انصاف کوخرید لینے سے شریف شہریوں کی زندگیاں اجیرن بن گئی ہیں۔چھوٹے چور جیلوں میں اور بڑے باہر گھوم رہے ہیں
بدھ 29 اکتوبر 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”پولیس کا ہے کام۔۔۔۔ مال بنانا“
محکمہ پولیس میں سپاہی سے لے کر تقریباًہر بڑے افسر تک بتدریج پیسے بٹورنے کے چکر میں رہتا ہے۔ منتھلی کے نام پرہر تھانہ کم و بیش اپنا حصہ وصول کرتا ہے ۔ اکثر تھانیدار تھانے کی حدود میں ہی منتھلی طے کرلیتے ہیں۔
ہفتہ 18 اکتوبر 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سماجی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سماجی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.