
Special Articles Articles & News Features (page 93)
خصوصی مضامین مضامین
-
گلوکارہ ریشماں کی دوسری برسی
پاکستان کی لیجنڈری لوک گلوکارہ”بلبل صحرا“ ریشماں کو ہم سے بچھڑے2 برس بیت گئے۔ ریشماں 3 نومبر 2013ء کو طویل علالت کے بعد 66 برس کی عمر میں لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال کر گئیں۔
منگل 3 نومبر 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
غازی علم دین شہید
عشق رسول ﷺکا پیکر۔۔۔۔ 1923ء میں لاہور کے ایک ہندو پروفیسر چمو پتی نے ایک کتاب رقم کی جس میں حضوراکرم ﷺکی ذات بابرکات پر ناروا حملے کئے گئے۔ اس کے چھپنے پر مسلمانان برصغیر میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ ہر جانب بے چینی و اضطراب کی کیفیت طاری تھی
پیر 2 نومبر 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عمران اور ریحام میں طلاق
نجی زندگی کا احترام کیا جائے،سربراہ تحریک انصاف۔۔۔۔ ریحام نے خدشہ ظاہر کیا کہ پارٹی کے قریبی دوستوں نے عمران خان اور ان کے درمیان دراڑیں ڈلوائیں اور ان کی شادی خراب کرنے میں ان لوگوں کا ہاتھ ہے۔ اس سے قبل بھی ریحام کہہ چکی تھیں
پیر 2 نومبر 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زلزلے
اقسام، وجوہات اور حفاظتی تدابیر۔۔۔۔ زلزلے کی بنیادی وجہ زمین سے نکلنے والی تواانائی یا گرمی ہوتی ہے۔ زمین کی تہوں میں سے جب بہت زیادہ توانائی سطح زمین پر خارج ہوتی ہے تو وہ زلزلے کی لہر بناتی ہے،جس سے زلزلہ آتا ہے۔
بدھ 28 اکتوبر 2015 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
دیہی علاقوں میں سڑکوں کی تعمیر کا کام تکمیل کی راہ پر گامزن
مستحکم معیشت کے لیے ترقیاتی اداروں کا کردار ! منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے مل کر کام کرنا ہو گا
منگل 27 اکتوبر 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قائد ملت خان لیاقت علی خان
ایمان اتحاد اور تنظیم ہمیشہ آپ کے پیش نظر رہے۔۔۔ جب تک زندہ ہے استحکام پاکستان کیلئے کام کرتے رہے۔۔۔ بابائے قوم قائداعظم نے وزیراعظم کیلئے اپنے جان نثار ساتھی لیاقت علی خان کاانتخاب کیا
پیر 19 اکتوبر 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گلگت بلتستان کی عدالت سے 81برس قید کی سزا
الطاف حسین کے خلاف فائنل راؤنڈ شروع ہو گیا ؟۔۔۔۔اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستانی سیاست کے مقبول ترین مگر متنازعہ کرداروں میں الطاف حسین کا نام ایم کیو ایم کی تشکیل کے بعد سے ہمیشہ سرفہرست رہا ہے۔ ایک طرف اہل زبان کی اکثریت ہے، جن کی نگاہ میں الطاف حسین ہی ان کے نجات دہندہ ہیں
بدھ 14 اکتوبر 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈاکٹرز نے تن سے جدا سر کو دوبارہ جوڑ کر ناممکن کو ممکن بنا دیا
جدید سائنس نے جہاں انسان کو خلا کی وسعتوں میں پہنچا دیا ہے تو وہیں میڈیکل سائنس نے اپنی شاندار ترقی سے انسانیت کی بیش بہا خدمت کی ہے اور ایسے معجزاتی آپریشن کیے جس کا کبھی تصور بھی نہیں کیا جا سکتا
جمعرات 8 اکتوبر 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایل این جی اور گیس پائپ لائن منصوبے میں پیش رفت
بجلی کا شارٹ فال 6ہزار سے کم ہو کر دو ہزار میگاواٹ رہ جائے گا۔۔۔۔ ٹرمینل اور پاک ایران گیس پائپ لائن 2017 تک مکمل ہونے کا امکان
منگل 6 اکتوبر 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغانستان،قندوز پر طالبان کا قبضہ
کیا الٹی گنتی شروع ہو گئی ؟۔۔۔ افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کی پیش قدمی کے حوالے سے متعدد جھوٹے بیان دیے تاہم وہ حقائق کو چھپانے میں کامیاب نہ ہوسکے جبکہ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ طالبان کی فتوحات کی خبریں نشر اور شائع کرتا رہا
منگل 6 اکتوبر 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیریوں کاحق خودار ادیت اور پاک بھارت تعلقات
کنٹرول لائن پر بھارتی اشتعال انگیز کارروائیوں پر اقوام متحدہ خاموش کیوں۔۔۔ خطے میں قیام امن اور دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے پاکستان نے ہمیشہ فرنٹ لائن کاکردار ادا کیا
پیر 5 اکتوبر 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عالمی ایوانوں میں مسئلہ کشمیر کی گونج
میاں نواز شریف نے جنرل اسمبلی اور عالمی رہنماوں کے سامنے مسئلہ کشمیر کو اٹھایا۔۔۔۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان نے بھارت کے ساتھ اچھے ہمسایوں جیسے تعلقات قائم کرنے کے لیے متعدد اقدامات کیے لیکن بھارت نے ان کا مثبت جواب نہیں دیا
جمعہ 2 اکتوبر 2015 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
منیٰ حادثہ کا ذمہ دار کون؟
حجاج کرام کی جلد بازی حادثات کا باعث بنتی ہے۔۔۔۔ شیطان کو کنکریاں مارتے وقت حجاج اپنا سامان بھی ساتھ لے جاتے ہیں
جمعہ 2 اکتوبر 2015 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سانحہ منیٰ سے عالم اسلام سوگوار
سعودی اہلکاروں نے جان پرکھیل کر کئی خاندانوں کابچایا۔۔۔۔ ایک لاکھ سے زائد سکیورٹی اہلکارچوبیس گھنٹے حجاج کی خدمات پر مامور
بدھ 30 ستمبر 2015 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گداگری اور بھکاریوں کی ابتدا کیسے ہوئی؟
علوم عمرانیات کے ماہرین گداگری کو ایک ایسا سماجی رویہ قرار دیتے ہیں جس کے تحت معاشرے کا محروم طبقہ اپنی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے دوسروں کی امداد کا محتاج ہوجاتا ہے۔ یہ طبقہ امیر افراد سے براہ راست اشیائے خوردو نوش، لباس اور دیگر ضروریات کیلئے رقم کا مطالبہ شروع کردیتا ہے
منگل 29 ستمبر 2015 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
جدید ٹیکنالوجی اور بے راہروی کے خاتمہ کے لیے مثبت اقدامات
آج کے ترقی یافتہ دور میں نئی تحقیق کے باوجود جرائم کی شرح میں بڑھوتی دکھائی دیتی ہے ۔ حضرت انسان جیسے علم و عقل کی بلندیوں کی طرف گامزن ہے معاشرے میں اخلاقی ،معاشرتی اور قانونی جرائم کرنے والوں کی تعداد بڑھ رہی ہے
بدھ 23 ستمبر 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گدھوں کی کھالیں
تیزی انڈسٹری بھی اس کام میں ملوث ہے۔۔۔۔ پاکستان میں جانوروں کی کھالوں کو چمڑے کی شکل میں ڈھالنے کے لیے بہت بڑی تیزی انڈسٹری موجود ہے۔ کراچی، لاہور ، گوجرانوالہ اور قصور میں بہت زیادہ ٹینریز کام کر رہی ہیں۔
پیر 21 ستمبر 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
الخدمت فاؤنڈیشن کاقربانی پراجیکٹ
الخدمت فاؤنڈیشن کے سینکڑوں رضا کاراور ذمہ دار ان اپنی عید سیلاب متاثرین اور فاٹاآئی ڈی پیز کے ساتھ منائیں گے
ہفتہ 19 ستمبر 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی
پیشہ وارانہ فرائض کی دیانتدارانہ انجام دہی کا نمونہ۔۔۔ فوڈ اتھارٹی نے صرف کھانے پینے کے مراکز میں نظر آنے والی گندگی کو ہی واضح نہیں کیا بلکہ ملٹی نیشنل کہلانے والے برانڈز کے نام بھی عیاں کر دئیے۔ ماضی میں ایسا بھی ہوتا رہا ہے
ہفتہ 19 ستمبر 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عظیم قائدعظیم رہبر
جس نے قوم کو عزت سے جینا سکھایا
جمعہ 11 ستمبر 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے خصوصی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان خصوصی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.