
Special Articles Articles & News Features (page 95)
خصوصی مضامین مضامین
-
موت کی آغوش میں سلگتی زندگی
نشوں کے رسیاء اپنی جان کے دشمن اور اپنے رب کے ناشکرے ہیں ۔۔۔۔۔ منشیات فروش ملک وملت کی بنیادیں کھوکھلی اور نوجوان نسل کو تباہ کر رہے ہیں
جمعرات 23 جولائی 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اہرام مصر
حیرت میں مبتلا کرنے والا عجوبہ۔۔۔۔ یہ دنیا کے سات عجوبوں کی فہرست میں شامل ہیں ان کی تعمیر کی بنیاد قدیم مصریوں کے اس دنیا میں ہیں ۔ دراصل وہ مرنے کے بعد دوبارہ اسی دنیا میں زندہ ہونے پر ایمان رکھتے تھے
ہفتہ 18 جولائی 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈاکٹر عافیہ کے بچوں کے روز و شب
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بچے خود کو اپنی ماں کے بغیر بہت ادھورا محسوس کرتے ہیں ۔ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں بھی ہر ہر لمحے انہیں اپنی امی کی یاد ستاتی ہے۔ان کا بیٹا محمد احمد اور بیٹی مریم محمد رمضان کے پورے روزے رکھ رہے ہیں
جمعرات 16 جولائی 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ماہ مبارک میں ٹوپیوں اور تسبیحات کی فروخت عروج پر
رمضان المبارک میں اسلامی کتابوں ‘قرآن مجید‘ تسبیحات‘عطر‘جائے نماز‘مسواک اور ٹوپیوں کا کاروبار زور پکڑ لیتا ہے۔رمضان المبارک کے اس ماہ میں تمام لوگ قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہیں جس کے باعث قرآن مجید ایک بڑی مقدار میں فروخت ہوتے ہیں
ہفتہ 11 جولائی 2015 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح
قومی سیاسی تاریخ کی ایسی تابندہ شخصیتوں میں حضرت قائداعظم کی ہمشیرہ مادر ملت محترمہ فاطمہ کا نام بھی شامل ہے۔ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی کرشماتی شخصیت نے ایک ایسے دورآمریت میں عوام کو بیانگ دہل ایسی جمہوریت کے احیاء و بقاء کی خاطر سرگرم عمل کر دیا
جمعہ 10 جولائی 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور کے مضافات میں دہشت گردوں کے ٹھکانے
ضرورت اس امر کی ہے کہ پولیس دہشت گرد عناصر کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرے جبکہ دہشت گردوں کی معاونت کی روک تھام کے لئے سخت اقدامات اٹھائے جائیں۔ قانون نافذ کرنے والے تمام ادارے بہترین کوآرڈینیشن کے تحت فرائض سرانجام دیں
جمعرات 9 جولائی 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
الطاف حسین کے مستقبل پر سوالیہ نشان‘ جانشین کون ہو گا؟
متحدہ پر جو الزامات ملک کے اندر لگتے تھے ان کی نوعیت اور طرح کی تھی مگر بھارت سے مالی معاونت لینااور اپنے کارکنوں کی وہاں تربیت کرواناایسے الزامات ہیں کہ ہر پاکستانی کے کان کھڑے ہیں
جمعہ 3 جولائی 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومتی اداروں کی مجرمانہ غفلت ۔۔۔انسانی المیہ کا موجب بنی
لمیہ یہ ہے کہ اس میں قدرت کی ستم ظریفی سے زیادہ اداروں کی انتظامی نا اہلی اور مجرمانہ غفلت کا ہاتھ ہے۔ قدرتی آفات کو روکا نہیں جاسکتا۔ آندھی طوفان زلزلے ہوں یا گرمی کی شدید لہر دنیا بھر میں لوگوں کو ا ن آفات کا سامنا ر ہتا ہے
جمعرات 25 جون 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کرپٹ مافیاز کے گرد گھیرا تنگ
سیاسی و مذہبی جماعتوں کے دفاتر میں بھونچال کی کیفیت۔۔۔ نیب حکام اس سارے عمل کی نگرانی کر رہے ہیں اور ان کا دعویٰ ہے کہ صوبے کے کم و بیش تمام میونسپل اداروں میں بڑے پیمانے پر گھپلے ہوئے ہیں
بدھ 24 جون 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن
کس نے کس کے خلاف سازش کی !۔۔۔۔ ان حقائق پر جو اس انسانیت کے خلاف جرم کے تحرک میں ابھی تک راز کے دبیز پردوں میں مخفی ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ عوام شاید کبھی یہ جان بھی نہ پائیں گے
جمعرات 18 جون 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجلی صارفین پر چار روپے سرچارج عائد
رمضان سے پہلے ہی اشیائے ضروریہ و خورد ونوش کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ۔۔۔۔ پرائس کنٹرول کمیٹیوں کی سرپرستی میں گرانی کی شکایات، آڑھتیوں کی من مانی
منگل 16 جون 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آرمی چیف کا بھارت کو منہ توڑجواب
رمضان المبارک کی آمد پر مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔ آئندہ انتخابات میں اگر حسینہ کو شکست ہوگئی اور خالدہ ضیاء کی پارٹی جیت گئی تو پھر یہی بنگلہ دیش پاکستان کا قریبی دوست بن جائے گا
پیر 15 جون 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انار کلی
مغلیہ خاندان کی پُر شکوہ تاریخ ایسی محبتوں کی داستانوں سے بھری پڑی ہے جن کا انجام بخیر اور خوشگوار ہوا۔ شاہجاں ممتاز محل،جہانگیر نور جہاں کی محبتوں کی مشہور کہانیوں پر نگاہ کیجئے
ہفتہ 13 جون 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
روہنگیا مسلمان، ان کا قصور یہ ہے کہ وہ بے قصور ہیں
انسانی حقوق کا علمبردار اور ثناخواں اقوام متحدہ کہاں ہے؟۔۔۔ بچے، جوان اور بوڑھے بھوک سے تڑپ رہے ہیں۔ انکی لاشیں بے گورو کفن ہر طرف بکھری پڑی ہیں
جمعہ 12 جون 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہزاروں پاکستانیوں نے جانوں کا نذرانہ دیا
دہشت گردی کیخلاف جنگ کیسے منطقی انجام کو پہنچے گی؟۔۔۔۔ قوم کو معاشی انصاف کے یکساں مواقع فراہم کرنا ہونگے
بدھ 10 جون 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کا راہداری منصوبے پر فوجی مقاصد کا بے بنیاد الزام
بھارت کا موقف ہے کہ اس راہداری کو فوجی مقاصد کے لئے استعمال کیا جائے گا پاکستان نے پاک چین اقتصادی راہداری منصبہ پر بھارت کے استدلال کو مسترد کر دیا ہے
ہفتہ 6 جون 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مشرف دور کے بعد وکلاء پھر سڑکوں پر
پیپلزپارٹی ذوالفقار مرزا کے سامنے بے بس کیوں۔۔۔۔ ممنون حسین کے بیٹے کے قافلے پر حملہ”صدر“ کیلئے پیغام
جمعہ 29 مئی 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
2سال بعد یوسف رضا گیلانی کا علی حیدرگیلانی سے ٹیلیفونک رابطہ
اس گرم ترین موسم میں یہ خبر، نا صرف سید یوسف رضا گیلانی اور ان کے اہل خاندان کے لیئے خوشگوار ہوا کا جھونکا ہے بلکہ اہل ملتان کے لیئے بھی یک گونہ اطمینان کا باعث ہے
بدھ 27 مئی 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نہر میں سر کے بل قلابازیاں لگانا ”جان لیوا ہو سکتا ہے“
گرمی کے اس موسم میں بھلا بچے پانی سے دور کیسے رہ سکتے ہیں چھوٹے بچوں کو تو واش روم جانے کا بہانہ چاہئے،کھلے لان یا صحن میں بار بار نہانا اور پانی بھرے ٹب میں بیٹھ کر پانی کے ساتھ کھیلنا یا پائپ کے ذریعے ایک دوسرے پر پانی پھینکنا
پیر 25 مئی 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گوادر کو عالمی بندرگاہ میں تبدیل کرنے کی تیاریاں
45.69 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کر کے چین امریکہ سے بازی لے گیا پاک چین تجارتی و اقتصادی تعاون گزشتہ کئی برسوں میں خوش اسلوبی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ پاک چین تعلقات اور امریکہ کی جانب سے پاکستان کی امداد کے حوالے سے
جمعرات 21 مئی 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے خصوصی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان خصوصی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.