
Special Articles Articles & News Features (page 92)
خصوصی مضامین مضامین
-
مولانا ظفر علی خان
بابائے قوم بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے تحریک پاکستان کے دنوں میں فرمایا تھا اگر ہمیں مولانا ظفر علی خان جیسے چار مجاہد مل جائیں تو دنیا کی کوئی طاقت ہمیں شکست نہیں دے سکتی۔
ہفتہ 28 نومبر 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گیس نہیں آرہی۔۔۔کھانا کیسے پکائیں
سردی کی بجائے غلط پالیسیاں چولہے ٹھنڈے کررہی ہیں
جمعہ 27 نومبر 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تعلیم کی اہمیت اور ہماری بے حسی
یہ بالکل ٹھیک بات ہے کہ تعلیم کا بنیادی مقصد معرفتِ ذات ہے یہ انسان اور اس کی ذات کے درمیان ایساپل ہے جس کے قائم ہونے سے انسان کی شخصیت کی تجدید اور نکھار کا عمل شروع ہو جاتا ہے اور پھر انسان کی شخصیت روحانیت کی منازل طے کرنا شروع کر دیتی ہے
جمعہ 27 نومبر 2015 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عمارت سازی کے قوانین
پاکستان میں ان کی اہمیت ردّی کاغذسے زیادہ نہیں
جمعرات 26 نومبر 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بابا گورو نانک کے 547 ویں جنم دن کی تقریبات شروع
ان تقریبات میں اندرون و بیرون ملک سے 20 ہزار سے زائد سکھ یاتری شرکت کر رہے ہیں ۔بابا گورو نانک کے جنم دن کی تقریبات کا آغاز اکھنڈ پاٹ کی رسم سے ہوا جس میں ہزاروں سکھ یاتری شریک ہوئے۔اس موقع پر ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی اور امن و امان کے لئے خصوصی دعا کی گئی
بدھ 25 نومبر 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پیرس دھماکے اورو زیر داخلہ کے خدشات
اپنے ایک بیان میں انھوں نے وزارت داخلہ کو ہدایت کی کہ وزارت خارجہ اور ایف آئی اے سے ملکر ایک ایسی پالیسی اور لائحہ عمل وضع کیا جائے جس سے غیر ممالک میں بسنے والے پاکستانیوں سے کسی غیرقانونی سلوک پر انکی مدد کی جا سکے
ہفتہ 21 نومبر 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اورنج لائن میٹروٹرین
کیا یہ ”ٹریفک جام“ ختم کردے گی
جمعہ 20 نومبر 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایل این جی معاہدہ
حکومت کی خاموشی شکوک وشبہات پیداکررہی ہے
جمعہ 20 نومبر 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
درندہ صفت
پروگرام میں آنے والے مہمان گرامی جو اس نعمت کو گود لینے میں دلچسپی دکھا رہے تھے انکے گھر رحمتوں سے بھرے تھے۔ اینکر صاحبہ! آپ نے اسکرپٹ بہت ہی اچھا بولا آپ نے معصوم کے لئے والدین تلاش کرنے کا بیڑہ بھی اٹھا لیا جنم دینے والوں کو کوسنے بھی دے لئے
جمعرات 19 نومبر 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خودکشیوں کا بڑھتا ہوا رُجحان
زندگی سے محبت کرنیوالا انسان خود اپنی جان کیوں لیتا ہے؟۔۔۔۔ پاکستان ایک اسلامی ریاست ہے لیکن اس کے باوجود یہاں خودکشیوں کا نہ تھمنے والاسلسلہ تیزی سے جاری ہے ۔ گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ اس رجحان میں خوفناک حد تک اضافہ ہوتا جا رہا ہے
منگل 17 نومبر 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور کے ماتھے کا جُھومر۔۔۔ ڈبل ڈیکر بس ٹورسٹ
پاکستان میں بھی ڈبل ڈیکر بسیں 50 سے لے کر 70 کی دہائی تک لاہور، راولپنڈی اور کراچی میں چلتی رہیں۔ ہمارے بزرگ شہری ابھی تک ن اچھے دنوں کو یاد کرتے اور اپنے بچوں کو بتاتے ہیں۔لاہور میں لاہور اومنی بس سروس LOS کی ڈبل ڈیکر بسیں لوگوں کو ابھی تک نہیں بھولیں
ہفتہ 14 نومبر 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زلزلہ متاثرین برفباری میں خیموں میں رہنے پر مجبور
26 اکتوبر کے خوفناک زلزلے میں بے گھر ہونے والے متاثرین کی حالت سب سے زیادہ قابل رحم ہے جو شدید بارش اور برفباری کے دوران سر کی چھت سے محروم ہو کر خیموں میں رہنے پر مجبور ہو گئے ہیں
جمعہ 13 نومبر 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
احتجاج کے انوکھے انداز!
احتجاج اور مظاہرے کو زیادہ موثر بنانے، میڈیا،عوام اور حکام کی توجہ حاصل کرنے کے لیے نت نئے طریقے اختیار کئے جاتے ہیں۔ مظاہرین ٹائر جلا کر، سڑکیں بلاک کر کے، کبھی بھینس کے آگے بین بجا کر، گدھے کو سڑکوں پر لا کر پولیس، انتظامیہ ، کرکٹرز، واپڈا، مہنگائی، لوڈشیڈنگ ، اوور بلنگ سمیت
بدھ 11 نومبر 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
علامہ اقبال اور احترام انسان
اقبال کے نزدیک انسان کائنات کی تخلیق کا عالی ترین مظہر ہے۔ اس کی تخلیق احسن تقویم پر ہوئی ہے وہ بظاہر ذرہ سا ہے لیکن سورج کی توانائیوں پر قابو حاصل کرلیتا ہے۔ وہ ایک قطرہ ہے جوانا البحر کا نعرہ لگاتا اور انا الحق بھی کہتا ہے
منگل 10 نومبر 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈاکٹر محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
وہ اپنے والد کے خواب کی تعبیر تھے۔۔۔۔ اقبال کی پیدائش سے کچھ روزقبل ان کے صوفی منش والد نے خواب میں دیکھا کہ کسی وسیع میدان میں بہت سے لوگ فضا میں چکر لگاتے ہوئے ایک سفید کبوتر کوہاتھ اٹھااٹھا کردیوانہ دار پکڑنے کی کوشش کررہے ہیں۔
پیر 9 نومبر 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شہدائے جموں اور ڈوگرا راج
ریاستوں اور مملکتوں میں جب فسادات ہوں تو حکمران اپنے ہم مذہبوں کے ساتھ ہمدردی کے باوجود ظاہری طور پر ہی سہی کچھ نہ کچھ غیر جانبداری کا تاثر ضرور قائم رکھتے ہیں۔ ہری سنگھ وہ حکمران تھا جس نے تمام رکھ رکھاوٴ اور ظاہری تکلفات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے مسلمانوں کے قتل عام کی نہ صرف کھلم کھلا سرپرستی کی
ہفتہ 7 نومبر 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گلوکارہ ریشماں کی دوسری برسی
پاکستان کی لیجنڈری لوک گلوکارہ”بلبل صحرا“ ریشماں کو ہم سے بچھڑے2 برس بیت گئے۔ ریشماں 3 نومبر 2013ء کو طویل علالت کے بعد 66 برس کی عمر میں لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال کر گئیں۔
منگل 3 نومبر 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
غازی علم دین شہید
عشق رسول ﷺکا پیکر۔۔۔۔ 1923ء میں لاہور کے ایک ہندو پروفیسر چمو پتی نے ایک کتاب رقم کی جس میں حضوراکرم ﷺکی ذات بابرکات پر ناروا حملے کئے گئے۔ اس کے چھپنے پر مسلمانان برصغیر میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ ہر جانب بے چینی و اضطراب کی کیفیت طاری تھی
پیر 2 نومبر 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عمران اور ریحام میں طلاق
نجی زندگی کا احترام کیا جائے،سربراہ تحریک انصاف۔۔۔۔ ریحام نے خدشہ ظاہر کیا کہ پارٹی کے قریبی دوستوں نے عمران خان اور ان کے درمیان دراڑیں ڈلوائیں اور ان کی شادی خراب کرنے میں ان لوگوں کا ہاتھ ہے۔ اس سے قبل بھی ریحام کہہ چکی تھیں
پیر 2 نومبر 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زلزلے
اقسام، وجوہات اور حفاظتی تدابیر۔۔۔۔ زلزلے کی بنیادی وجہ زمین سے نکلنے والی تواانائی یا گرمی ہوتی ہے۔ زمین کی تہوں میں سے جب بہت زیادہ توانائی سطح زمین پر خارج ہوتی ہے تو وہ زلزلے کی لہر بناتی ہے،جس سے زلزلہ آتا ہے۔
بدھ 28 اکتوبر 2015 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے خصوصی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان خصوصی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.