
Special Articles Articles & News Features (page 1)
خصوصی مضامین مضامین
-
Rag Doll ریگ ڈول
بعض الفاظ منشور (Prism) کی مانند ہوتے ہیں . جس طرح منشور یا Prism میں سے روشنی گزرتی ہے
جمعرات 21 اگست 2025 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنرل ضیاء الحق اور جنرل اختر عبدالرحمن کی زندگی میں ہی پاکستان ایٹمی طاقت بن چکا تھا!
سی آئی اے کی یہ دستاویزات ظاہر کرتی ہیں کہ صرف بھارت نہیں، اسرائیل بھی پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے خائف تھا، اور اس پر نظر رکھے ہوئے تھا
جمعہ 15 اگست 2025 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جہد مسلسل--اردو پوائنٹ کے25سال
سفر کا آغازمشکل اور کٹھن تھا1999میں پاکستان جیسے ملک میں نیوزویب سائٹ کا تصور انتہائی مشکل تھا
جمعرات 14 اگست 2025 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اوورسیز پاکستانیز ہمارے دل کے قریب
ان کی فلاح و بہبود، سہولت کاری، اور انہیں پاکستان سے جوڑنا موجودہ حکومت کی ترجیحات میں سرفہرست ہے
منگل 8 جولائی 2025 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
راوی کی کہانی
راوی جس کے کنارے لاہور شہر کو بسایا گیا آج دم توڑ رہا ہے - فکری غلامی کی علمبردار حکمران اشرافیہ نے آبی ذخائر یا ملک کو خود کفالت کی جانب لے جانے والے منصوبوں کو بننے نہیں دیا
جمعہ 8 مارچ 2024 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تجدید ایمان
زندگی میں مشکلات انسان کو سکھانے کے لیے آتی ہیں ‘یہ زندگی کے رنگوں میں سے ایک ہے ہم امتحان کو انتہائی محدود پیرائے میں سمجھتے ہیں
منگل 30 جنوری 2024 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
یہ ایک ایسی ٹریجڈی ہے، جس کا بھیانک نتیجہ اس کے بعد سے افغانستان اور پاکستان ، بلکہ یہ پورا خطہ بھگت رہے ہیں اور معلوم نہیں کب تک بھگتتے رہیں گے
بدھ 16 اگست 2023 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کاراں یا پھر اخباراں
اماں ، رب راکھا، ہن یا تے کاراں وچ ملاں گے یا فیر اخباراں وچ
جمعرات 22 جون 2023 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
اب ارشد کے انصاف کی جنگ بھی ہمیں اکیلا لڑنا پڑرہی ہے سوشل میڈیا پر بہت لوگ آواز اٹھاتے ہیں لیکن آخر میں خاندان کو ہی سب کچھ اکیلے کرنا پڑتا ہے
منگل 31 جنوری 2023 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
پاکستان میں سیلاب کی تباہکاریاں جاری ہیں جس سے تقریبا چاروں صوبے متاثر ہوئے۔ ملک میں حالیہ سیلاب اور بارشوں سے 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد براہ راست متاثر ہوئے۔
جمعرات 1 ستمبر 2022 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھونگ مسجد
ضلع رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد کے مغرب میں بھونگ نامی ایک قصبہ آباد ہے جس کی وجہ شہرت یہاں موجود وہ شاہکار ہے جسے دیکھنے دور دور سے لوگ آتے ہیں۔
بدھ 16 فروری 2022 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
حکومت نئے سال میں مہنگائی کو کم کرنے کی حکمت عملی وضع کرے
جمعرات 20 جنوری 2022 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حرمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم
شان رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں گستاخی آزادی اظہار رائے نہیں
ہفتہ 15 جنوری 2022 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
احتساب کے نام پر تحریکِ انصاف کا ”یو ٹرن“
میگا کرپشن اسکینڈلز میں ملوث عناصر سے لوٹی گئی دولت واپس نہ لے سکنا سوالیہ نشان ہے
بدھ 12 جنوری 2022 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
2 ارب سے زائد خواتین صنفی عدم مساوات کا شکار
کورونا کے بعد عورتیں ظلم و تشدد کی چکی میں زیادہ پسنے لگیں
ہفتہ 8 جنوری 2022 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”او آئی سی“ کا کھوٹا سکہ چل گیا
افغان بحران پر قابو پانے کیلئے عالمی برادری کو بیرونی اثاثے اور امداد بحال کرنا ہو گی
جمعہ 7 جنوری 2022 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاسی تعصب‘قتل و غارت اور نا اہلیت کی بھینٹ چڑھتا کراچی
شیر شاہ پراچہ چوک پر دھماکے میں 17 قیمتی جانیں لقمہ اجل،حسب روایت تخریبی کاروائی پر منوں مٹی ڈال دی گئی
جمعرات 6 جنوری 2022 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ کی نام نہاد ”کانفرنس برائے جمہوریت“
واشنگٹن سمٹ میں پاکستان کی عدم شرکت اور درپیش نئے چیلنجز
بدھ 29 دسمبر 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خیبر پختونخواہ امن کے بعد ترقی کی راہ پر گامزن
تعلیم اور کاروبار کی بہتری کے لیئے اہم اقدامات کئے جا رہے ہیں
بدھ 29 دسمبر 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نیا بلدیاتی نظام ”یک جماعتی“ مفادات کا آئینہ دار
پبلک‘پرائمری ہیلتھ اور تعلیم کے شعبے آئندہ سے سندھ حکومت ہی چلایا کرے گی
پیر 27 دسمبر 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے خصوصی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان خصوصی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.