
Special Articles Articles & News Features (page 96)
خصوصی مضامین مضامین
-
دورہ زمبابوے، فْول پروف سیکورٹی پلان
سیکورٹی اداروں کیلئے کڑا امتحان۔۔۔۔۔ مہمان ٹیم کی لاہور میں موجودگی کے دوران ان کے روٹ پر کرفیو کا سماں ہو گا اور کسی کو وہاں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی جبکہ ان کے روٹ ہیلی کاپٹر کے زریعے فضائی نگرانی بھی کی جائے گی
بدھ 20 مئی 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فراڈ کے نئے انداز
غربت اور مہنگائی کے مارے لوگوں کو سبز باغ دکھا کر لوٹا جاتا ہے۔۔۔۔ آج موبائل نیٹ ورک کے ذریعے فراڈ کرنے والے نئے جال بچھاتے اور شکار پھنساتے نظر آتے ہیں
ہفتہ 16 مئی 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اُردو سوشل میڈیا سمٹ 2015
اگر رسم الخط سے رشتہ ٹوٹا تو پھر ہماری تاریخ و تہذیب، ہمارے علمی ورثے، ہمارے ادب، ہمارے مذہب غرض یہ کہ موجودہ نسل کا اپنے ماضی سے رشتہ مکمل طور پر ٹوٹ جائے گا، شرکا
ہفتہ 16 مئی 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک چین اقتصادی راہداری کیخلاف سازشیں شروع
صوبائی حکومت ناراض بلوچوں سے مذاکرات کیلئے تیار؟۔۔۔۔۔ کوئٹہ ایک بار پھر ٹارگٹ کلنگ کی زدمیں ہزارہ کمیونٹی کی بس پرفائرنگ سے خوف وہراس میں اضافہ
بدھ 13 مئی 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خوفزدہ بھارت
پاکستانی میزائل اس کے سر پر سوار ہیں!۔۔۔۔ پاکستان کی سالمیت کو ہمیشہ نقصان بھارت کی طرف سے پہنچا پاکستان کی طرف سے بھارت کو ہرگز نہیں ۔ اسکے باوجود بھارت کو خوف ہے
پیر 11 مئی 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بیویاں مت پڑھیں۔۔۔
نوٹ:اس آرٹیکل کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، یہ صرف فکشن ہے اور شغل ہے۔ اپنے رسک پر سنجیدہ لیں۔۔
جمعرات 7 مئی 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وقت کی اہمیت
انسان کے پاس اصلی دولت وقت ہی ہے۔۔۔۔۔ ہمارے اسلاف کرام نے علمی و عملی زندگیوں میں جو عالی مقام حاصل کیا اورمیدان میں منوایا یہ سب وقت کی قدر کرنے اور اسے اپنے کام میں لانے ہی کی بدولت ہے
ہفتہ 25 اپریل 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چینی صدر کی آمد نے قیادت کو ایک صف میں لاکھڑا کیا
چینی صدر کے دورہ پر اس مرتبہ جس طرح 45ارب ڈالر کے 51معاہدوں پر دستخط کئے گئے ہیں اس خصوصی دورے نے پاکستان اور چین کے مابین دوستی کے رشتے کو مستحکم کرنے میں غیر معمولی کردار ادا کیا ہے۔چینی صدر کے دورے کو ایک کامیابی قرار دیتے ہوئے اسے ”گیم چینجر“ اب پاکستان کی تقدیر بدلنے کا نام دیا جا رہا ہے
جمعہ 24 اپریل 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
علامہ اقبال اور تشکیل پاکستان
انسانی تاریخ یقیناً اس امر کی مثال پیش نہیں کر سکتی کہ ایک شاعر دنیا کی ایک عظیم مملکت کا فکری موسس ہو جسے اس کی رحلت کے بعد ایک مجسم حقیقت کا درجہ مل جائے
بدھ 22 اپریل 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آئی ٹی کی دنیا کے چوروں کو پکڑنے والوں کی مانگ بڑھنے لگی
انٹرنیٹ کی دنیا پر ہر شے نرالی پائی جاتی ہے، جہاں اس دنیا کے رنگ ڈھنگ مختلف ہیں وہیں یہاں چور بھی نرالے پائے جاتے ہیں اور ان چوروں سے اپنا ڈیٹا محفوظ رکھنے کیلئے ادارے وائٹ ہیٹ ہیکرز جنہیں دوسری زبان میں Ethical Hackers بھی کہا جاتا ہے انہیں تربیت دیتے ہیں
جمعرات 16 اپریل 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور …سود خوروں کے نرغے میں
سود خوری ایسی معاشرتی برائی اور قبیح فعل ہے۔جسے اسلام نے حرام قرار دیا ہے۔مگر وطن عزیز میں سود خور مافیا لوگوں کو لالچ دے کر اور سبز باغ دکھا کر شہریوں پر اپناشکنجہ کس رہا ہے اور لوگوں کو دو دو ہاتھوں سے لوٹ رہا ہے
بدھ 15 اپریل 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملک حالت جنگ میں
یمن میں لگی آگ سے بچنے کی ضرورت۔۔۔۔ پارلیمنٹ کے اجلاس میں وز یر دفاع نے بتایا ہے کہ یمن میں خانہ جنگی کی صورتحال اور سعودی عرب فوج بھجوانے کے حوالے سے حکومت جو بھی فیصلہ کرے گی وہ عوامی خواہشات کے مطابق ہوگا
جمعہ 10 اپریل 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سانحہ یوحنا آباد۔۔۔ قوم کو تقسیم کرنے کی سازش
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ تشدد ہمارے معاشرے کا حصہ بنتا جا رہا ہے۔ ایک جانب مشتعل مظاہرین کا تشدد پر اتر آنا افسوس ناک ہے دوسری جانب دہشت گردوں کی ظالمانہ کار روائیوں کا بھی کوئی جواز نہیں
بدھ 8 اپریل 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سعودی عرب کی مدد کیلئے پرعزم حکومت کا عالمی برادری سے سیاسی حل کا مطالبہ
گو کہ یمن کی صورتحال کا براہ راست تعلق پاکستان سے نہیں ہے لیکن وہاں پھنسے ہوئے سینکڑوں پاکستانیوں کے انخلاء کے مسئلہ نے اہل پاکستان کی نیندیں حرام کر دی ہیں
جمعہ 3 اپریل 2015 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
7سال بعد قومی پریڈ کی پْر جوش تقریب
سات سال قبل سیکیورٹی کے پیش نظر یوم پاکستان کے سلسلے میں ان تقریبات کو بھی منسوخ کرنا پڑا۔ سابق دور حکومت میں آخری بار مسلح افواج کی پریڈ جناح سٹیڈیم میں محدود پیمانے پر ہوئی
جمعہ 27 مارچ 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پولیس لائنز قلعہ گوجر سنگھ کے باہرخودکش دھماکہ
سانحہ پشاور کے بعد پوری قوم کے دہشت گروں کے خلاف متحد ہے تو دوسری طرف نیشنل سیکیورٹی پلان کے تحت حکومت و قانون نافذکرنے والے ادارے ملک بھر میں دہشت گروں کے خلاف برسر پیکار ہیں
جمعرات 19 فروری 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چنیوٹ معدنی ذخائر سے مالا مال
گذشتہ تقریباً 10مہینے میں کی جانے والی کھدائیوں ‘تجزیات اور تجربات کے نتیجے میں نہایت خوشگوار حقائق سامنے آئے ہیں‘ چینی ماہرین نے اس عرصے میں 28مربع میل کا سروے مکمل کیا ہے اور انہوں نے جہاں جہاں بھی کھدائی کی
منگل 17 فروری 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بسنت ایک خونی تہوار…
ایک دور تھا جب مکانات زیادہ تر چھوٹے اور ایک منزلہ ہوتے تھے اور پتنگ بازی کرنے والے کچھ منچلے بڑے بڑے بانسوں پر تاریں یا کانٹے لگائے کئی پتنگوں کو پکڑتے سڑکوں پر دوڑتے دکھائی دیتے
ہفتہ 14 فروری 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تمھارا فیصلہ کیا ہے ؟
ابھی کل ہی ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجوہ نے پہلی بار کھلے ،دوٹوک اور واضح الفاظ میں کہا تھا کہ دشمن سرحد اور پاکستان کے اندر خطرناک کھیل کھیل رہا ہے۔اور پھر دشمن نے آج ہماری پیٹھ میں خنجر گھونپ دیا
ہفتہ 14 فروری 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دلی’آپ‘کا ہوا
پاکستانیوں کے لیے یہ امر بھی دلچسپی سے خالی نہ ہو گا کہ پورے بھارت میں بی جے پی کا راج ہونے کے باوجود انہیں دلی میں بد ترین شکست کا سامنا کرنا پڑا مگر پوری دلی سے کہیں بھی یہ شکایت سننے کو نہ ملی کہ ’دھاندلی‘ ہوئی صاحب۔ آپ مانیں یا نہ مانیں
جمعرات 12 فروری 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے خصوصی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان خصوصی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.