
ہزاروں پاکستانیوں نے جانوں کا نذرانہ دیا
دہشت گردی کیخلاف جنگ کیسے منطقی انجام کو پہنچے گی؟۔۔۔۔ قوم کو معاشی انصاف کے یکساں مواقع فراہم کرنا ہونگے
بدھ 10 جون 2015

ایک انتہائی تلخ حقیقت ہے کہ 9/11کے واقعہ کے بعد دہشت گردی کے خلاف چھڑنے والی جنگ میں جتنا نقصان پاکستان کا ہوا کسی اور ملک کو یہ زحمت نہیں اٹھانی پڑی۔پاکستان نے امریکہ کا فرنٹ لائن اتحادی ہونے کا بھرپور کردار تو ادا کیا مگر جتنا جانی اور مالی خسارہ اس جنگ میں اٹھایا اس کی مثال شائد تاریخ میں نہیں مل سکتی۔جس طرح ارض پاک کی دلیر آرمی اور قوم نے دہشت گردی کے خلاف قربانیاں دیں ان کو لفظوں میں بیان کرنا آسان نہ ہو گا۔دہشت گردی کے ناسور کے خلاف لگ بھگ 14سال کی طویل جنگ لڑنا اور قربانیاں دینا پاک آرمی اور 18کروڑ عوام کا کوئی معمولی کارنامہ نہیں ہے۔دہشت گردی کے خلاف جنگ جو کہ شروع میں پوری دنیا کی جنگ تھی مگر بعد میں اکیلے پاکستان کو ہی لڑنی پڑی میں نہ جانے کتنے گھرانوں کے چراغ گل ہو گئے،نہ جانے کتنی عورتیں بیوہ ہو گئیں اور نہ جانے کتنی ماوٴں کی گودیں اجڑ یں۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Hazaroon Pakistaniyoon Ne Janoon Ka Nazrana Diya is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 10 June 2015 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.