
- مرکزی صفحہ
- مضامین و انٹرویوز
- بین الاقوامی مضامین
- سعودی عرب کی مدد کیلئے پرعزم حکومت کا عالمی برادری سے سیاسی حل کا مطالبہ
سعودی عرب کی مدد کیلئے پرعزم حکومت کا عالمی برادری سے سیاسی حل کا مطالبہ
گو کہ یمن کی صورتحال کا براہ راست تعلق پاکستان سے نہیں ہے لیکن وہاں پھنسے ہوئے سینکڑوں پاکستانیوں کے انخلاء کے مسئلہ نے اہل پاکستان کی نیندیں حرام کر دی ہیں
جمعہ 3 اپریل 2015

یمن کی بگڑتی صورت حال سے جہاں پورے عالم اسلام میں اضطراب کی لہر دوڑگئی ہے وہاں پوری پاکستانی قوم بھی پریشانی کا شکار ہو گئی ہے گو کہ یمن کی صورتحال کا براہ راست تعلق پاکستان سے نہیں ہے لیکن وہاں پھنسے ہوئے سینکڑوں پاکستانیوں کے انخلاء کے مسئلہ نے اہل پاکستان کی نیندیں حرام کر دی ہیں وزارت خارجہ میں یمن کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لے خصوصی سیل قائم کر دیا گیا جس کے ذریعے وزیراعظم محمد نواز شریف کو لمحہ بہ لمحہ آگاہ رکھا جارہا ہے۔یمن کی صورت کے تناظر میں وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت مسلسل اعلیٰ سطح کے اجلاس منعقد ہو رہے ہیں اور یمن کی صورت حال سے نمٹنے کے لئے جنگی بنیادوں پر فیصلے کئے جا رہے ہیں دوسری طرف سیاسی جماعتوں نے بھی معمول کی سرگرمیاں ترک کرکے اپنی تمام تر توجہ یمن کی صورت حال پر مرکوز کر دی ہے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زردراری کی دعوت پر اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس کا انعقاد غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
مزید عنوان
Saudi Arab Ki Madad K Liye PurAzaam Hakomat Ka Aalmi Bradari Se Siasi Haal Ka Mutaliba is a international article, and listed in the articles section of the site. It was published on 03 April 2015 and is famous in international category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.