
پولیس لائنز قلعہ گوجر سنگھ کے باہرخودکش دھماکہ
سانحہ پشاور کے بعد پوری قوم کے دہشت گروں کے خلاف متحد ہے تو دوسری طرف نیشنل سیکیورٹی پلان کے تحت حکومت و قانون نافذکرنے والے ادارے ملک بھر میں دہشت گروں کے خلاف برسر پیکار ہیں
جمعرات 19 فروری 2015

سانحہ پشاور کے بعد پوری قوم کے دہشت گروں کے خلاف متحد ہے تو دوسری طرف نیشنل سیکیورٹی پلان کے تحت حکومت و قانون نافذکرنے والے ادارے ملک بھر میں دہشت گروں کے خلاف برسر پیکار ہیں۔ مگر یہ سب کچھ ملک دشمن عناسر کو ایک آنکھ نہیں بھا رہاہے اور انہوں نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت دہشت گردی کی کارروائیاں تیز کردی ہیں۔ عبادتگاہوں کے علاوہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے دفاتر کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا جا ریا ہے۔اس صورتحال میں دہشت گردی کی لہر میں تیزی آ گئی ہے۔ دہشت گردوں کی جانب سے ایسی ہی ایک مذموم منصوبہ بندی صوبائی دارالحکومت لاہور میں قلعہ گجر سنگھ پولیس لائنزپر حملہ کرنا تھا۔جس کے لئے خودکش حملہ آور بھیجا گیا مگر وہ سکیورٹی ہائی الرٹ ہونے کے باعث حملہ آور اپنے مقصد میں کامیاب نہ ہو سکا اور اس نے اپنے ٹارگٹ قلعہ گجر سنگھ پولیس لائنزپر حملے میں ناکامی پر خود کوپولیس لائنز کے باہر اڑا لیا۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Police Lines Suicide Blast is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 19 February 2015 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.